ٹوکن ٹیکسٹ فائل میں صرف ایک ہی لفظ ہےآپ ذرا ٹوکن فائل کا اسکرین شاٹ دیجیے۔
میں نے ایک بار پھر چیک کیا اردو الفاظ کا فونٹ تبدیل نہیں ہورہا۔
فارمیٹ کیا رکھا ہےاور ورڈ کا کون سا ورژن ہے؟ٹوکن ٹیکسٹ فائل میں صرف ایک ہی لفظ ہے
ٹیسٹ
ٹوکن فائل یو ٹی ایف 8، ٹیکسٹ فائل ہے۔ ورڈ کا ورژن 2016۔ آپ مجھے اپنی ٹوکن فائل دیجیے۔ میں چیک کرتا ہوں۔فارمیٹ کیا رکھا ہےاور ورڈ کا کون سا ورژن ہے؟
مسئلہ سمجھ میں آگیا ہے لیکن بڑا عجیب وغریب ہے۔ٹوکن فائل یو ٹی ایف 8، ٹیکسٹ فائل ہے۔ ورڈ کا ورژن 2016۔ آپ مجھے اپنی ٹوکن فائل دیجیے۔ میں چیک کرتا ہوں۔
عجیب۔ میں دوبارہ ٹیسٹ کر کے پھر بتاتا ہوں۔مسئلہ سمجھ میں آگیا ہے لیکن بڑا عجیب وغریب ہے۔
جب ورڈ کی کسی دوسری فائل سے(چاہے نئی خالی فائل ہو یا کوئی اور) کچھ متن مطلوبہ فائل میں پیسٹ کیا جائے(جس میں پلگ اِن فونٹ تبدیل نہیں کررہا) تب پلگ اِن ٹھیک کام کرنے لگتاہے۔ اور وہ بھی اردو فونٹس (ٹائم نیو رومن، ایرئیل وغیرہ کے ساتھ تو اس طرح بھی کام نہیں کرتا)!
انسٹال کرنے کا طریقہ بھی تو بتایا جائے۔۔۔ یوزر کوآصف اثر بھائی، پلگن اپ ڈیٹ کر دیا ہے، پرانا والا ان انسٹال کر کے، یہ فائل انسٹال کر لیں۔
جب آپ تبدیل کیجیے پر کلک کریں گے تو آپ کو ایک ٹوکن فائل مہیا کرنی ہے جس میں ایک لفظ ایک لائن میں موجود ہو، یعنی
لفظ
دوسرا لفظ
وغیرہ۔ اس ٹوکن فائل میں موجود سب الفاظ متن میں تلاش ہو کر اس پر وہی فارمیٹنگ اپلائی کردیں گے جو آپ پروف ریڈر کے ربن سے سیلکٹ کریں گے۔ کوئی دشواری ہو تو بتاییے گا۔
فائل اُتارنے کے بعد اَن زِپ کیجیے۔ DISK1میں Urdu Proof Reader پر ڈبل کلک کیجیے اور Nextکرتے جائیے۔انسٹال کرنے کا طریقہ بھی تو بتایا جائے۔۔۔ یوزر کو
ایڈوب ایکروبیٹ اور اس کا پلگ اِن انسٹال تھا وہ اَن اِنسٹال کرکے کمپیوٹر ری اسٹارٹ کیا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔عجیب۔ میں دوبارہ ٹیسٹ کر کے پھر بتاتا ہوں۔
ایکروبیٹ کا ورڈ کے اس پلگن سے کوئی لنک نہیں ہے۔ میں نے اپنے پاس ٹیسٹ کیا ہے ٹھیک چل رہا ہے۔ کسی اور بھائی کو بھی ایسا مسئلہ درپیش ہے؟ایڈوب ایکروبیٹ اور اس کا پلگ اِن انسٹال تھا وہ اَن اِنسٹال کرکے کمپیوٹر ری اسٹارٹ کیا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔
ہاہاہا۔ ظاہر سی بات ہے۔ کوئی الہ دین کا چراغ ہے نہیں جسے رگڑ کر دھواں نکلے!ایکروبیٹ کا ورڈ کے اس پلگن سے کوئی لنک نہیں ہے۔ میں نے اپنے پاس ٹیسٹ کیا ہے ٹھیک چل رہا ہے۔ کسی اور بھائی کو بھی ایسا مسئلہ درپیش ہے؟
آپ تبدیل کیجیے والا بٹن دبا رہے ہیں؟ جس کے بات وہ ٹوکن فائل کا پوچھتا ہے؟ (ایسے ہی دل میں خیال آیا )
صرف فونٹ تبدیل نہیں کررہا؟ باقی سائز، کلر وغیرہ تبدیل ہو رہے ہیں؟ہاہاہا۔ ظاہر سی بات ہے۔ کوئی الہ دین کا چراغ ہے نہیں جسے رگڑ کر دھواں نکلے!
مجھے نہیں معلوم مسئلہ کیا ہے۔ لیکن خیر فی الحال اس کو یہی پر روک لیتے ہیں۔ دوسرے احباب چیک کریں کہ آیا اُن کے پاس بھی یہی مسئلہ آرہاہے یا نہیں۔
سروش arifkarim امان اللہ خان محترم الف عین صاحب
جی باقی سب کچھ ہورہاہے صرف فونٹ تبدیل نہیں کررہا۔ کچھ فائلوں میں فونٹ تبدیل ہورہاہے۔ لیکن جو فائل میں نے دی ہے اس میں فونٹ تبدیل نہیں ہورہا!؟صرف فونٹ تبدیل نہیں کررہا؟ باقی سائز، کلر وغیرہ تبدیل ہو رہے ہیں؟
آپ کی فائل میں بھی فونٹ تبدیل ہو رہا ہے میرے پاس۔ چلیں آفس جا کر ڈی بگ موڈ میں چلا کر دیکھوں گا شاید کوئی کیڑا ہو۔جی باقی سب کچھ ہورہاہے صرف فونٹ تبدیل نہیں کررہا۔ کچھ فائلوں میں فونٹ تبدیل ہورہاہے۔ لیکن جو فائل میں نے دی ہے اس میں فونٹ تبدیل نہیں ہورہا!؟
آپ کو 32 بٹ چاہیے؟ورڈ پلگ اِن کا لنک دیجیے گا۔
جی ہاں!آپ کو 32 بٹ چاہیے؟
عبید بھائی، یہاں سے حاصل کر لیںجی ہاں!