arifkarim
معطل
آپکو ۷۲ سے زیادہ چاہیے؟72 حوروں کے نام بھی ہوں گے؟
آپکو ۷۲ سے زیادہ چاہیے؟72 حوروں کے نام بھی ہوں گے؟
لائف سائز doll بھی چلے گی۔یہ تو کسی بےجان کی نشانیاں ہیں
آپ کو بیوی چاہیے یا مٹی کا پتلا ؟؟؟
خوش قسمت ہیں پھر آپ۔اللہ ہی جانتا ہے زیک، مجھے تو نہیں لگتا کہ مجھے حوروں کی ہوا بھی لگنی دی جائے گی، باقی اللہ مالک ہے
میں تو وحدانیت کا قائل ہوں۔آپکو ۷۲ سے زیادہ چاہیے؟
ہمارے ایک دوست ہیں۔ انکی محترمہ جب کام پر جاتی ہیں تو دو بلونگڑے والد صاحب کے حوالہ کر دئے جاتے ہیں۔عجیب لاجک ہے صاحب، ہم تو اپنی بیوی کو نہیں سنبھالتے، وہ بیچاری ہمیں سنبھالتی ہے۔
آپ نے تو نام بھی چن رکھے ہیں۔ مگر یہ نام نوجوانوں میں مقبول نہیں اس لئے کچھ مشکل ہو سکتی ہے۔اوصافِ حمیدہ، جمیلہ، شکیلہ، عدیلہ
آپ نے شائد طاہر شاہ کا اینجل دیکھ لیا ہے اس کے بعد تو کوئی بھی حور سے دست بردار ہونے کو تیار ہےاللہ ہی جانتا ہے زیک، مجھے تو نہیں لگتا کہ مجھے حوروں کی ہوا بھی لگنی دی جائے گی، باقی اللہ مالک ہے
آپ نے تو نام بھی چن رکھے ہیں۔ مگر یہ نام نوجوانوں میں مقبول نہیں اس لئے کچھ مشکل ہو سکتی ہے۔
پھر آپ پہلے اور آخری مرد ہیں اس پلینیٹ پر جو اس معاملے میں وحدانیت کے قائل ہیںمیں تو وحدانیت کا قائل ہوں۔
محترم آپی جان۔۔۔چاہیے تو جاندار مگر ڈر لگتا ہے ۔۔۔آپ کو ئی امید دلائیں نا کہ وہ ایسی نہیں ہوگی۔۔یہ تو کسی بےجان کی نشانیاں ہیں
آپ کو بیوی چاہیے یا مٹی کا پتلا ؟؟؟
مل جائے گی ایسی بیوی، مگر ایک چھوٹا سا کام پہلے کرنا ہو گا.محترم آپی جان۔۔۔چاہیے تو جاندار مگر ڈر لگتا ہے ۔۔۔آپ کو ئی امید دلائیں نا کہ وہ ایسی نہیں ہوگی۔۔
زیک آپ تو پہلے ہی قدم پر ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔۔۔ابھی سے ذہن بنائیں گے تو ہی ارادوں کو عملی جامہ پنہا سکیں گے۔۔۔پہلی تو ہونے والی ہے دوسری آپ تلاش کر رکھیں۔۔۔ہم اپنی بات کے پکے ہیں بے فکر رہیں۔۔آپ کو پتہ ہے ۔۔ایران میں عورتو ں نے اس بات کے لیے مظاہرے کیے تھے کہ چار چار شادیاں کرو۔۔۔اب بندہ کیا کرے۔۔پہلی ہو گئی جو چوتھی کا سوچ رہے ہیں؟
تابش بھائی کچھ خامیاں مجھ میں ہیں۔۔۔اور کچھ غلطیاں مجھ سے ہوئی بھی ہیں۔۔لیکن میں انہیں دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا ۔۔۔آپ تو میرے بڑے بھائی ہیں آپ میرے لیے دعا کریں میں خود کو ایسا بنانے میں کامیاب ہو جاؤں کہ مجھ سے میرا اللہ راضی ہو جائے۔۔میری ہر ایک عادت اسوۃ نبوی کے مطابق ہو جائے۔۔۔پھر مجھے امید میرا اللہ مجھے ضائع نہیں کرے گا اور میرے نصیبے میں بھی ہر وہ چیز کردے گا جو میرے لیے بہتر ہے۔۔مل جائے گی ایسی بیوی، مگر ایک چھوٹا سا کام پہلے کرنا ہو گا.
یہ ساری خصوصیات پہلے اپنے اندر پیدا کرنی ہوں گی.
ناموں میں کیا رکھا ہے زیک، بیوی کو جس مرضی نام سے پکارو، وہی گھورتی ہوئی آنکھیں ہی دیکھنے کو ملیں گیآپ نے تو نام بھی چن رکھے ہیں۔ مگر یہ نام نوجوانوں میں مقبول نہیں اس لئے کچھ مشکل ہو سکتی ہے۔
ارے آپکو بات کچھ اس طرح کہنی چاہیئے تھی ۔پرفیکٹ بیوی نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔
نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔
نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔
نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔
نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔
نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔
نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔
نہ کبھی بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔
اورمزے کی بات یہ ہےکہ۔۔۔۔!
۔
نہ ہی اس دنیا میں پائی جاتی ہے۔۔
آپ نے سے ذرا تفصیل سے پوچھنا تھا کہ یہ کیسے سنبھالتے ہیں آپکو ؟؟؟ہمارے ایک دوست ہیں۔ انکی محترمہ جب کام پر جاتی ہیں تو دو بلونگڑے والد صاحب کے حوالہ کر دئے جاتے ہیں۔
ایک دن ہم انکے گھر گئے تو دیکھا کہ بچوں نے ادھم برپا کیا ہوا تھا ۔ہمنے کہا دو تو بچے ہیں وہی سنبھالے نہیں جا رہے۔ وہ بولے میں انہیں کہاں سنبھال رہا ہوں، یہ دونوں شیطان اماں کی غیر موجودگی میں مجھے سنبھالتے ہیں
فہیم صاحب ان شاء اللہ ہم تاریخ بد لیں گے۔۔۔ہم پہلی سے بھی مثالی محبت کریں گے اور پھر ۔۔۔۔سمجھ تو آپ گئے ہی ہیں۔۔
واہ جی واہ مجھے ایسے ہی کہنا چاہیے تھا یہ تو اس سے بھی اچھا طریقہ تھا ۔۔۔۔۔۔خیر میں محفلین سے گزارش کردیتا ہو ں۔۔۔۔کہ اصل متن یہاں ملاحظہ ہو۔۔۔ارے آپکو بات کچھ اس طرح کہنی چاہیئے تھی ۔
ایک بیوی کی قسم وہ ہے جو نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔ نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔ نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔ نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔ نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔ نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔ نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔ نہ کبھی بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔
اور دوسری بیوی جو سب کے پاس ہے ۔