arifkarim
معطل
سکرپٹ موجود ہے اوپر لنک دیکھیںجی ہاں! وہ شاید یہی چاہ رہے ہیں۔ اور غالباً اس کے لیے انڈیزائن اسکرپٹ لکھنا ہوگا
سکرپٹ موجود ہے اوپر لنک دیکھیںجی ہاں! وہ شاید یہی چاہ رہے ہیں۔ اور غالباً اس کے لیے انڈیزائن اسکرپٹ لکھنا ہوگا
سکرپٹجی ہاں! وہ شاید یہی چاہ رہے ہیں۔ اور غالباً اس کے لیے انڈیزائن اسکرپٹ لکھنا ہوگا
# these are the basic settings
# the MUST be there
do_text = true
do_grep = true
do_glyph = true
do_object = false
do_all_docs = true
# now the file names
# they have to be in one line
# the toml specs say you can break lines in arrays
# but the toml.js does not allow that at the moment
[text]
files = ["my_first_text_find_and_change","another one"]
[grep]
files = ["somegrepsearch", "find tabs", "something else"]
[glyph]
files = []
[objects]
files = []
آصف بھائی اس طرح کی سکرپٹ فائل بنانا چاہ رہے ہیں یا پروگرام سے انڈیزائن کی فائل پر اس طرح کا سکرپٹ ایگسیکیوٹ کروانا چاہتے ہیں میں کنفیوز ہو گیا ہو ابسکرپٹ
فارمیٹ:
کوڈ:# these are the basic settings # the MUST be there do_text = true do_grep = true do_glyph = true do_object = false do_all_docs = true # now the file names # they have to be in one line # the toml specs say you can break lines in arrays # but the toml.js does not allow that at the moment [text] files = ["my_first_text_find_and_change","another one"] [grep] files = ["somegrepsearch", "find tabs", "something else"] [glyph] files = [] [objects] files = []
جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ چاہتے ہیں جو سرچ، ریپلیس ڈیٹا آپکے پاس موجود ہے اسے انڈیزائن میں ایکسیکیوٹ کروایا جا سکے یعنی بغیر ریگولر ایکسپریشن والا۔ اس سلسلہ میں اوپر موجود ایک بیچ سکرپٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر خالی لغت کیلئے الفاظ درکار ہیں تو وہ آپ باآسانی لغت فارمیٹ میں جنریٹ کروانے کا آپشن ڈال سکتے ہیں۔آصف بھائی اس طرح کی سکرپٹ فائل بنانا چاہ رہے ہیں یا پروگرام سے انڈیزائن کی فائل پر اس طرح کا سکرپٹ ایگسیکیوٹ کروانا چاہتے ہیں میں کنفیوز ہو گیا ہو اب
چلو یار دونو آپشن ڈال دیتا ہوں۔ انشاءاللہجہاں تک میں سمجھا ہوں وہ چاہتے ہیں جو سرچ، ریپلیس ڈیٹا آپکے پاس موجود ہے اسے انڈیزائن میں ایکسیکیوٹ کروایا جا سکے یعنی بغیر ریگولر ایکسپریشن والا۔ اس سلسلہ میں اوپر موجود ایک بیچ سکرپٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر خالی لغت کیلئے الفاظ درکار ہیں تو وہ آپ باآسانی لغت فارمیٹ میں جنریٹ کروانے کا آپشن ڈال سکتے ہیں۔
شاید کسی کو درکار نہیں تھی اس لیے اس پر کام نہیں کیا
انشاءاللہ ایسی نوبت نہیں آئے گی، جتنی ہمت ہوگی کام کرتا رہوں گا۔ ہاں دیر سویر ہوتی رہے گی، کیونکہ وقت کے حوالے سے کچھ کہا نہیں جاسکتا، کبھی فراغت، کبھی مصرفیت۔سر فرمائشیں تو بہت ہیں۔ لیکن صرف اس لئے نہیں کہہ رہے کہ آپ کہیں گے کہ انگلی پکڑوائی تو یہ تو پورا ہاتھ پکڑ رہے ہیں۔
مزید چیکنگ سے پتا چلا ہے کہ انڈیزائن کے اندر ہی اسکی سپورٹ شامل ہے۔ فائل رپلیس فارمیٹنگ اس طرح کر دیں۔چلو یار دونو آپشن ڈال دیتا ہوں۔ انشاءاللہ
text {findWhat:"باکستان"} {changeTo:"پاکستان"} {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false}
مطلب پوری فائل کو اس فارمیٹ پر کرنا ہوگا؟text {findWhat:"باکستان"} {changeTo:"پاکستان"} {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false}
سکرپٹ فولڈر میں یہ فائل ڈال کر اوپر سکرپٹ مینیو میں ڈبل کلک کرکےاستعمال کیسے کریں گے پھر؟
چونکہ ٹیب استعمال کیا گیا ہے تو اسے آپ باآسانی ایکسل وغیرہ میں بھی سیٹ کر سکتے ہیںمطلب پوری فائل کو اس فارمیٹ پر کرنا ہوگا؟
جی معافی چاہتا ہوں، فائلز کے نام الٹ ہو گئے ہیں، کچھ اور مسئلہ تو بتایے تاکہ ایک ہی بار فکس کرکے نئی فائل لوڈ کر دوں۔بلکہ اسکرپٹ فائل کا نام غلطی سے لغت والا رکھ دیا گیا ہے، اور اس کے برعکس میں بھی۔
لغت کو ٹی ایکس ٹی میں کردیتے ہیں، arifkarim بھائی سکرپٹ کی اکسٹینشن کیا ہوگی؟انڈیزائن کی ڈکشنری برآمد کرنے کے لیے ٹیکسٹ فائل فارمیٹ ہی رکھیں، کیوں کہ انڈیزائن یوزر ڈکشنری کے لیے ٹیکسٹ فائل مانگتا ہے۔ جب کہ یہ ڈی آئی سی فارمیٹ ہے۔ اور اسکرپٹ کے لیے ایگریکیوٹیبل فائل مانگتا ہے۔ یہ مسئلہ مجھے زیادہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا ہے۔