میں ابھی لے کر آتی ہوںبلکل بلکل ہم ان کی مدد کریں گی ،،آخر انہوں نےخود بتایاہےکہ یہ لوہارہیں
ناک میں نہیں تو،،،کان میںحکیم کے ناک میں درد ہو رہا ہے کیا؟
جزاک اللہ۔ جیتی رہیں اور خوش رہیں اور اسی طرح جواب دیتی رہیںکوئی بات نہیں میں نےانہیں جواب دےدیاہے
آمین،،،،،شکریہ شکریہ ،،بس آپ کی دعاچایئےجزاک اللہ۔ جیتی رہیں اور خوش رہیں اور اسی طرح جواب دیتی رہیں
تو جواب دیا کریں نا، سنا مت کریں۔ ورنہ مفت میں کان کا درد پلے پڑ جائے گاناک میں نہیں تو،،،کان میں
میری دعا کے آسرے پر مت رہیئے گا ورنہ بہت مشکل ہو گیآمین،،،،،شکریہ شکریہ ،،بس آپ کی دعاچایئے
ارے، یہ تو وہی کیڑے والی خوبانی پکڑنے والا چمٹا یہاں کہاں سے آ گیا؟اعلان کیا جاتا ہے کہ عارف لوہار چمٹا بجا بجا کر اکیلے تھک گئے ہیںاب یہی کام فارغ وقت میں@انیس الرحمن بھیا کیا کریں گےاسی خوشی میں یہ چمٹا پیش کیا جاتا ہے
کیوں؟ آپ کی دعانہیں لگتی کیامیری دعا کے آسرے پر مت رہیئے گا ورنہ بہت مشکل ہو گی
ششش بھیا !ارے، یہ تو وہی کیڑے والی خوبانی پکڑنے والا چمٹا یہاں کہاں سے آ گیا؟
زبردست عینی،،اعلان کیا جاتا ہے کہ عارف لوہار چمٹا بجا بجا کر اکیلے تھک گئے ہیںاب یہی کام فارغ وقت میں@انیس الرحمن بھیا کیا کریں گےاسی خوشی میں یہ چمٹا پیش کیا جاتا ہے
الحمدللہ دعا تو ایک دم ٹھاہ کر کے لگتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ دعا کرتا بہت کم ہوں۔ اس لئے کہا تھاکیوں؟ آپ کی دعانہیں لگتی کیا
ظالم لوگو، بے چارے "مشوم" سے چمٹے کو کتنا اوور لوڈ کرو گے؟ششش بھیا !
ہم نے یہ چمٹا بجانے کے لیئے دیا ہے
بہت شکریہ بھائی
بھی وہ عارف لوہار جیسا ڈریس خرید گئے ہیں گولے گنڈے جیسا سمجھا کروزبردست عینی،،
اب انیس بھائی کوپکڑ کےلائیں کہیں بھاگ تونہیں گئے
افوہ انیس الرحمن بھیا بھی نئے نئے ہیں اس لیئے ہم نے یہ دیا ہے پھر جب عادت ہوجائے گی تو وہ دے دیں گےظالم لوگو، بے چارے "مشوم" سے چمٹے کو کتنا اوور لوڈ کرو گے؟
پیر صاحب پلیزززززز میرےلیےضرور دعاکیجئےگا،،الحمدللہ دعا تو ایک دم ٹھاہ کر کے لگتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ دعا کرتا بہت کم ہوں۔ اس لئے کہا تھا
ظالم لوگو، بے چارے "مشوم" سے چمٹے کو کتنا اوور لوڈ کرو گے؟