نیلم
محفلین
اب کیابچی کی جان لیں گےآپ بکرےکی جان چھوڑکےجی نہیں۔ میں اپنی ذاتی خوشی کے لئے بکرے کی جان لینا مناسب نہیں سمجھتا۔ تاہم یہ بھی نہیں کہ ذبح شدہ، کھال اترا اور بوٹی شدہ بکرا قبول نہیں ہوگا۔ تاہم آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں
دنیا اور آخرت کی بھلائی تو سمجھ آ رہی ہے۔ پر خوشی کا تذکرہ الگ سے کیجئے کہ اندازہ ہو سکے کہ آپ نے دوسروں کو تو تکلیف نہیں پہنچانی؟ (جیسے بکرے کی قربانی وغیرہ وغیرہ)
ارے میں کیوں پُہنچانےلگی کسی کوتکلیف،،،بلکہ یہ دعاکیجئےگاکہ کوئی اور اب اورکوئی تکلیف ناپہنچائےمجھے
اب اس سے زیادہ کیابتاؤں
اب کچھ اُلٹاسیدھامت سمجھ لیجئےگا