لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 15، 2017 #161 لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 15، 2017 #162 اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بر بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بدتر ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 15، 2017 #170 اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