جو تصویر انہوں نے کھینچی ہے اس کے مطابق تو یہ فروزن ارمان ہیں ۔آپ سب احباب مل کر قبلہ شاہ صاحب کے ارمانوں کا خون کرنے پہ کیوں تلے بیٹھے ہیں!
جو تصویر انہوں نے کھینچی ہے اس کے مطابق تو یہ فروزن ارمان ہیں ۔آپ سب احباب مل کر قبلہ شاہ صاحب کے ارمانوں کا خون کرنے پہ کیوں تلے بیٹھے ہیں!
فیک کے پیچھے پ رفیک آئی ڈی
اک دونی دونی، دو دونی چار، یا خداہمت مرداں مدد خدا ۔۔۔
پہاڑے یاد کر رہے ہیں؟اک دونی دونی، دو دونی چار، یا خدا
ہاں جی۔بالکل درست فرمایا۔ چار کو جمع ہی نہیں کیا جا سکتا۔
ہاں تفریق، تقسیم، ضرب (حاصل مصدر مضروب وغیرہ) کا حصول البتہ ضرور ممکن ہے۔
آپ شکل پر نہ جائیے، کام پر دھیان دیجیے، افاقہ محسوس ہوگاپہاڑے یاد کر رہے ہیں؟
شکل سے تو پہاڑے یاد کرنے والی عمر نہیں لگتی
اس طرح تو تعداد چار سے آگے نہیں جائے گی۔ہاں جی۔
چار شادیوں کے بعد ان کو جمع کرنا ایک بہت ہی اوکھا اور ناممکن کام ہے
فیک پر کچھ بھی لگا لیں وہ نہ پرفیکٹ ہوتی ہے نہ پُرفیکٹفیک کے پیچھے پ ر
اور آگے ٹ لگالیں بس۔
فیک نہ ہوا کیک ہوگیا۔فیک پر کچھ بھی لگا لیں وہ نہ پرفیکٹ ہوتی ہے نہ پُرفیکٹ