محمد عظیم الدین
محفلین
جی انشاء اللہ کل ٹیسٹ کروں گا اس کوجی بالکل۔ اگر اردو نام والی فائلیں نہ اٹھانے والا مسئلہ حل ہوگیا ہو تو اپڈیٹ کردیجیے۔
جی انشاء اللہ کل ٹیسٹ کروں گا اس کوجی بالکل۔ اگر اردو نام والی فائلیں نہ اٹھانے والا مسئلہ حل ہوگیا ہو تو اپڈیٹ کردیجیے۔
ایرر نہیں آتا۔ بس پی ڈی ایف دکھائی نہیں دے رہاہوتا۔ باقی پروگرام صحیح چل رہاہوتاہے۔جی انشاء اللہ کل ٹیسٹ کروں گا اس کو
لی جیے جناب یہ کیڑا بھی نکل گیا۔ ایک ہی اسپرے سے مر گیا بیچارا۔ایرر نہیں آتا۔ بس پی ڈی ایف دکھائی نہیں دے رہاہوتا۔ باقی پروگرام صحیح چل رہاہوتاہے۔
اس کے لیے فقط آپ کو ایک پئیر شامل کرنا ہے الفاظ کے ذخیرے میں، تلاش کیجیے میں عربی ۃ شامل کریں اور تبدیل کیجیے میں اردو ۃ شامل کردیں، انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔پھر ایک اور اضافہ فرمادیں۔
عربی ویلیو والی ہ، ک اور ی کو تو چینج کردیتا ہے۔ لیکن ۃ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، اس بارے میں بھی سیٹنگ درکار ہے کہ عربی ۃ بدل کر اردو والی ۃ ہوجائے۔
s = s.replace(/آ/g, "آ");
s = s.replace(/ا/g, "ا");
s = s.replace(/ب/g, "ب");
s = s.replace(/پ/g, "پ");
s = s.replace(/ت/g, "ت");
s = s.replace(/ٹ/g, "ٹ");
s = s.replace(/ث/g, "ث");
s = s.replace(/ج/g, "ج");
s = s.replace(/چ/g, "چ");
s = s.replace(/خ/g, "خ");
s = s.replace(/ح/g, "ح");
s = s.replace(/د/g, "د");
s = s.replace(/ڈ/g, "ڈ");
s = s.replace(/ذ/g, "ذ");
s = s.replace(/ر/g, "ر");
s = s.replace(/ڑ/g, "ڑ");
s = s.replace(/ز/g, "ز");
s = s.replace(/ژ/g, "ژ");
s = s.replace(/س/g, "س");
s = s.replace(/ش/g, "ش");
s = s.replace(/ص/g, "ص");
s = s.replace(/ض/g, "ض");
s = s.replace(/ط/g, "ط");
s = s.replace(/ظ/g, "ظ");
s = s.replace(/ع/g, "ع");
s = s.replace(/غ/g, "غ");
s = s.replace(/ف/g, "ف");
s = s.replace(/ك/g, "ک");
s = s.replace(/ق/g, "ق");
s = s.replace(/گ/g, "گ");
s = s.replace(/ل/g, "ل");
s = s.replace(/م/g, "م");
s = s.replace(/ن/g, "ن");
s = s.replace(/و/g, "و");
s = s.replace(/ه/g, "ہ");
s = s.replace(/ء/g, "ء");
s = s.replace(/ي/g, "ی");
s = s.replace(/ے/g, "ے");
s = s.replace(/ة/g, "ۃ");
s = s.replace(/ؤ/g, "ؤ");
s = s.replace(/إ/g, "إ");
s = s.replace(/أ/g, "أ");
s = s.replace(/ھ/g, "ھ");
s = s.replace(/۔/g, " ۔ ");
