امراؤ جان ادا
محفلین
ارے یاد تو دلا دیا ناںاور آپ نے اب یاد دلایا
آپ نے ابھی تک کچھ بھی شریکِ لڑی نہیں کیا
ارے یاد تو دلا دیا ناںاور آپ نے اب یاد دلایا
لڑی کس نے کھولی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہیں ؟؟؟ ہمارا کیا قصور؟؟
سوال اچھا ہے! لیکن جواب؟لڑی کس نے کھولی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
واقعی؟آپ نے دینا تھا
پس ثابت ہوا کہ دوسری لڑی میں کہی گئی بات میری بالکل صحیح ہے
جو مجھ سے پوچھو تو عرض کر دوں قیاس آرائیاں غلط ہیں!!پس ثابت ہوا کہ دوسری لڑی میں کہی گئی بات میری بالکل صحیح ہے
گائیے بصد شوق جناب۔ کسی آن لائن رکورڈر پر ضبط کیجیے آواز اور لنک یہاں مرسل فرما دیجیے!کیا مجھے بھی یہاں گانا پڑے گا ۔۔۔ ۔ ویسے گاتے کیسے ہیں ۔
طریقہ کار اگر مرحمت ہوجائے تو عین نوازش ہوجائے گی ۔گائیے بصد شوق جناب۔ کسی آن لائن رکورڈر پر ضبط کیجیے آواز اور لنک یہاں مرسل فرما دیجیے!
جیسے روتے ہیںکیا مجھے بھی یہاں گانا پڑے گا ۔۔۔ ۔ ویسے گاتے کیسے ہیں ۔
یہ آپ کی قیاس آرائی ہے جو کہ غلط ہے۔جو مجھ سے پوچھو تو عرض کر دوں قیاس آرائیاں غلط ہیں!!
پھر تو یہ کام آسان ہے ۔جیسے روتے ہیں
ہو سکتا ہے!یہ آپ کی قیاس آرائی ہے جو کہ غلط ہے۔