تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

مدیحہ گیلانی ، کیا آپ کی محنت کا صلہ بھی فاتح تو نہیں وصول کر رہا ۔

بھئی یہ معاملہ حل کیا جائے تاکہ حقدار کو اس کا حق دیا جا سکے۔

میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ جو کسی بھی رکن کو اردو محفل میں متعارف کروائے یا متحرک کرنے میں عملی کردار ادا کرے وہ خصوصی داد کا مستحق ہے۔
دراصل بات یہ ہے کہ ہمارے پاس آجکل ایسی محنتیں کرنے کا وقت نہیں ہے ۔:battingeyelashes: آپ یہ خصوصی داد و تحسین علامہ صاحب کو ہی عنایت فرما دیجے۔۔کیونکہ وہی اس لائق ہیں ۔ :)
 
موصوف بھی آجکل ہاتھ نہیں لگ رہے ، اب میں گومگو کی کیفیت میں ہوں کہ تحسین کے یہ ڈونگرے کس پر برساؤں۔ :)
 
ڈونگروں کو رکھیئے سنبھال کر یہ کہیں جاتے نہیں ہیں اور آپ انتظار فرمایئے ۔۔کبھی نہ کبھی اللہ تعالٰی سن ہی لیں گے :)
 
KwULv.png
 
عینی شاہ

محفلین
مدیحہ گیلانی ، کیا آپ کی محنت کا صلہ بھی فاتح تو نہیں وصول کر رہا ۔

بھئی یہ معاملہ حل کیا جائے تاکہ حقدار کو اس کا حق دیا جا سکے۔

میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ جو کسی بھی رکن کو اردو محفل میں متعارف کروائے یا متحرک کرنے میں عملی کردار ادا کرے وہ خصوصی داد کا مستحق ہے۔
نو نو محب بھائی ارم آپی فاتح بھائی کے کہنے سے آئی ہیں ۔آپا تو انکو یہاں لانا نہی چاہتی تھیں جسے مجھے نہی لانا چاہتی تھیں ان کے خیال میں میں اور ارم آپی ان کے خلاف سازش کر کے انکو تنگ کریں گے :p:p:p اب مزے ہوگے نا میرے ۔۔۔۔۔یا ہوووووووووووووووو:laughing:
 
فاتح

لائبریرین
نو نو محب بھائی ارم آپی فاتح بھائی کے کہنے سے آئی ہیں ۔آپا تو انکو یہاں لانا نہی چاہتی تھیں جسے مجھے نہی لانا چاہتی تھیں ان کے خیال میں میں اور ارم آپی ان کے خلاف سازش کر کے انکو تنگ کریں گے :p:p:p اب مزے ہوگے نا میرے ۔۔۔ ۔۔یا ہوووووووووووووووو:laughing:
لگتا ہے ایک مرتبہ پھر تمھیں چماٹ سے بچانے کے لیے مجھے بیچ میں کودنا پڑے گا۔۔۔ میں چشمِ تصور سے دیکھ رہا ہوں کہ بس وہ لمحہ آیا ہی چاہتا ہے۔ :laughing::laughing::laughing:
 
میں یہ میسج ہی غائب کروا دون گی ہی ہی ہی:rollingonthefloor: مرے بڑے تعلقات ہیں یہاں کے ایڈمنز سے :nerd:
 
فاتح

لائبریرین
میں تو میں ہوں نا کچھ بھی کر سکتی ہوں ۔۔فاتح بھائی اپ تو اتنے بڑے ہیں ایک پرسنیلٹی ہے اپ کی اپ کو یہ سب سوٹ نہی کرتا نا :rolleyes:
اچھا؟ چلو ٹھیک ہے پھر۔۔۔ اگلی مرتبہ دھیان رکھوں گا اس کا۔۔۔ لیکن اب تو ہو گیا جو ہونا تھا :rollingonthefloor:
 
نو نو محب بھائی ارم آپی فاتح بھائی کے کہنے سے آئی ہیں ۔آپا تو انکو یہاں لانا نہی چاہتی تھیں جسے مجھے نہی لانا چاہتی تھیں ان کے خیال میں میں اور ارم آپی ان کے خلاف سازش کر کے انکو تنگ کریں گے :p:p:p اب مزے ہوگے نا میرے ۔۔۔ ۔۔یا ہوووووووووووووووو:laughing:

یعنی میں نے بالکل صحیح داد دی تھی ، اب تم داد دو میری معاملہ فہمی کی :LOL:
 
Top