تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

عینی شاہ

محفلین
ویسے تمہارا بھی شکریہ کہ نہ فاتح نے اور نہ مدیحہ گیلانی نے صورتحال واضح ہونے دی ۔

میں خود حیران تھا کہ داد دوں تو دوں کسے :)
لین محب بھائی کوئی حال نہی آپکا بھی ۔:p ۔اس میں کسے داد دینے کی کیا ضرورت تھی اپ ہم تینوں کو ہی دے دیں داد:LOL: ۔۔اور آپا جانی نے بتایا تو تھا کہ ارم اپی کو فاتح بھای نے انسسٹ کیا تھا کہ وہ یہاں جوائن کریں ۔۔:biggrin:
 

ارم ناز

محفلین
محترم ارم ناز بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرماتے شاندار کامیابی سے نوازے آمین
تعلیم کی بنیاد ؟ یہ مضمون نصاب تعلیم ترتیب دینے میں مددگار ہوتا ہے کیا ۔؟
شکریہ سر ۔ہاں جی لفظ تعلیم بذات خود وسیع معنی سمیٹے ہوئےہے اپنے اندر ۔۔ اور نصاب کا مقصد تکمیل اخلاق و تعمیر انسانیت ہے۔ اسلامی،فلاسفی۔نظریاتی ۔معاشرتی بنیادیں مل کر نصاب کی ترتیب میں معاون و مددگار ثابت ہوتی ہین۔ نصاب ایسا ہونا چاہیے جو تہذیب، معاشرہ، معیشت اور سیاست سے متعلق امور کے بارے میں طالب علموں کے اندر مکمل واقفیت پیدا کرے۔ ار تعلیم اس ضمن میں ایم کردار ادا کرتی ہے۔
 

ارم ناز

محفلین
KwULv.png
شکریہ اس منفرد انداز کا :)
 
Top