جی امان اللہ بھائی آپ نے درست فرمایا، کج فہمی کی معافی چاہتا ہوں۔ لیبل فکس کردیا ہے۔ فائل
اسی ”درآمد“ ”برآمد“ نے تو مجھے چکرادیاتھا۔ پروگرام میں درآمد لکھا ہوتا اور یہاں ”برآمد“ کی کہانیاں! میں حیران تھا کہ یہ کونسی ٹیکنیکل زبان میں بات ہورہی ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔پروگرام کی مینو چیک کریں
”برآمد“ کی تصحیح کے بعداب یہ قضیہ حل ہوگیا۔یہ پروگرام خود جنریٹ کرتا ہے۔
دیر آید درست آید!ایک بنیادی یوزر گائڈ لکھی ہے اردو پروف ریڈر کے لیے، امید ہے آپ حضرات کے کام آئے گی، اس میں کچھ بنیادی باتیں ریگولر ایکسپریشن کے متعلق بھی لکھ دیں ہیں۔ فائل یہاں سے حاصل کریں۔
غلطی کی معافی چاہتا ہوں آصف بھائیاسی ”درآمد“ ”برآمد“ نے تو مجھے چکرادیاتھا۔ پروگرام میں درآمد لکھا ہوتا اور یہاں ”برآمد“ کی کہانیاں! میں حیران تھا کہ یہ کونسی ٹیکنیکل زبان میں بات ہورہی ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
جب کہ سونے پہ سہاگہ یہ کہ ایک بار تو محمد عظیم الدین بھائی نے ڈانٹ تک پِلائی۔ اور ہم سرکھجلاتے کر خود کو کوستے رہے کہ یہ نالائقی کہاں سے در آئی!
عظیم بھائی شرمندہ نہ کیجیے!غلطی کی معافی چاہتا ہوں آصف بھائی
جھنجھلاہٹ میں کچھ کہہ دیا ہو گا اس پر شرمندہ ہوں اور معذرت خواہ ہوں۔
جی بتائیے اس میں کیا کر سکتے؟اب چند رموز اوقاف(Punctuation) پر ذرا توجہ کی ضرورت ہے کیوں کہ یہ معاملہ ابھی تک ٹیڑی کھیر ثابت ہورہاہے۔
محمد عظیم الدین arifkarim Abu Talha سروش
یہ تو بنیادی جوڑوں میں ہی شامل ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہر فل سٹاپ اور ہر کاما کے بعد سپیس ہوں۔ اور ایک سے زائد نہ ہوں۔ واوین اور قوسین کے بارے میں میں خود فیصلہ نہیں کر پا رہا ہوں۔باقی اور کیا چاہتے ہیں؟اب چند رموز اوقاف(Punctuation) پر ذرا توجہ کی ضرورت ہے کیوں کہ یہ معاملہ ابھی تک ٹیڑی کھیر ثابت ہورہاہے۔
محمد عظیم الدین arifkarim Abu Talha سروش
if (textarea.selectionStart != textarea.selectionEnd) {
var newText = textarea.value.substring(0, textarea.selectionStart) +
"”" + textarea.value.substring(textarea.selectionStart, textarea.selectionEnd) + "“" +
textarea.value.substring(textarea.selectionEnd);
textarea.value = newText;
}
s = s.replace(/"/g, " ");
s = s.replace(/"/g, " ");
s = s.replace(/”/g, " ”");
s = s.replace(/“/g, "“ ");
s = s.replace(/” /g, " ”");
s = s.replace(/ “/g, "“ ");
s = s.replace(/ “/g, "“ ");
s = s.replace(/''/g, "");
s = s.replace(/"/g, "");
s = s.replace(/(^\s*)|(\s*$)/gi, "");
s = s.replace(/[ ]{2,}/gi, " ");
if (textarea.selectionStart != textarea.selectionEnd) {
var newText = textarea.value.substring(0, textarea.selectionStart) +
"(" + textarea.value.substring(textarea.selectionStart, textarea.selectionEnd) + ")" +
textarea.value.substring(textarea.selectionEnd);
textarea.value = newText;
}
میرے خیال میں واوین اگر لائن کے آخر میں آئیں اور جگہ نہ ہو اور ان سے پہلے اسپیس ہوتو وہ اگلی لائن کے شروع میں منتقل ہوجائیں گی جو کہ غلط ہو گا۔اس میں ایکسٹرا اسپیس بھی ختم ہوگی ، واوین کے آگے پیچھے اسپیس ہوگی ، ۔ سے پہلے اور بعد میں اسپیس ہوگی ، اسی طرح قوسین میں ہوگا ۔ واوین اگر اسمارٹ کوٹس نہ ہوں تو وہ ریپلیس ہوکے سمارٹ کوٹس ہوجائیں گے ۔ اس میں “” والا مسئله نهيں هوگا ، وگرنه يه مسئله هے ۔
اگر آپ ڈبل لائن کو تلاش کر کے نکالنا چاہ رہے ہیں تو جوڑا ایسے بنے گاعظیم بھائی ایک چیز اور ریمو لائن بریکس جو کہ ریگولر ایکسپریشن سے نہیں ہورہی ہے ، اسکا کیا طریقہ رکھا ہے آپ نے ؟کوڈ:text = text.replace(/\r/g, ''); text = text.replace(/\n/g, " ");
E،\n\n،
چیکنگ یوزر اور ٹائپنگ یوزر الگ الگ کر دئیے ہیں۔ آصف بھائی آپ کو اس کا ایڈمن بنا رہا ہوں۔جی یہ بہتر ہے۔ چیکنگ یوزر اور ٹائپنگ یوزر الگ الگ آپریٹ کریں۔
