عباد اللہ
محفلین
واہ بہت خوبصورتسرِ دست میری جانب سے ہدیہ :
ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب کی شہرہ آفاق غزل
تم قتل کرو ہو، کہ کرامات کرو ہو
اس فقیر کی آواز میں
"دور سے کیا بات کرو ہو! "
واہ بہت خوبصورتسرِ دست میری جانب سے ہدیہ :
ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب کی شہرہ آفاق غزل
تم قتل کرو ہو، کہ کرامات کرو ہو
اس فقیر کی آواز میں
عنایت...واہ بہت خوبصورت
"دور سے کیا بات کرو ہو! "
اس لڑی میں آپ تمام حضرات اپنے پسندیدہ کلام کو اپنی آواز میں پڑھ کر یا گا کر محفلین کے ساتھ شریک کر سکتے ہیں۔
آغاز میں
نصیر حیدر کی غزل "سچ ہے ہوئے سبھی ستم۔۔۔" بزبان حجازؔ
شاعر: مجید امجدؔ
آواز: راحیلؔ فاروق
ایک زمانے میں یہاں خوب رونق لگی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے دو برس کے دوران بہت سے متحرک محفلین محفل کا حصہ بنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے وہ اپنی اپنی آوازوں کے جادو "جگانے" کی کوشش کریں گے
کیا خوبصورت پڑھتے ہیں صاحب۔۔۔ ہائےسرِ دست میری جانب سے ہدیہ :
ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب کی شہرہ آفاق غزل
تم قتل کرو ہو، کہ کرامات کرو ہو
اس فقیر کی آواز میں
مہدی غائب!مہدی نقوی حجاز بھائی کہاں غائب ہیں؟
مہدی بھیا آپ کے فراہم کردہ تمام لنک اگر چہ کئی دفعہ کھول کر دیکھے لیکن !!!
بافسوس باخبر کیا جاتا ہے کہ وہ تمام لنکس ویب سائٹ کی طرف سے ہٹائے جا چکے ہیں۔لنک کھولتے ہیں لیکن آڈیو سنائی نہیں دیتی۔ ویب سائٹ کا اولین صفحہ سامنے آجاتا ہے
آہ منٹو! زبردست۔ کیا آواز پائی ہے صاحب! واہ واہ واہ
محبت ♥
کیا خوبصورت پڑھتے ہیں صاحب۔۔۔ ہائے
بافسوس باخبر کیا جاتا ہے کہ وہ تمام لنکس ویب سائٹ کی طرف سے ہٹائے جا چکے ہیں۔