وقت یکساں نہیں رہتا کبھی کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #401 وقت یکساں نہیں رہتا کبھی کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #402 غلط نمبر کی عینک ہو غلط نظریے کی کوئی فرق نہیں ہے ،ہرمنظر دھندلا ، ہر رستہ ٹیرھا اور ہر چہرہ بگڑا ہو نظر آتاہے ۔
غلط نمبر کی عینک ہو غلط نظریے کی کوئی فرق نہیں ہے ،ہرمنظر دھندلا ، ہر رستہ ٹیرھا اور ہر چہرہ بگڑا ہو نظر آتاہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #406 چھوٹی چھوٹی فضول خرچیاں بڑے بڑے امیروں کو کنگال کر دیتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #407 چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں بڑے بڑے مضبوط رشتوں کو کھاجاتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #410 چھوٹی چھوٹی تحریف وعقائد کی غلطیاں سارے ایمان کو خسارے میں ڈال دیتی ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #411 چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑا نہ ہونے دیں بروقت دل صاف کر لیں ورنہ زندگی مشکل ہو جائے گی ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #412 جسے اپنا دوست سمجھو اس کے بارے میں کبھی دوسروں سے مت پوچھو۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 10، 2017 #414 اک شخص بن کرنہ جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو۔۔کیونکہ شخص تو مر جاتاہے مگر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #415 علم اگر تن پر وارد ہو تو سانپ بن جاتاہے علم اگر دل پر وارد ہو تو دوست بن جاتا ہے
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #417 بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیوار وں پر بھی بہت لکھی ہوتی ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #418 باپ دنیا کی وہ واحد شخصیت ہے جو یہ چاہتاہے کہ اس کا بیٹا اس سے زیادہ ترقی کرے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #419 يا أحبتي علّق قلبك بربك وفوض أمرك لخالقك فكل خير بيده وكل رزق مفاتحه بيده خلَقك، ورَزقك، وعلّمك، ودبّرك (يُدبر الأمر من السماء إلى الأرض)
يا أحبتي علّق قلبك بربك وفوض أمرك لخالقك فكل خير بيده وكل رزق مفاتحه بيده خلَقك، ورَزقك، وعلّمك، ودبّرك (يُدبر الأمر من السماء إلى الأرض)
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #420 کیاآپ نےدیکھاکہ آج کل لوگ موبائل فون کےساتھ کیسےمشغول ہوتےہیں؟ صبح کےوقت،شام کےوقت،نمازسے پہلے،نمازکےبعد،نیندسےپہلے،نیند کےبعد، سلف(صحابہ کرام،تابعین اورتبع تابعین)بھی ایسےہی مشغول رہاکرتےتھےلیکن موبائل فون کےساتھ نہیں بلکہ "قرآن کےساتھ."
کیاآپ نےدیکھاکہ آج کل لوگ موبائل فون کےساتھ کیسےمشغول ہوتےہیں؟ صبح کےوقت،شام کےوقت،نمازسے پہلے،نمازکےبعد،نیندسےپہلے،نیند کےبعد، سلف(صحابہ کرام،تابعین اورتبع تابعین)بھی ایسےہی مشغول رہاکرتےتھےلیکن موبائل فون کےساتھ نہیں بلکہ "قرآن کےساتھ."