پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

یہ کیسے استعمال کریں گے؟

اور یہ منتخب الفاظ کا چیک بکس کس مقصد کے لئے ہے؟
اصل میں جگہ تھوڑی بچی تھی اس لیے صرف اتنا ہی لکھا ہے۔ جب آپ اس کو چیک کر دیں اور تصحیح کا بٹن دبائیں گے تو پروگرام آپ سے ٹوکن فائل کا پاتھ پوچھے گا، اپنی ٹوکن فائل مہیا کیجیے، پروگرام ڈیفالٹ ٹوکنز کے بجائے اس نئی فائل کے حساب سے تصحیح کرے گا۔
 
سروش

محفلین
یہ کیسے استعمال کریں گے؟

اور یہ منتخب الفاظ کا چیک بکس کس مقصد کے لئے ہے؟
زہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔
علاوہ ازیں اعراب والا فنکشن دیکھ لیا ہے صحیح کام کررہا ہے ۔ لیکن اس کو اگر آپ ایک بٹن پر اور سلیکٹڈ ٹیکسٹ پر اپلائی کرائیں تو بہتر رہا گا ۔ پوار متن کبھی نہیں کرنا ہوتا مثلاً آیات ، احادیث اور اقوال سلف ایک ہی جگہ ہوں تو ایسا ہوتا ہے ہے کہ صرف اقوال پر سے اخفاء کرنا ہوتا ہے ۔ آیات اور احادیث ویسے ہی رہتی ہیں ۔ جسکو پورا متن کرنا ہوگا وہ سلیکٹ آل کرکے کرلے گا ۔
 
زہیر عبّاس

محفلین
زہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔
جواب مل گیا :

ٹرومین

حمممم، اچھا جی دیکھتا ہوں
 
آصف اثر

معطل
ماشاء اللہ ۔
جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ چاہتے ہیں جو سرچ، ریپلیس ڈیٹا آپکے پاس موجود ہے اسے انڈیزائن میں ایکسیکیوٹ کروایا جا سکے یعنی بغیر ریگولر ایکسپریشن والا۔ اس سلسلہ میں اوپر موجود ایک بیچ سکرپٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر خالی لغت کیلئے الفاظ درکار ہیں تو وہ آپ باآسانی لغت فارمیٹ میں جنریٹ کروانے کا آپشن ڈال سکتے ہیں۔

مزید چیکنگ سے پتا چلا ہے کہ انڈیزائن کے اندر ہی اسکی سپورٹ شامل ہے۔ فائل رپلیس فارمیٹنگ اس طرح کر دیں۔
d000018.gif

کوڈ:
text    {findWhat:"باکستان"}    {changeTo:"پاکستان"}    {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false}
بالکل میں یہی چاہ رہاتھا۔ درجہ بالا دواقتباسات میں آپ نے فائنڈ چینج بائے لِسٹ کی جو بات کی ہے وہ میرے زیرِ استعمال رہا ہے لیکن اتنی زیادہ تصحیحات کے ساتھ اتنی بڑی فہرست ڈالنا بہت مشکل ہے۔ لہذا میں نے چاہا کہ اگر یہ بنی بنائی فہرست انڈیزائن میں اسی چینج بائے لِسٹ میں شامل ہوجائے یا کسی اسکرپٹ کے ذریعے تو کیا ہی بات ہوگی۔اب اس فہرست کو کیسے استعمال کیا جائے؟

چونکہ ٹیب استعمال کیا گیا ہے تو اسے آپ باآسانی ایکسل وغیرہ میں بھی سیٹ کر سکتے ہیں
؟

اور بر آمد کے لیے در آمد کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔
بلکہ اسکرپٹ فائل کا نام غلطی سے لغت والا رکھ دیا گیا ہے، اور اس کے برعکس میں بھی۔
یہ دونوں مسائل اب بھی موجود ہیں۔ محمد عظیم الدین

عظیم الدین بھائی آپ نے جو اُلٹے واوین ڈالے تھے انہیں ہٹادیجیے کیوں کہ وہ مسئلہ حل ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوگیا ہے۔ ”مرکزی فہرست“ بنتے وقت انہیں کچھ تجربات کے بعد پھر ڈالاجاسکتاہے۔
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
سکرپٹ
فارمیٹ:

کوڈ:
# these are the basic settings
# the MUST be there
do_text = true
do_grep = true
do_glyph = true
do_object = false
do_all_docs = true
# now the file names
# they have to be in one line
# the toml specs say you can break lines in arrays
# but the toml.js does not allow that at the moment
[text]
files = ["my_first_text_find_and_change","another one"]
[grep]
files = ["somegrepsearch", "find tabs", "something else"]
[glyph]
files = []
[objects]
files = []
اس کو رَن کیسے کریں گے؟
 
لغت کی فائل urd_PK.txt کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
سکرپٹ کی فائل urd_PK.jsx کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
واوین نکال دیے ہیں، فائل یہاں سے حاصل کریں۔
 
سروش

محفلین
« أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ , وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ ِ»«لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ»«سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ»
 
arifkarim

معطل
لغت کو ٹی ایکس ٹی میں کردیتے ہیں، arifkarim بھائی سکرپٹ کی اکسٹینشن کیا ہوگی؟
لغت کی فائل urd_PK.txt کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
سکرپٹ کی فائل urd_PK.jsx کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
واوین نکال دیے ہیں، فائل یہاں سے حاصل کریں۔
یہ کام تو کچھ غلط ہو گیا۔ لغت کی فائل کا ڈیفالٹ ایکسٹینشن *.dic جبکہ رپلیسر فائل کا *.txt ہے
 
arifkarim

معطل
یہ لغت آپ نے کہاں سے حاصل کی ہے اور کیا اس کے اندراجات میں کچھ مسائل ہے یا سب کے سب درست ہیں؟
یہ ہن سپیل چیکر ہے اردو زبان کیلئے۔ میرے انڈیزائن اسباق نہیں پڑھے؟ :)
اسمیں موجود الفاظ غالبا اعجاز انکل نے ہی فراہم کئے تھے
 
Top