پسندیدہ محفلین

سید عمران

محفلین
کچھ پوسٹ کرنے کے حوالے سے ابھی نیا بھی ہوں اور کچا بھی۔ آپ جیسے اہل علم کی اصلاح اگر یونہی ہم رکاب رہی تو ان شاء اللہ جلد ہی بہت کچھ سیکھ جاؤں گا۔:)
امید ہے کہ آئندہ بھی راہ نمائی کرتے رہا کریں گے۔:)
اب آیا ناں اونٹ پہاڑ کے نیچے!!!
 

ٹرومین

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
ویسے قبلہ محمد وارث صاحب کے علم کے سامنے میری حقیقت ایسی ہی ہے جیسے سمندر کے مقابلے میں قطرہ:)
یہ تو آپ کا حُسنِ ظن ہے محترم۔ (ویسے میرا دل چاہتا ہے کہ اس لفظ کو کبھی "زے" سے بھی لکھوں لیکن اردو کی عزت آڑے آ جاتی ہے :) )
اور علم کے متعلق قبلہ و کعبہ یاس یگانہ چنگیزی عظیم آبادی فرما گئے ہیں

علم کیا علم کی حقیقت کیا
جیسی جس کے گمان میں آئی :)
 

زیک

مسافر
یہ تو آپ کا حُسنِ ظن ہے محترم۔ (ویسے میرا دل چاہتا ہے کہ اس لفظ کو کبھی "زے" سے بھی لکھوں لیکن اردو کی عزت آڑے آ جاتی ہے :) )
حسنِ زن کے سامنے حسنِ ظن کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسی ٹرومین نے اپنی آپ کے مقابل بیان کی ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
محترم کو حسن زن کہیں گے۔۔۔
تو محترم کیا کہیں گے؟؟؟
:question::question::question::question::question:
آپ بھی غلط سمجھے سید صاحب۔ میں‌نے لکھا تھا کہ

"ویسے میرا دل چاہتا ہے کہ اس لفظ کو کبھی "زے" سے بھی لکھوں۔۔۔۔"

اس کا یہ مطلب کیسے ہوا جناب کہ میں محترم کو کہہ رہا ہوں اور محترم مجھے کیا کہیں گے :)

 

ہادیہ

محفلین
صرف ایک کے کہنے کی وجہ سے سارے زیر عتاب کیوں؟؟؟؟:D
ہاہاہا وہ سب مذاق تھا کیونکہ راحیل صاحب نے جیسے لکھا تھا میرا میٹر گھوم گیا تھا میں بحث و مباحثے سے دور رہتی ہوں چاہے سیاسی ہو یا مذہبی۔۔ ہاں گپ شپ میں نان سٹاپ کمنٹس کرتی ہوں شاید اسی لیے کہا ہو۔
ویسے مجھے یہاں کچھ محفلین بہت پسند ہیں ۔ فی میلز میں مقدس اور لاریب بہنا دونوں بہت اچھی لگتی ہیں۔ اپنی فرینڈلی نیچر کی وجہ سے۔
میلز میں بہت سارے ہیں سر نیرنگ خیال اور بابا جی دونوں موسٹ فیورٹ ممبر ہیں۔ وجہ کیوں بتاؤں ۔وجہ یہی کافی ہے دونوں ہیں ہی اتنے اچھے ۔۔۔:)
سر تابش اور وہ پی ایچ ڈی والے سر خرم یسین ۔۔۔دونوں کا اخلاق ہمیشہ سے انسپائر کرتا ہے:)
نایاب بھیا بھی اچھے ہیں کیونکہ وہ بہت مثبت سوچتے ہیں ۔:)
وارث بھائی تو سب کو ہی بہت پسند ہیں۔۔ایک سوبر شخصیت:)
عبد القیوم چوہدری صاحب۔۔ پیارے سے بھیا ہیں۔۔ اور پنجابی ماسٹر۔۔:p
ارے ارے یہ تو سب کی تعریفیں ہوگئیں۔۔ :p:ROFLMAO:
ہاں یاد آیا عارف کریم پائی بھی بہت اچھے ممبر ہیں۔ اپنی پرمزاح ریٹنگ دینے کی وجہ سے۔ جس سے پہلے ہمیشہ غصہ آتا تھا اب ہنسی آتی ہے۔۔۔:D
حسن محمود جماعتی صاحب۔۔۔ ان کے بارے میں کیا لکھوں۔ ان کی شاعری سنی ان کی ہی آواز میں۔۔ اچھے انسان ہیں۔ اچھے انسان کبھی برے نہیں لگتے۔۔:)
راحیل فاروق صاحب۔ ویسے تسی کوئی چنگی نئیں کیتی۔۔:p پھر بھی آپ کی شاعری کمال کی ہوتی ہے۔۔(y)
بس اب اتنے ہی کافی ہیں۔ ایویں سب کوئی سیاسی بیان نا سمجھے اسے۔۔:D سب الحمد اللہ بہت اچھے ممبر ہیں یہاں۔۔۔:):):)
اگر ناپسندیدہ کا کہتے تو شاید لسٹ لمبی ہوجاتی:D:ROFLMAO:
 
Top