محمد وارث
لائبریرین
سنا تو دی صاحبسنا ہی دیجئے!
سنا تو دی صاحبسنا ہی دیجئے!
ذکر ہی کیوں کیا پھر ؟اب اگر کوئی یہ پوچھے کہ محفلین ہے بھی اور نہیں بھی تو عرض ہے کہ یہ ایک دس سالہ دکھ بھری داستان ہے، آپ سن کے کیا بھی کریں گے
سنا ہی دیجئے!
سنا تو دی صاحب
ذکر ہی کیوں کیا پھر ؟
چلیں داستان نا سنائیں، خلاصہ ہی سہی
کچھ بھی نا کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا پسندیدہ محفلین مسز محمد وارث، محفل کا رکن نہ ہونے کی وجہ سے
اب اگر کوئی یہ پوچھے کہ محفلین ہے بھی اور نہیں بھی تو عرض ہے کہ یہ ایک دس سالہ دکھ بھری داستان ہے، آپ سن کے کیا بھی کریں گے
آپ ٹھیک کہتی ہیں جی۔صاحب سنا تو انہوں نے واقعی دی اب سنا کر پچھتا رہے ہوں گے کہ کہاں سنا دی
دس سال سے کیا آپ کو لگا کہ مسز وارث محفلین نہیں؟
ایسے تھریڈز مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکے میں رکھنے والے جملوں کا بہترین نمونہ ہوتے ہیں۔ خیالی دنیا کے جھوٹے بکھیڑے
ہائے اللہ۔۔۔۔عارف کریم محفل کی ان پریشانیوں میں سے ہے کہ جسے ملے وہ بھی مصیبت میں ہے اور جسے نہ ملے وہ بھی
بیوی سےہائے اللہ۔۔۔۔
آپ کو یہ سب کیسے پتہ چلا؟
مجھے بھی یہی لگا اگر آپ پسندیدہ محفلین میں شمار ہونے لگے ہیں تو لمحہ فکریہ ہے زیکساری محنت اکارت گئی
اس دھاگے کے ان دیکھے محرک کا اس سے بہتر جواب ہو ہی نہیں سکتا تھا آپ یقیناً امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہوتے ہوں گے کہ آپ سوال سمجھتے ہیں بخوبی ۔میرا پسندیدہ محفلین مسز محمد وارث، محفل کا رکن نہ ہونے کی وجہ سے
اب اگر کوئی یہ پوچھے کہ محفلین ہے بھی اور نہیں بھی تو عرض ہے کہ یہ ایک دس سالہ دکھ بھری داستان ہے، آپ سن کے کیا بھی کریں گے
یہ تو خیر آپ کا حُسنِ ظن ہے صائمہ۔ امتحانات میں نمبر کیا ملنے تھے کہ میرا زیادہ تر وقت گونا گوں قسم کی غیر نصابی سرگرمیوں میں گزرتا تھا۔ اللہ جنت نصیب کرےوالد صاحب کو اس بات کا بہت دکھ تھا اور مجھے یہ دکھ تھا کہ میری وجہ سے والد صاحب کو دکھ ہے، ورنہ جتنا فیض میری زندگی میں ان سرگرمیوں کا ہے اتنا اور کسی چیز کا نہیںاس دھاگے کے ان دیکھے محرک کا اس سے بہتر جواب ہو ہی نہیں سکتا تھا آپ یقیناً امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہوتے ہوں گے کہ آپ سوال سمجھتے ہیں بخوبی ۔
متفقیہ تو خیر آپ کا حُسنِ ظن ہے صائمہ۔ امتحانات میں نمبر کیا ملنے تھے کہ میرا زیادہ تر وقت گونا گوں قسم کی غیر نصابی سرگرمیوں میں گزرتا تھا۔ اللہ جنت نصیب کرےوالد صاحب کو اس بات کا بہت دکھ تھا اور مجھے یہ دکھ تھا کہ میری وجہ سے والد صاحب کو دکھ ہے، ورنہ جتنا فیض میری زندگی میں ان سرگرمیوں کا ہے اتنا اور کسی چیز کا نہیں
آٹھ دس سال مستقل لگانے والے کچھ نہیں کہہ رہے ہیں جبکہ مجھے یہاں جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور میں روش توڑنے کی ابتداء کر دوں !چلئے مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکے میں رکھنے والے جملوں کی روش توڑنے کی ابتداء کیجئے!
