پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

پھر ایک اور اضافہ فرمادیں۔
عربی ویلیو والی ہ، ک اور ی کو تو چینج کردیتا ہے۔ لیکن ۃ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، اس بارے میں بھی سیٹنگ درکار ہے کہ عربی ۃ بدل کر اردو والی ۃ ہوجائے۔
 
پھر ایک اور اضافہ فرمادیں۔
عربی ویلیو والی ہ، ک اور ی کو تو چینج کردیتا ہے۔ لیکن ۃ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، اس بارے میں بھی سیٹنگ درکار ہے کہ عربی ۃ بدل کر اردو والی ۃ ہوجائے۔
اس کے لیے فقط آپ کو ایک پئیر شامل کرنا ہے الفاظ کے ذخیرے میں، تلاش کیجیے میں عربی ۃ شامل کریں اور تبدیل کیجیے میں اردو ۃ شامل کردیں، انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
سروش

محفلین
کوڈ:
s = s.replace(/آ/g, "آ");
    s = s.replace(/ا/g, "ا");
    s = s.replace(/ب/g, "ب");
    s = s.replace(/پ/g, "پ");
    s = s.replace(/ت/g, "ت");
    s = s.replace(/ٹ/g, "ٹ");
    s = s.replace(/ث/g, "ث");
    s = s.replace(/ج/g, "ج");
    s = s.replace(/چ/g, "چ");
    s = s.replace(/خ/g, "خ");
    s = s.replace(/ح/g, "ح");
    s = s.replace(/د/g, "د");
    s = s.replace(/ڈ/g, "ڈ");
    s = s.replace(/ذ/g, "ذ");
    s = s.replace(/ر/g, "ر");
    s = s.replace(/ڑ/g, "ڑ");
    s = s.replace(/ز/g, "ز");
    s = s.replace(/ژ/g, "ژ");
    s = s.replace(/س/g, "س");
    s = s.replace(/ش/g, "ش");
    s = s.replace(/ص/g, "ص");
    s = s.replace(/ض/g, "ض");
    s = s.replace(/ط/g, "ط");
    s = s.replace(/ظ/g, "ظ");
    s = s.replace(/ع/g, "ع");
    s = s.replace(/غ/g, "غ");
    s = s.replace(/ف/g, "ف");
    s = s.replace(/ك/g, "ک");
    s = s.replace(/ق/g, "ق");
    s = s.replace(/گ/g, "گ");
    s = s.replace(/ل/g, "ل");
    s = s.replace(/م/g, "م");
    s = s.replace(/ن/g, "ن");
    s = s.replace(/و/g, "و");
    s = s.replace(/ه/g, "ہ");
    s = s.replace(/ء/g, "ء");
    s = s.replace(/ي/g, "ی");
    s = s.replace(/ے/g, "ے");
    s = s.replace(/ة/g, "ۃ");
    s = s.replace(/ؤ/g, "ؤ");
    s = s.replace(/إ/g, "إ");
    s = s.replace(/أ/g, "أ");
    s = s.replace(/ھ/g, "ھ");
    s = s.replace(/۔/g, " ۔ ");
یہ ریگ ایکس استعمال کریں
 
آصف اثر بھائی، ورڈ پلگن کی فارمیٹنگ کا ابھی فی الحال کوئی حل نہیں مل رہا۔ اگر پروگرام سے الفاظ تبدیل کیے جائیں تو فارمیٹنگ نہیں بچتی اور اگر ورڈ کی اپنی فائنڈ ریپلیس کی اے پی آئی استعمال کریں تو اس میں ریگولر ایکسپریشن کی سپورٹ نہیں ہے دوسرا بہت آہستہ کام کرتی ہے تیسرا یہ کہ اگر صرف الفاظ کے پیئرز پر رکھ کر لاجک لکھ بھی لیں تو اصل پروگرام اور ورڈ پلگن کے نتائج مختلف ہوں گے۔
فی الحال تو کچھ سمجھ نہیں آرہا، لیکن امید ہے کہ کوئی اور حل موجود ہوگا اس کا۔ یہ فیچر میری میری وش لسٹ میں ہے انشاءاللہ جیسے ہی کچھ ملے گا اس لڑی میں اپ ڈیٹ کردوں گا۔
 
