قیصرانی
لائبریرین
پیر صاحب اتنے بھی سستے نہیں ہوئے کہ مفت میں بددعائیں دینے لگ جائیں۔ بزنس از بزنس بشکریہ پیرنی صاحبہنہیں نہیں پیر صاحب معافی چاہتی ہوں،،،اب کوئی بددعامت دےدیجئےگا
۔۔
پیر صاحب اتنے بھی سستے نہیں ہوئے کہ مفت میں بددعائیں دینے لگ جائیں۔ بزنس از بزنس بشکریہ پیرنی صاحبہنہیں نہیں پیر صاحب معافی چاہتی ہوں،،،اب کوئی بددعامت دےدیجئےگا
۔۔
انکشافات۔۔۔۔۔۔!!پیر صاحب؟ آپ تو خود سے ماشاء اللہ پیرنی ہیں
اچھا اب بتا دیا ہے تو ٹھیک ہے۔نہیں میں@نیلم کو یہ بتایا کہ آپ تعویذ کا بہانہ کرکے دراصل کیا لینے گئے ہیں
اور خوبانی کیسے دی جائے گیاگر یہ چمٹا مجھے دیں گی تو روٹی کیسے پکائیں گی آپ۔۔۔
چلو جی جان چھوٹی اس بقول شخصے سے تو ۔۔۔یہ پھر کچھ قابل قبول ہےپیر صاحب اتنے بھی سستے نہیں ہوئے کہ مفت میں بددعائیں دینے لگ جائیں۔ بزنس از بزنس بشکریہ پیرنی صاحبہ
بہت شکریہ پیرنی صاحبہچلو جی جان چھوٹی اس بقول شخصے سے تو ۔۔۔ یہ پھر کچھ قابل قبول ہے
ہائے یہ تو بڑا برا ہوا۔۔۔یہ تو اب آپ میری ہماری نقل کر رہے ہیں
نیلم میں نے پہلے بتادیا تھا نا؟
بابا افیمچی کے پاس ایک چکر اورہائے یہ تو بڑا برا ہوا۔۔۔
بات بن نہیں پا رہی کچھ۔۔۔
آپ بتائیں گولے گنڈے والا ڈریس لے آئے ہیںہائے یہ تو بڑا برا ہوا۔۔۔
بات بن نہیں پا رہی کچھ۔۔۔
بابا بڑے پہنچے ہوئے ہیں خود ادھر آجائیں گے۔۔۔بابا افیمچی کے پاس ایک چکر اور
ششش۔۔۔ مستقبل کے لئے پلاننگ کر رہا ہوں کہ نیلم قرۃالعین اعوان اور مقدس مل کر میرا ریکارڈ نہ لگا سکیں
او باجی یو آر پھرررررررررررر لیٹ۔۔۔۔ہائیں یہ کیا بھیا
آپ بار بار بھول جاتے ہیں کل آپ کو جاب پر جانا ہے لوہار صاحب کا ہاتھ بٹانے یہ ڈریس اسی سلسلے میں تو لینے گئے تھے آپ
آئی نو۔۔۔۔ پر ابھی روٹیاں بنائینگاو باجی یو آر پھرررررررررررر لیٹ۔۔۔ ۔
اوہو آپی، میں بنا دوں؟آئی نو۔۔۔ ۔ پر ابھی روٹیاں بنائینگ
چمٹے کے بغیر؟؟؟آئی نو۔۔۔ ۔ پر ابھی روٹیاں بنائینگ
اجی لوہار بن کے جو کام کرنا تھا وہ کرلیا۔۔۔آپ بار بار بھول جاتے ہیں کل آپ کو جاب پر جانا ہے لوہار صاحب کا ہاتھ بٹانے یہ ڈریس اسی سلسلے میں تو لینے گئے تھے آپ
اب تو بنا لیاوہو آپی، میں بنا دوں؟