سکھ خوشی کا نام نہیں، غم اور خوشی دونوں سے بے نیاز ہونے کا نام ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #461 سکھ خوشی کا نام نہیں، غم اور خوشی دونوں سے بے نیاز ہونے کا نام ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #462 کہنے والا یقین سے محروم ہو تو سننے والا تاثیر سے محروم رہتا ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #465 کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #466 بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #467 خداوند تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے۔ توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
خداوند تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے۔ توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #468 نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #469 جب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
جب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #470 جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #471 حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #472 جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #473 آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #474 جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتاہے پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #475 مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہیے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہیے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #476 احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #477 منصف اور عادل کو اللہ اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #478 آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #479 نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