سروش

محفلین
عربی سائٹس پر آپ نے غور کیا ہوگا کہ اخفائے تشکیل اور اظہار تشکیل ہوتا ہے اعراب دکھانے اور ہٹانے کے لئے. اخفاء کی بہت ضرورت پیش آتی ہے. میں تھوڑی دیر بعد کوڈ دیتا ہوں
 
آصف اثر

معطل
اگر ورڈ کی اپنی فائنڈ ریپلیس کی اے پی آئی استعمال کریں تو اس میں ریگولر ایکسپریشن کی سپورٹ نہیں ہے
اگر ریگولر ایکسپریشن کےبغیر یہ بن سکتاہے تو میرے خیال میں فی الحال ایک آزمائشی نسخہ بنادینا چاہیے۔
ریگولر ایکسپریشن کے نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟
 
اگر ریگولر ایکسپریشن کےبغیر یہ بن سکتاہے تو میرے خیال میں فی الحال ایک آزمائشی نسخہ بنادینا چاہیے۔
ریگولر ایکسپریشن کے نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟
جیسا پہلے عرض کیا کہ نتائج فرق ہوں گے پروگرام سے اور ابھی دونوں پلگن اور پروگرام ایک کی ٹوکن فائل استعمال کر رہے ہیں، اب چونکہ نتائج فرق ہو جائیں گے تو بہتر ہے کہ ٹوکن فائل بھی علیحدہ ہو اس کی؟ بتائیے اگر ایسے ہی چاہیے تو کل انشاءاللہ اپ لوڈ کردوں گا۔
 
عربی سائٹس پر آپ نے غور کیا ہوگا کہ اخفائے تشکیل اور اظہار تشکیل ہوتا ہے اعراب دکھانے اور ہٹانے کے لئے. اخفاء کی بہت ضرورت پیش آتی ہے. میں تھوڑی دیر بعد کوڈ دیتا ہوں
میرا خیال ہے کہ حل سادہ سا ہے اس کا، اگر آج وقت نہ ملا تو کل انشاءاللہ۔
 
آصف اثر

معطل
اب چونکہ نتائج فرق ہو جائیں گے تو بہتر ہے کہ ٹوکن فائل بھی علیحدہ ہو اس کی؟ بتائیے اگر ایسے ہی چاہیے تو کل انشاءاللہ اپ لوڈ کردوں گا۔
یہ تو آپ نے یاد دلایا۔ چوں کہ پروگرام کافی حد تک پختہ ہوچکا ہے لہذا اب فہرستِ تصحیحات(ٹوکن فائل) پر بات ہونی چاہیے۔ آپ فی الحال پلگ اِن کے لیے الگ ٹوکن فائل اپلوڈ کردیں۔ میں اُسے چیک کرکے بتادوں گا۔
تو ٹوکن فائل کو اپڈیٹ کرنے کی کیا حکمتی عملی طے کی جاسکتی ہے؟ میں چاہتاہوں کہ ہر رُکن اپنی اپنی تصحیحات انفرادی طور پر نہ کرے بلکہ اُن کو یہاں پیش کریں تاکہ مرکزی ٹوکن فائل میں شامل کرکے فائل سب کے لیے اپڈیٹڈ رہے۔
محترم الف عین زہیرعباس سروش Abu Talha امان اللہ خان arifkarim
 
آسانی کے لیے کوئی اگر آن لائن فارم بنا دے تو زیادہ بہتر ہے، جہاں سب اپنے پئیرز شامل کر سکیں، فارم خود چیک کر لے کہ جو پیئرز موجود نہیں صرف ان کو شامل کر ے۔
 
سروش

محفلین
Top