زندگی سسکی سے شروع ہوکر ہچکی پر ختم ہو جانے والا مختصر ترین سفر ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #741 زندگی سسکی سے شروع ہوکر ہچکی پر ختم ہو جانے والا مختصر ترین سفر ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #742 جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر خیال کرو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار ممکن ہے تمہاری یہ آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔
جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر خیال کرو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار ممکن ہے تمہاری یہ آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #745 سانپ اور سیڑھی کے کھیل میں نناوے پہ ڈسنے والے سانپ کو سب یاد رکھتے ہیں وہاں تک پہنچانے والی سیڑھیوں کو کوئی یاد نہیں کرتا۔۔۔
سانپ اور سیڑھی کے کھیل میں نناوے پہ ڈسنے والے سانپ کو سب یاد رکھتے ہیں وہاں تک پہنچانے والی سیڑھیوں کو کوئی یاد نہیں کرتا۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #747 اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔
اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #748 منزل پانےکا یقین نہ ہوتو وہ سامنے ہو کر بھی نظر نہیں آتی۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #749 جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں۔
جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #750 فاصلے اگر دلوں میں ہوں تو قریب رہنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #751 نوشتہ دیوار ایک مسجد کی دیوار پر ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا ۔۔۔۔ اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہوتو اندر آجاؤ۔۔ اللہ کی رحمت ابھی تمہارے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
نوشتہ دیوار ایک مسجد کی دیوار پر ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا ۔۔۔۔ اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہوتو اندر آجاؤ۔۔ اللہ کی رحمت ابھی تمہارے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #755 اوقات سے زیادہ ملی ہوئی عزت اور محبت کم ظرف کو راس نہیں آتی۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #756 گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ایمان رخصت ہو چکا ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #757 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ۔۔۔ یا وہ جیت جاتے ہیں ۔۔۔ یا کچھ سیکھ جاتے ہیں۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 29، 2017 #758 عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔
bilal260 محفلین جولائی 29، 2017 #759 محمود غزنوی کاتو پتہ تھا ۔ یہ اب لبید غزنوی ماشاء اللہ۔ اچھا نام ہے۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا بہت خوب مبارک ہو۔ جناب جی۔
محمود غزنوی کاتو پتہ تھا ۔ یہ اب لبید غزنوی ماشاء اللہ۔ اچھا نام ہے۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا بہت خوب مبارک ہو۔ جناب جی۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 30، 2017 #760 bilal260 نے کہا: محمود غزنوی کاتو پتہ تھا ۔ یہ اب لبید غزنوی ماشاء اللہ۔ اچھا نام ہے۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا بہت خوب مبارک ہو۔ جناب جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ پیارے بھائی ۔۔۔
bilal260 نے کہا: محمود غزنوی کاتو پتہ تھا ۔ یہ اب لبید غزنوی ماشاء اللہ۔ اچھا نام ہے۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا بہت خوب مبارک ہو۔ جناب جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ پیارے بھائی ۔۔۔