پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

نوشتہ دیوار
ایک مسجد کی دیوار پر ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا ۔۔۔۔

اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہوتو اندر آجاؤ۔۔
اللہ کی رحمت ابھی تمہارے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
زندگی بہت تھوڑی ہے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کرلیں مگر یقین جانیئے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔اس لئیے اپنے ارد گرد صرف محبتیں بانٹیں۔۔
 
اگر تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا تو اس سے علیحدگی اختیار کرو ’’کیونکہ‘‘ وقت خود سکھا دے گا ۔۔۔!
اسے قدر کرنا اور تمہیں صبر کرنا۔
 
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں۔۔۔
پس رب کی شکر گزاری کرتے رہو جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے ۔
 
Top