سیما علی
لائبریرین
آمین ثم آمینرَبّ ِ کُلُّ شَیْ ءٍخَادِمُکَ رَبِّ فَاحْفَظْنِیْ وَانْصُرْنِیْ وَارْحَمْنِیْ
اے میرے رب! ہر ایک چیز تیری خدمت گزار ہے اے میرے رب! پس مجھے محفوظ رکھ اور میری مددفرما اور مجھ پر رحم فرما
آمین ثم آمینرَبّ ِ کُلُّ شَیْ ءٍخَادِمُکَ رَبِّ فَاحْفَظْنِیْ وَانْصُرْنِیْ وَارْحَمْنِیْ
اے میرے رب! ہر ایک چیز تیری خدمت گزار ہے اے میرے رب! پس مجھے محفوظ رکھ اور میری مددفرما اور مجھ پر رحم فرما
اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمینان دنوں محفل پہ نہیں آرہے تھے۔ یہ مراسلہ 14 دسمبر کا ہے اور 19 کو وہ بغیر آٹو گراف دیے چلے گئے۔
اللہ انہیں سکون و آسانیاں دے۔ آمین!
مومن فرحین بہنا یہاں تشریف لائیے اور ہمیں آٹو گراف سے نوازیے۔
عدنان بھائی یہ اچھا سلسلہ ہے لیکن اب سے اسے ہاتھ سے لکھے ہوئے آٹوگراف سے مشروط کر دیں تو کیا ہی خوب ہوگُلِ یاسمیں بہنا یہاں تشریف لائیے اور ہمیں آٹو گراف سے نوازیے۔
گُلِ یاسمیں بہنا یہاں تشریف لائیے اور ہمیں آٹو گراف سے نوازیے۔
مومن فرحین کہاں ہو بہنا؟؟عدنان بھائی یہ اچھا سلسلہ ہے لیکن اب سے اسے ہاتھ سے لکھے ہوئے آٹوگراف سے مشروط کر دیں تو کیا ہی خوب ہو
مومن فرحین ، گُلِ یاسمیں ہاتھ سے لکھا ہوا آٹوگراف عنایت فرمائیں
اچھی عمدہ لکھائی
بہت شکریہ۔ خوش رہئیے ۔اچھی عمدہ لکھائی
بہت شکریہ۔ خوش رہئیے ۔
اب کوئی تعریف کرے تو ہم یہ بھی تو نہیں کہہ سکتے کہ نہیں آپ کو غلط نظر آیا ، ہماری لکھائی اچھی نہیں۔واقعی اچھی لکھائی ہے؟؟؟
اب تو ہم انگریزی لکھائی دیکھنا چاہیں گےاب کوئی تعریف کرے تو ہم یہ بھی تو نہیں کہہ سکتے کہ نہیں آپ کو غلط نظر آیا ، ہماری لکھائی اچھی نہیں۔
اچھی ہے تو اچھی ہے۔ البتہ انگلش کی
دیکھ لیجئیے بھائی
اب تو ہم انگریزی لکھائی دیکھنا چاہیں گے
اردو کی بھی بہت اچھی لکھائی ہے لیکن تعریف تو اور بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
سورج نہیں ہو گا تو چاند کہاں سے روشنی لائے گا بیچارہ؟دیکھ لیجئیے بھائی
جو کائینات کا شمسی نظام ہے ، اس میں تو کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کر رہا نا۔۔۔ ان کے جیسا بننے کی بات ہو رہی ہے۔سورج نہیں ہو گا تو چاند کہاں سے روشنی لائے گا بیچارہ؟
بہت خوبصورت بات اور بہت عمدہ لکھائی
مومن فرحین کہاں ہو بہنا؟؟
یہ تو جلدی جلدی لکھ کر بھیج دیادیکھ لیجئیے بھائی
اتنا سنجیدہ ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ محض شاعرانہ باتیں ہیںسورج نہیں ہو گا تو چاند کہاں سے روشنی لائے گا بیچارہ؟
عدنان بھائی یہ اچھا سلسلہ ہے لیکن اب سے اسے ہاتھ سے لکھے ہوئے آٹوگراف سے مشروط کر دیں تو کیا ہی خوب ہو
مومن فرحین ، گُلِ یاسمیں ہاتھ سے لکھا ہوا آٹوگراف عنایت فرمائیں
بہت خوب، ماشاءاللہ
فی الحال تو اسپتال کے پیپر سے ہی کام چلا لیا کہ فرصت بھی تھی کچھ۔ ۔۔