حقیقی تبصرے حقیقی زندگی کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔ خیالی کے لیے نہیں۔حقیقی تبصرہ کیجئے اور روایت شکن بنئے۔
یہاں کی حد تک متفق ہوںمیرے خیال میں تو یہ باہمی تعلق بڑھانے کا ایک ذریعہ ہیں۔
ضرور
خیالی ہی سہی، کچھ دیر خوش تو ہو لینے دیں
جی بالکل لیکن اس بنیاد پر وہ میری پسندیدہ محفلین میں شامل ہیں اور یہ ’’قصہ حالیہ‘‘ ہے۔یہ تو اب قصہ پارینہ نہیں بن چکا؟؟؟!!!!!!
جبکہ میرے خیال میں تمام محفلینیعنی کوئی محفلین نہیں؟
باقیوں کے لیے جتنا درست لکھا، اتنا ہی آپ کے بارے میں بھی بالکل درست لکھا۔میں نے کہا تھا ناں کہ اپنی آپاؤں کی ہر بات اچھی لگتی ہے۔
باقیوں کے بارے میں جو جو لکھا ہے،سب درست۔
جو کہوں گا سچ کہوں گا، سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گا۔
حیرت انگیز
آپ کو پہلے کبھی نہیں دیکھا مگر آپ کی دیگر محفلین کے بارے معلومات قابل تحسین ہیں ، آپ شائد محفل کا سپائی وئیر استعمال کرتے ہیں
جہاں تک محفل کے دوستوں سے ملنے کی فہرست مرتب کرنے کی بات ہے تو جیساکہ شروع میں عرض کیا کہ اردو محفل کا کافی عرصے سے خاموش قاری رہاہوں اور تقریباً تمام افراد کو ان کی پوسٹس کی بدولت قریب قریب جانتا بھی ہوں لیکن رکنیت حال ہی میں حاصل کی ہے، اسی بناء پر خواہش کا اظہار کیا تھا۔
وا جی وا۔ چنگی لڑی بنائی جے
مقدس، مریم، حمیرا اور لاریب سس ہیں (س پر زبر پڑھی جا سکتی ہے )
امن ایمان اور ماہی کو یہ رتبہ ابھی نہیں ملا
یہاں ادب کے ساتھ اختلاف کروں گا کہ میں ایسا نہیں سمجھتا۔ ذیل میں محفل کے چند اراکین کی ملاقات کے احوال کے لنک پیش خدمت ہیں۔ یہاں اور بھی بہت سارے محفلین کی ملاقات کا احوال ہے۔ یہ سب انہی تھریڈز کی بدولت ہے۔ایسے تھریڈز مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکے میں رکھنے والے جملوں کا بہترین نمونہ ہوتے ہیں۔ خیالی دنیا کے جھوٹے بکھیڑے، تاہم وقتی خوشی کے حصول کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں۔
ایسے تھریڈز مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکے میں رکھنے والے جملوں کا بہترین نمونہ ہوتے ہیں۔ خیالی دنیا کے جھوٹے بکھیڑے، تاہم وقتی خوشی کے حصول کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں۔
فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیںآٹھ دس سال مستقل لگانے والے کچھ نہیں کہہ رہے ہیں جبکہ مجھے یہاں جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور میں روش توڑنے کی ابتداء کر دوں !
حقیقی تبصرے حقیقی زندگی کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔ خیالی کے لیے نہیں۔
یہاں کی حد تک متفق ہوں
ضرور