تین چیزیں قابو میں رکھو۔ زبان ،نفس اور غصہ
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #127 جب کبھی تمہارا دل بن کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے (شیخ سعدی)
جب کبھی تمہارا دل بن کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے (شیخ سعدی)
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #128 اپنی اصلیت اور حقیقت کی یاد آوری عموما انسان کو بھٹکنے نہیں دیتی۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #129 غور و فکر ایک ایسا آئینہ ہے جو ہمیں ہماری اچھائیاں اور برائیاں دکھاتا ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #130 اللہ کی عطاؤں پر (الحمدللہ ) اور اپنی خطاؤں پر ( استغفراللہ ) کہنا اللہ کو بہت پسند ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #131 زندگی سسکی سے شروع ہوکر ہچکی پر ختم ہو جانے والا مختصر ترین سفر ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #132 جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر خیال کرو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار ممکن ہے تمہاری یہ آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔
جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر خیال کرو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار ممکن ہے تمہاری یہ آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #135 سانپ اور سیڑھی کے کھیل میں نناوے پہ ڈسنے والے سانپ کو سب یاد رکھتے ہیں وہاں تک پہنچانے والی سیڑھیوں کو کوئی یاد نہیں کرتا۔۔۔
سانپ اور سیڑھی کے کھیل میں نناوے پہ ڈسنے والے سانپ کو سب یاد رکھتے ہیں وہاں تک پہنچانے والی سیڑھیوں کو کوئی یاد نہیں کرتا۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #137 اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔
اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #139 جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں۔
جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 20، 2017 #140 فاصلے اگر دلوں میں ہوں تو قریب رہنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