سیما علی
لائبریرین
بہت عمدہ بٹیا۔۔خوبصورت لکھائی اور پیاری بات
فی الحال تو اسپتال کے پیپر سے ہی کام چلا لیا کہ فرصت بھی تھی کچھ۔ ۔۔
مشکلات کا اعلیٰ ترین انتخاب آپکو مبارک!!!!!!
اب جو چیز سامنے ہوگی اُسی پر لکھا جائے گا ۔
ایک مرتبہ ہمارا فون کا بل لینڈ لائین کا 6 ہزار کا آگیا تو ہم نے بہت غصہ کیا گھر میں ۔۔۔تو ہماری بڑی بیٹی نے ہمیں لطیفہ سنایا وہ آپکو بھی سناتے ہیں !!!!
میاں غصہ کرتے ہوئے میں تو کبھی گھر کا فون استعمال نہیں کرتا ۔جتنے فون کرنا ہوتے ہیں آفس سے کرتا ہوں ۔۔بیگم میں بھی اپنے آفس سے کرتی ہوں اب گھر میں گھریلو ملازمہ بچی تو وہ بھی آخر گھر کا ہی فون استعمال کرے گی تو پریشانی کاہے کی