خرد اعوان
محفلین
السلام علیکم ،
پسندیدہ اشعار کے لیے نیا تھریڈ شروع کرنے کی جسارت کر رہی ہوں ۔ویسے تو آج کا شعر کے نام سے بھی ایک بہت ہی اچھا تھریڈ موجود ہے لیکن اس میں مجھ سے ایک شعر جو اس دن پڑھ کر زیادہ اچھا لگا ہو ہی لکھ پاتی ہوں ۔ اس لیے سوچا کے پسندیدہ اشعار کی ایک لڑی ہو جس میںجتنے بھی اشعار پسند آئیں وہ لکھے جا سکیں ۔ اگر آپ بھی اس میں اپنے پسندیدہ اشعار شامل کرنا چاہیں تو ہم دیدہ و دل فرش راہ کئے منتظر ہیں ۔

خرد کا نام جنوں رکھ دیا ، جنوںکا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے