پتھر

قیصرانی

لائبریرین
اب توآپ ڈرارہےہیں پیر صاحب رات کے1 بجےبھوت کانام لیکر:(
اور آپ کی ہمت ہے کہ بھوت اتارنے کے لئے سیڑھی کا سہارا لے رہی ہیں۔ ارے بی بی بھوت اتارنے کا کام تو پیر کرتے ہیں۔ اب سیڑھی کو پیر بنا لیا؟ بدعقیدگی کی انتہا ہے واقعی :(
 
نیلم

محفلین

نہیں نہیں پیر صاحب معافی چاہتی ہوں،،،اب کوئی بددعامت دےدیجئےگا
۔۔
 
Top