سید لبید غزنوی
محفلین
بارش میں میں نے دیکھا کہ ۔۔۔
جن کے پاس سکے تھے وہ شوق سے بھیگتے رہے اور جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت تلاش کرتے رہے۔۔۔
جن کے پاس سکے تھے وہ شوق سے بھیگتے رہے اور جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت تلاش کرتے رہے۔۔۔
احترام کے ساتھ اس بات سے اختلاف کروں گا۔ نبیِ اکرمؐ کا عمل تو کچھ اور سکھاتا ہے۔معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں۔۔
اذیتوں اور زیادتیوں کی نہیں۔۔۔۔
بالکل بجا ارشاد فرمایاہے ۔۔۔احترام کے ساتھ اس بات سے اختلاف کروں گا۔ نبیِ اکرمؐ کا عمل تو کچھ اور سکھاتا ہے۔
انؐ کا عمل تو طائف کی وادی میں بھی دعا دینا سکھاتا ہے۔