آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #372 کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #376 اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔چاہے کانٹے جتنے بھی لگ جائیں۔۔
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔چاہے کانٹے جتنے بھی لگ جائیں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #377 اگر زندگی پہ سیاہ بادل نہ چھائیں تو ہماری زندگی میں کبھی رحمت کی بارش ہی نہ ہو۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #378 اگر آپ کی آنکھ میں کسی کے لیے رضامندی ہے تو آپ کو اسکا کوئی عیب دکھائی نہیں دے گا۔لیکن اگر آپ ناراضگی کی نظر سے دیکھیں گے تو پھر عیب ہی عیب نظر آئیں گے۔اور اچھائیاں چھپ جائیں گي۔
اگر آپ کی آنکھ میں کسی کے لیے رضامندی ہے تو آپ کو اسکا کوئی عیب دکھائی نہیں دے گا۔لیکن اگر آپ ناراضگی کی نظر سے دیکھیں گے تو پھر عیب ہی عیب نظر آئیں گے۔اور اچھائیاں چھپ جائیں گي۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #380 احمقوں سے کبھی بحث نہیں کرنی چاہیےوہ کھینچ کر تمہیں اپنی سطح پر لے جائیں گے اور پھر تجربے سے تمہیں مات دے دیں گے۔
احمقوں سے کبھی بحث نہیں کرنی چاہیےوہ کھینچ کر تمہیں اپنی سطح پر لے جائیں گے اور پھر تجربے سے تمہیں مات دے دیں گے۔