یہ کیا ہوتاہے؟اخفاء تشکیل کا بھی سسٹم رکھ دیں۔
اگر ریگولر ایکسپریشن کےبغیر یہ بن سکتاہے تو میرے خیال میں فی الحال ایک آزمائشی نسخہ بنادینا چاہیے۔اگر ورڈ کی اپنی فائنڈ ریپلیس کی اے پی آئی استعمال کریں تو اس میں ریگولر ایکسپریشن کی سپورٹ نہیں ہے
جیسا پہلے عرض کیا کہ نتائج فرق ہوں گے پروگرام سے اور ابھی دونوں پلگن اور پروگرام ایک کی ٹوکن فائل استعمال کر رہے ہیں، اب چونکہ نتائج فرق ہو جائیں گے تو بہتر ہے کہ ٹوکن فائل بھی علیحدہ ہو اس کی؟ بتائیے اگر ایسے ہی چاہیے تو کل انشاءاللہ اپ لوڈ کردوں گا۔اگر ریگولر ایکسپریشن کےبغیر یہ بن سکتاہے تو میرے خیال میں فی الحال ایک آزمائشی نسخہ بنادینا چاہیے۔
ریگولر ایکسپریشن کے نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟
میرا خیال ہے کہ حل سادہ سا ہے اس کا، اگر آج وقت نہ ملا تو کل انشاءاللہ۔عربی سائٹس پر آپ نے غور کیا ہوگا کہ اخفائے تشکیل اور اظہار تشکیل ہوتا ہے اعراب دکھانے اور ہٹانے کے لئے. اخفاء کی بہت ضرورت پیش آتی ہے. میں تھوڑی دیر بعد کوڈ دیتا ہوں
یہ تو آپ نے یاد دلایا۔ چوں کہ پروگرام کافی حد تک پختہ ہوچکا ہے لہذا اب فہرستِ تصحیحات(ٹوکن فائل) پر بات ہونی چاہیے۔ آپ فی الحال پلگ اِن کے لیے الگ ٹوکن فائل اپلوڈ کردیں۔ میں اُسے چیک کرکے بتادوں گا۔اب چونکہ نتائج فرق ہو جائیں گے تو بہتر ہے کہ ٹوکن فائل بھی علیحدہ ہو اس کی؟ بتائیے اگر ایسے ہی چاہیے تو کل انشاءاللہ اپ لوڈ کردوں گا۔
آسانی کے لیے کوئی اگر آن لائن فارم بنا دے تو زیادہ بہتر ہے، جہاں سب اپنے پئیرز شامل کر سکیں، فارم خود چیک کر لے کہ جو پیئرز موجود نہیں صرف ان کو شامل کر ے۔یہ تو آپ نے یاد دلایا۔ چوں کہ پروگرام کافی حد تک پختہ ہوچکا ہے لہذا اب فہرستِ تصحیحات(ٹوکن فائل) پر بات ہونی چاہیے۔ آپ فی الحال پلگ اِن کے لیے الگ ٹوکن فائل اپلوڈ کردیں۔ میں اُسے چیک کرکے بتادوں گا۔
تو ٹوکن فائل کو اپڈیٹ کرنے کی کیا حکمتی عملی طے کی جاسکتی ہے؟ میں چاہتاہوں کہ ہر رُکن اپنی اپنی تصحیحات انفرادی طور پر نہ کرے بلکہ اُن کو یہاں پیش کریں تاکہ مرکزی ٹوکن فائل میں شامل کرکے فائل سب کے لیے اپڈیٹڈ رہے۔
محترم الف عین زہیرعباس سروش Abu Talha امان اللہ خان arifkarim
انشاءاللہآپ فی الحال پلگ اِن کے لیے الگ ٹوکن فائل اپلوڈ کردیں۔ میں اُسے چیک کرکے بتادوں گا۔
بھائی ڈاون لوڈ کی سہولت بھی رکھنا یہ نہیں کہ بس فیڈ کرواتے رہو۔Abu Talha بھائی آن لائن سیکول پر پی ایچ پی پر ایک ڈیٹا بیس بنا دیں