پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

آصف اثر

معطل
لغت والے بٹن سے اسکرپٹ اور اسکرپٹ والے بٹن سے لغت بر آمد کر رہا ہے۔ اور بر آمد کے لیے در آمد کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔

بلکہ اسکرپٹ فائل کا نام غلطی سے لغت والا رکھ دیا گیا ہے، اور اس کے برعکس میں بھی۔

انڈیزائن کی ڈکشنری برآمد کرنے کے لیے ٹیکسٹ فائل فارمیٹ ہی رکھیں،
کیا یہ مسائل اب حل ہوگیے ہیں؟
 
اور حسن اتفاق بھی ہے کہ انڈیزائن نے پہلے ہی اس طرح کے کام کی گنجائش مہیا کی ہوئی تھی۔ اب ورڈ میں تو پھر اسٹائلز کا مسئلہ ہوسکتا ہے، مگر انڈیزائن میں تمام معاملات سیٹ ہیں۔
 
بھائی فائل محفوظ کرتے ہوئے ڈیفالٹ نام رکھا ہے جس کو آپ باآسانی تبدیل کرسکتے ہیں میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ فائل کے نام میں کیا مسئلہ ہے۔
 
آصف بھائی آپ اور امان اللہ بھائی بار بار فائل کے نام کے بارے میں پوچھ رہیں ہیں اس لیے میں کنفیوز ہوں کہ فائل محفوظ کرتے ہوئے آپ کوئی بھی نام یا اکسٹینشن دے سکتے ہیں اس میں مشکل کیا ہے؟
 
عظیم الدین بھائی نے بجا فرمایا۔ اور در آمد برآمد والا مسئلہ یہ ہے کہ درآمد کا لفظ امپورٹ کا ترجمہ ہے۔ جب کہ بر آمد ایکسپورٹ کا ترجمہ ہے۔ میرا مدعا یہ تھا کہ جو فائلیں ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہے، اس میں درآمد کی بجائے برآمد کا لفظ لکھا جائے۔ باقی خیر ہے، کام تو یہ بھی چل رہا ہے۔
 
عظیم الدین بھائی نے بجا فرمایا۔ اور در آمد برآمد والا مسئلہ یہ ہے کہ درآمد کا لفظ امپورٹ کا ترجمہ ہے۔ جب کہ بر آمد ایکسپورٹ کا ترجمہ ہے۔ میرا مدعا یہ تھا کہ جو فائلیں ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہے، اس میں درآمد کی بجائے برآمد کا لفظ لکھا جائے۔ باقی خیر ہے، کام تو یہ بھی چل رہا ہے۔
جی امان اللہ بھائی آپ نے درست فرمایا، کج فہمی کی معافی چاہتا ہوں۔ لیبل فکس کردیا ہے۔ فائل
 
کیا اس اہم املا پڑتالگر کا آن لائن نسخہ بھی تیار کیا جا سکتا ہے؟ :):)
بالکل ہو سکتا ہے، بلکہ امید ہے کافی آسانی سے ہوسکتا ہے کیونکہ اکثر کوڈ لائبریری کی فارم میں لکھا ہے تو کسی بھی جی یو آئی کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے۔ میں وقت نکال کر انشاءاللہ اس پر بھی سوچتا ہوں۔
ایک "عظیم" آدمی، سروش اور ابو طلحہ کو سیلوٹ۔
استادِ محترم، آصف اثر اور باقی افراد کا گاڑی کے لیے ایندھن فراہم کرنے کا شکریہ۔
جناب اگر ’عظیم‘ سے مراد ’محمد عظیم الدین‘ ہے تو ذرہ نوازی ہے ورنہ اس مراسلے کو نظر انداز کردیجیے :)
 

arifkarim

معطل
ٹوکن فائل سے آپ نے انڈیزائن کے فائنڈ چینج لِسٹ کے لیے فائل کیسی جنریٹ کروائی؟
ایسے:
d000023.gif
 

arifkarim

معطل
میں شائد اپنی بات صحیح طور پر سمجھا نہیں پارہا۔ مذکورہ فائنڈ وٹ، چینج ٹو کا کوڈ صرف انڈیزائن کے لیے ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ٹوکن فائل کےتمام اندراجات جو سادہ شکل میں ہے مثلاً (اسمیں، اس میں) کو انڈیزائن کے کوڈ میں کس طرح شامل کیا گیا۔
یہ پروگرام خود جنریٹ کرتا ہے۔
 
Top