پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

arifkarim

معطل
جی ہاں! وہ شاید یہی چاہ رہے ہیں۔ اور غالباً اس کے لیے انڈیزائن اسکرپٹ لکھنا ہوگا
سکرپٹ
فارمیٹ:

کوڈ:
# these are the basic settings
# the MUST be there
do_text = true
do_grep = true
do_glyph = true
do_object = false
do_all_docs = true
# now the file names
# they have to be in one line
# the toml specs say you can break lines in arrays
# but the toml.js does not allow that at the moment
[text]
files = ["my_first_text_find_and_change","another one"]
[grep]
files = ["somegrepsearch", "find tabs", "something else"]
[glyph]
files = []
[objects]

آصف بھائی اس طرح کی سکرپٹ فائل بنانا چاہ رہے ہیں یا پروگرام سے انڈیزائن کی فائل پر اس طرح کا سکرپٹ ایگسیکیوٹ کروانا چاہتے ہیں میں کنفیوز ہو گیا ہو اب(n)
 
اگر اسکرپٹ فائل بن جائے اس طرح کی، تو یہ انڈیزائن میں بغیر کسی مشقت کے امپورٹ کی جاسکتی ہے، اور فعال کرنے سے اپنا کام کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس لیے اصل ضرورت انڈیزائن میں امپورٹ کرنے کے لیے اسکرپٹ فائل بنانے کی ہی ہے۔
 
arifkarim

معطل
آصف بھائی اس طرح کی سکرپٹ فائل بنانا چاہ رہے ہیں یا پروگرام سے انڈیزائن کی فائل پر اس طرح کا سکرپٹ ایگسیکیوٹ کروانا چاہتے ہیں میں کنفیوز ہو گیا ہو اب(n)
جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ چاہتے ہیں جو سرچ، ریپلیس ڈیٹا آپکے پاس موجود ہے اسے انڈیزائن میں ایکسیکیوٹ کروایا جا سکے یعنی بغیر ریگولر ایکسپریشن والا۔ اس سلسلہ میں اوپر موجود ایک بیچ سکرپٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر خالی لغت کیلئے الفاظ درکار ہیں تو وہ آپ باآسانی لغت فارمیٹ میں جنریٹ کروانے کا آپشن ڈال سکتے ہیں۔
 
چلو یار دونو آپشن ڈال دیتا ہوں۔ انشاءاللہ
 
زہیر عبّاس

محفلین
شاید کسی کو درکار نہیں تھی اس لیے اس پر کام نہیں کیا

سر فرمائشیں تو بہت ہیں۔ لیکن صرف اس لئے نہیں کہہ رہے کہ آپ کہیں گے کہ انگلی پکڑوائی تو یہ تو پورا ہاتھ پکڑ رہے ہیں۔

تدوین:
اور ہاں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ پروگرام کے اندر کوئی بلٹ ان فہرست موجود ہی نہ ہو اور ٹوکن فائل الگ سے موجود ہو۔ یعنی جو اپنی مرضی کی ٹوکن فائل استعمال کرنا چاہئے وہ کرلے۔

جیسے ابھی جو ٹوکن فائل بلٹ ان بنی ہے اس میں "ے" کو خامخواہ ہی تبدیل کررہا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اس کی کیا ضرورت ہے۔
 
آخری تدوین:
سر فرمائشیں تو بہت ہیں۔ لیکن صرف اس لئے نہیں کہہ رہے کہ آپ کہیں گے کہ انگلی پکڑوائی تو یہ تو پورا ہاتھ پکڑ رہے ہیں۔
انشاءاللہ ایسی نوبت نہیں آئے گی، جتنی ہمت ہوگی کام کرتا رہوں گا۔ ہاں دیر سویر ہوتی رہے گی، کیونکہ وقت کے حوالے سے کچھ کہا نہیں جاسکتا، کبھی فراغت، کبھی مصرفیت۔
آپ بے فکر ہو کربتاتے رہیں جو ہو سکے کا ضرور کروں گا۔
 
arifkarim

معطل
چلو یار دونو آپشن ڈال دیتا ہوں۔ انشاءاللہ
مزید چیکنگ سے پتا چلا ہے کہ انڈیزائن کے اندر ہی اسکی سپورٹ شامل ہے۔ فائل رپلیس فارمیٹنگ اس طرح کر دیں۔
d000018.gif

کوڈ:
text    {findWhat:"باکستان"}    {changeTo:"پاکستان"}    {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false}
 
تو صاحبو! نئی فیچرز شامل ہوگئی ہیں
1- اعراب کو ہٹانا
2- الفاظ کو انڈیزائن کی لغت میں درآمد کرنا
3- الفاظ کو انڈیزائن کے اسکرپٹ میں درآمد کرنا
4۔ اپنی مرض کی ٹوکن فائل استعمال کرنا
۲،۳ کے لیے اعمال والا مینیو دیکھیے۔ نئی فائل یہاں سے حاصل کریں۔ کوئی کیڑا پکڑا جائے تو بتایے گا۔
 
آپ کو داد دینے کے لیے میری انگلیاں کی بورڈ پر بے چین تھر تھرا رہی ہیں، کہ یہ لکھوں ، وہ لکھوں، پتا نہیں کیا کیا لکھوں۔
فی الحال مجبوری کے عالم میں اسے ہی داد سمجھیے۔
 
بلکہ اسکرپٹ فائل کا نام غلطی سے لغت والا رکھ دیا گیا ہے، اور اس کے برعکس میں بھی۔
جی معافی چاہتا ہوں، فائلز کے نام الٹ ہو گئے ہیں، کچھ اور مسئلہ تو بتایے تاکہ ایک ہی بار فکس کرکے نئی فائل لوڈ کر دوں۔
 
انڈیزائن کی ڈکشنری برآمد کرنے کے لیے ٹیکسٹ فائل فارمیٹ ہی رکھیں، کیوں کہ انڈیزائن یوزر ڈکشنری کے لیے ٹیکسٹ فائل مانگتا ہے۔ جب کہ یہ ڈی آئی سی فارمیٹ ہے۔ اور اسکرپٹ کے لیے ایگریکیوٹیبل فائل مانگتا ہے۔ یہ مسئلہ مجھے زیادہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا ہے۔
 
لغت کو ٹی ایکس ٹی میں کردیتے ہیں، arifkarim بھائی سکرپٹ کی اکسٹینشن کیا ہوگی؟
 
Top