بھائی محمد عظیم الدین چند دن غیر حاضری کے بعد جو آیا ہوں تو آپ کی رفتار دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔میرے خیال میں ٹولز تو اب بہت بڑھ گئے ہیں، اس لیے ذخیرہ الفاظ کی طرف کچھ توجہ ہونی چاہیے، اب تک "بلٹ اِن" ذخیرہ الفاظ کی تعداد بہت ناکافی ہے۔ گوکہ آپ نے "درآمد" کا آپشن ضرور دیا ہے لیکن ہر شخص کے استعمال کا دائرہ کار الگ الگ ہے، کچھ مذہبی لٹریچر پر کام کررہے ہیں تو کچھ سائنسی اور تحقیقی لٹریچر، پھر ہر ایک کے تصحیح کردہ الفاظ کو بغیر ریویو اور جانچ پڑتال کے پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا، اس لیے میری درخواست ہے کہ "آپ اس کو ایک مکمل اردو لغت کی فیڈ دینے کا بیڑا اٹھائیں" اس کا کچھ خاکہ میری رائے میں یہ ہے کہ ایک قابل اعتماد درست ٹائپ شدہ لغت پر اس انداز میں کام کیا جائے کہ "اس کے الف سے یا تک کے تمام الفاظ پر ایک ایک کرکے غور کیا جائے کہ مثلاً فلاں لفظ میں ممکنہ اغلاط کیا ہوسکتی ہیں؟ ان تمام اغلاط کو اس درست لفظ سے ریپلیس کردیا جائے"۔ پھر ان تمام الفاظ اور ان کی درستگیوں پر نظر ثانی کرلی جائے۔
چونکہ یہ کام لمبا اور وقت طلب ہے اس لیے اس کام کو تقسیم کیا جاسکتا ہے، درست ٹائپ شدہ لغت دستیاب ہے یانہیں؟ اس بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں ہے، البتہ کیا عروض ڈاٹ کام والے سید ذیشان صاحب کے پاس ذخیرہ الفاظ لازمی طور درست ٹائپ شدہ ہونا چاہیے۔
یہ ایک آئیڈیا ہے جومیرا ہے، اس لیے یقینی طور پر اس میں خامی کا امکان ہے، لیکن یہاں بڑے اصحاب علم ہیں جو بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
لغت کے اضافے کے ساتھ ساتھ "درآمد" کی سہولت ہوگی تو مجھ جیسے عام یوزر کو بہت سہولت ہوگی۔شاید آپ میرا مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
حضور آپ مجھے جس کام کی دعوت دے رہیں ہیں اس کے لیے میں محترم الف عین صاحب سے معذرت کر چکا ہوں۔ میرے لائق پروگرام یا پروگرامنگ سے متعلق کوئی حکم ہے تو بتایئے۔ متن کے حوالے سے میں شاید مدد نہ کر سکوں۔بھائی محمد عظیم الدین چند دن غیر حاضری کے بعد جو آیا ہوں تو آپ کی رفتار دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔میرے خیال میں ٹولز تو اب بہت بڑھ گئے ہیں، اس لیے ذخیرہ الفاظ کی طرف کچھ توجہ ہونی چاہیے، اب تک "بلٹ اِن" ذخیرہ الفاظ کی تعداد بہت ناکافی ہے۔ گوکہ آپ نے "درآمد" کا آپشن ضرور دیا ہے لیکن ہر شخص کے استعمال کا دائرہ کار الگ الگ ہے، کچھ مذہبی لٹریچر پر کام کررہے ہیں تو کچھ سائنسی اور تحقیقی لٹریچر، پھر ہر ایک کے تصحیح کردہ الفاظ کو بغیر ریویو اور جانچ پڑتال کے پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا، اس لیے میری درخواست ہے کہ "آپ اس کو ایک مکمل اردو لغت کی فیڈ دینے کا بیڑا اٹھائیں" اس کا کچھ خاکہ میری رائے میں یہ ہے کہ ایک قابل اعتماد درست ٹائپ شدہ لغت پر اس انداز میں کام کیا جائے کہ "اس کے الف سے یا تک کے تمام الفاظ پر ایک ایک کرکے غور کیا جائے کہ مثلاً فلاں لفظ میں ممکنہ اغلاط کیا ہوسکتی ہیں؟ ان تمام اغلاط کو اس درست لفظ سے ریپلیس کردیا جائے"۔ پھر ان تمام الفاظ اور ان کی درستگیوں پر نظر ثانی کرلی جائے۔
چونکہ یہ کام لمبا اور وقت طلب ہے اس لیے اس کام کو تقسیم کیا جاسکتا ہے، درست ٹائپ شدہ لغت دستیاب ہے یانہیں؟ اس بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں ہے، البتہ کیا عروض ڈاٹ کام والے سید ذیشان صاحب کے پاس ذخیرہ الفاظ لازمی طور درست ٹائپ شدہ ہونا چاہیے۔
یہ ایک آئیڈیا ہے جومیرا ہے، اس لیے یقینی طور پر اس میں خامی کا امکان ہے، لیکن یہاں بڑے اصحاب علم ہیں جو بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
لغت کے اضافے کے ساتھ ساتھ "درآمد" کی سہولت ہوگی تو مجھ جیسے عام یوزر کو بہت سہولت ہوگی۔شاید آپ میرا مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
شکریہ سید ذیشان بھائیعروض سائٹ کا ڈیٹا بیس درج ذیل لنک پر موجود ہے۔
Aruuz/Aruuz.Website/DB at master · sayedzeeshan/Aruuz · GitHub