پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی ۔ تصویر توجہ سے نہیں کیمرے سے کھینچتے ہیں۔:)

درست کہا محترم بھائی
کچھ تصاویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ " کیمرے " نے زبردستی ہمیں کھینچا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کھینچنے والے کی توجہ ہم پر نہیں تھی ۔ مگر کیمرے نے جانے کیوں ہم پر توجہ کر لی ۔

نوٹ ۔ متذکرہ تصاویر 15 ایم بی کا فولڈر ڈاون لوڈ کر کے دیکھی جا سکتی ہیں ۔
 
ساجد

محفلین
درست کہا محترم بھائی
کچھ تصاویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ " کیمرے " نے زبردستی ہمیں کھینچا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کھینچنے والے کی توجہ ہم پر نہیں تھی ۔ مگر کیمرے نے جانے کیوں ہم پر توجہ کر لی ۔

نوٹ ۔ متذکرہ تصاویر 15 ایم بی کا فولڈر ڈاون لوڈ کر کے دیکھی جا سکتی ہیں ۔
نایاب بھائی ، میں نے فولڈر میں جا کر تصاویر ابھی دیکھی نہیں۔ لیکن آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے کہ ہائی ریزولیوشن تصاویر کو نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کے مقصد سے ان کی ریزولیوشن کم کس طرح کرتے ہیں؟۔
 
پردیسی

محفلین
درست کہا محترم بھائی
کچھ تصاویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ " کیمرے " نے زبردستی ہمیں کھینچا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کھینچنے والے کی توجہ ہم پر نہیں تھی ۔ مگر کیمرے نے جانے کیوں ہم پر توجہ کر لی ۔
نایاب بھائی آپ کی بات بجا ہے۔۔۔اس دفعہ انتہائی ناقص فوٹو گرافی کی گئی ہے۔۔میں نے بہت ساری تصاویر تو اپلوڈ ہی نہیں کیں۔یہ تمام تصاویر بھی انتہائی بے توجہی سے کھینچی گئی ہیں۔
اصل میں ہمارے فوٹوگرافر نے اپنی بیوی کے ساتھ کہیں جانا تھا۔مگر میں اسے زبردستی کھینچ لایا۔۔تو ظاہر ہے اس نے تو پھر یہی حال کرنا تھا۔
 
ساجد

محفلین
عاطف بھائی بہت خوب۔۔۔
منتظمین سے درخواست کے کہ اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر کے '' پاک ٹی ہاؤس لاہور میں محفلین کی پارٹی '' یا ایسا ہی کچھ اور رکھ دیا جائے۔۔
پردیسی بھائی ، یہ دھاگہ عبدالرزاق قادری بھائی نے شروع کیا ہے۔ بس ان کی موافقت مل جائے تو نام کی تعدیل کر دی جائے گی۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی ، میں نے فولڈر میں جا کر تصاویر ابھی دیکھی نہیں۔ لیکن آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے کہ ہائی ریزولیوشن تصاویر کو نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کے مقصد سے ان کی ریزولیوشن کم کس طرح کرتے ہیں؟۔

محترم بھائی ۔ پاور پوائنٹ میں جا کر " پکچر البم " بنا کر اسے " جے پی جی ای فارمیٹ میں محفوظ کر لیں ۔ جو تصاویر " پورٹریٹ " ٹائپ کی ہوں ۔ پہلے انہیں روٹیٹ کرتے لینڈ سکوپ ٹائپ کر لیں ۔ سائز حیرتناک حد تک کم ہوگا اور تصویر کی کوالٹی بھی خراب نہ ہو گی
 
بہت شکریہ نایاب بھائی۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی آپ کی بات بجا ہے۔۔۔ اس دفعہ انتہائی ناقص فوٹو گرافی کی گئی ہے۔۔میں نے بہت ساری تصاویر تو اپلوڈ ہی نہیں کیں۔یہ تمام تصاویر بھی انتہائی بے توجہی سے کھینچی گئی ہیں۔
اصل میں ہمارے فوٹوگرافر نے اپنی بیوی کے ساتھ کہیں جانا تھا۔مگر میں اسے زبردستی کھینچ لایا۔۔تو ظاہر ہے اس نے تو پھر یہی حال کرنا تھا۔

محترم پردیسی بھائی ۔ متذکرہ تصاویر کی کوالٹی تو بہت اعلی درجے کی ہے ۔
کیمرے نے پوری توجہ سے قید کیا ہے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شایداس لیئے کہ وہ رکن محفل اردو نہیں ۔۔
 
متلاشی

محفلین
بہت زبردست جناب۔ عاطف بٹ اور پردیسی بھائی جہاں موجود ہوں وہاں چائے اُڑ بھی سکتی ہے اور اَڑ بھی سکتی ہے :)۔ اور باباجی کی موجودگی میں کوئی شے پھنس بھی سکتی ہے۔ متلاشی بھائی چائے کے دوران بھی شاید"کسی" کو تلاش کرتے رہے ہوں گے اور عبدالرزاق قادری (میرے چھوٹے بھائی ہیں اس لئے صاحب نہیں کہوں گا) ہمیشہ کی طرح کچھ سیکھنے کی جستجو میں خاموش بیٹھے رہے ہوں گے۔
باقی احباب سے میرا تعارف نہیں اس لئے کبھی ان سے ملاقات ہوئی تو ان پر بھی لکھ سکوں گا۔
ساجد بھائی سب سے پہلے تو آپ کی بے وفائی کا گلہ کروں گا۔۔۔! بعداز گلہ عرض ہے کہ وہ ’’کسی‘‘ کی ذات جناب والا کی ذات تھی جس کو ہم تلاش کرتے رہے ۔۔۔!
 
عسکری

معطل
یہ تو بھئی واقعی میں ڈیشنگ تھی پر مجھے اپنے نودلز کے کپ پر غصہ آ رہا ہے کڑاھی دیکھ کر :( ہمیں
ابلے انڈے اور نوڈلز اور خؤد مرغے چرغے:rolleyes:
 
پردیسی

محفلین
یہ تو بھئی واقعی میں ڈیشنگ تھی پر مجھے اپنے نودلز کے کپ پر غصہ آ رہا ہے کڑاھی دیکھ کر :( ہمیں
ابلے انڈے اور نوڈلز اور خؤد مرغے چرغے:rolleyes:
آپ اگر وہاں بیٹھ کر مرغے اُڑائیں گے تو ہماری طرح سست ہو جائیں گے اور آپ کی فیلڈ میں سستی انتہائی خطرناک ہے۔۔ہاں آپ جب یہاں آئیں گے تو مرغے چھوڑ بٹیرے ،بکرے،بکریاں،مشروبِ آتش کے ساتھ بھگو کر کھلا دیں گے:-P
 
یہ اچھا بہانہ ہے بندوں کو بھوکا مار مار کر ان کو فٹ رکھنے کا :( ہم جانے کب آئیں اتنے سال تک مطلب ایسے ہی گزارہ ہو گا :rolleyes: یہ ظلم ہے نا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی واہ کیا خوبصورت جی ٹی جی تھا۔ اور تصاویر تو سونے پر سہاگہ۔

ماشاء اللہ، چشم بد دور

اردو محفل کی سفارت زورں پر ہے۔ امید ہے اس میں مزید اضافہ ہو گا۔
 
Top