بہترین چیز کا انتخاب انسان کے معیار کو ظاہر کرتاہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #502 لوگ اونچے اونچے پہاڑوں سے نہیں بلکہ اکثر کنکریوں سے پھسلتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #503 دو گھونٹ اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک غصہ کا اور دوسرا صبر کا
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #504 دو قطرے اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک جہاد میں خون کا اور دوسرا خوف خدا سے نکلے آنسو کا
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #505 دو قدم اللہ کو بہت پسند ہیں ۔۔ایک جو فرض نماز کے لیے اُٹھا اور دوسراجو کسی بیمار کی عیادت کے لیے
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #506 دو بندے اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک جس نے صلح کروائی اور دوسرا جس ہے خیرکی بات آگے پہنچائی۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #507 یہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر عظیم ترین کرم ہے کہ جو کالک ہم اپنے اعمال نامے پر ملتے ہیں ، وہ ہمارے سفید چہروں پر تحریر نہیں ہوتی ۔۔
یہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر عظیم ترین کرم ہے کہ جو کالک ہم اپنے اعمال نامے پر ملتے ہیں ، وہ ہمارے سفید چہروں پر تحریر نہیں ہوتی ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #508 زندگی میں ناکام ہونا معنیٰ نہیں رکھتا مگر گناہ میں کامیابی زندگی میں ناکامی ہے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #509 عبادت کرنے میں دل لگے تو سمجھو یہ روح کی غذا ہے ۔ اور اگر ۔۔۔! دل نہ لگے تو پھر بھی کرو ۔۔ کیونکہ ۔۔پھر یہ روح کی دوا ہے ۔۔۔
عبادت کرنے میں دل لگے تو سمجھو یہ روح کی غذا ہے ۔ اور اگر ۔۔۔! دل نہ لگے تو پھر بھی کرو ۔۔ کیونکہ ۔۔پھر یہ روح کی دوا ہے ۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #510 پانی جب تک رواں رہتاہے صاف رہتاہے اور جب رک جاتاہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتاہے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #511 کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہوتاہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #512 دنیا میں دو کام بہت مشکل ہیں۔ ایک اسکے ساتھ رہنا جس سے محبت نہ ہو۔ دوسرا اسکے بغیر رہنا جس سے محبت ہو۔
دنیا میں دو کام بہت مشکل ہیں۔ ایک اسکے ساتھ رہنا جس سے محبت نہ ہو۔ دوسرا اسکے بغیر رہنا جس سے محبت ہو۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #513 انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو پرملیں۔اور پرندےکی چاہت ہےکہ رہنےکو گھر ملے۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #514 لوگ کہتےہیں کہ کسی ایک کے جانےسے زندگی رک نہیں جاتی لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی ۔
لوگ کہتےہیں کہ کسی ایک کے جانےسے زندگی رک نہیں جاتی لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #515 انسان گناہ اس طرح کرتاہے جیسے اللہ دیکھ ہی نہیں رہا۔۔اور اللہ اپنے بندے کو ایسے معاف کرتے ہیں جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
انسان گناہ اس طرح کرتاہے جیسے اللہ دیکھ ہی نہیں رہا۔۔اور اللہ اپنے بندے کو ایسے معاف کرتے ہیں جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #516 ہمیشہ خوش رہاکرو کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگو ں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتےہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #517 ’’آدمی اچھا تھا ‘‘ یہ الفاظ انسان کو عموما اس وقت کہے جاتےہیں ، جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتیں۔ خدارا زندہ لوگوں کی قدرکیجئے
’’آدمی اچھا تھا ‘‘ یہ الفاظ انسان کو عموما اس وقت کہے جاتےہیں ، جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتیں۔ خدارا زندہ لوگوں کی قدرکیجئے