امراؤ جان ادا
محفلین
ہنشنے والی کا بات ہے حجاز بھائی؟
ہمیں بھی بتاؤ ہم ب ہنش لیں
ہمیں بھی بتاؤ ہم ب ہنش لیں
گو کہ جو باتیں بقول آپ کے "رونے والی" نہیں ہوتیں، ان پر میں ہنس کر کام چلا لیتا ہوں!ہنشنے والی کا بات ہے حجاز بھائی؟
ہمیں بھی بتاؤ ہم ب ہنش لیں
بچھڑا نہیں ہوتا یا بکرا نہیں ہوتا !!!لیجیے ہماری تازہ کاوش سنیے
میاں اب ہم کیا آپ کی آواز کی تعریف میں قصیدہ کہیں یا نیرنگ خیال کے ساتھ دوگانے کی فرمائش کریں
سیدھی طرح سے کلام سنائیں جلدی سے
امجد میانداد صاحب آپ کا ٹیلنٹ کب کام آئے گا ہوجائے کچھ
میری آواز کا مذاق۔۔۔۔۔یہ بہانہ نہیں چلے گا - بھئی ہم سے مداح موجود ہیں اور ہم تحت الفظ کی بات کررہے گانے کی نہیں
ویسے آپ کے گانے میں نصیبولال اور نیرنگ خیال کی آواز سے مشابہت کا گمان ہوتا ہے جو فی زمانہ نایاب ہے
ہاہہاہاہاہاہا..............نیلم کی شئیر کی ایک نظم "بہت دنوں کی بات ہے" پڑھنے کی کوشش تو کی ہے میں نے پر ڈرتا ہوں کہیں امجد میانداد بھائی توپوں کے منہ میری جانب نہ کر لیں ۔۔۔ ۔
اور فخر پاکستان نصیبو لال کا مذاق۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہہاہاہاہاہا..............
جیہڑا بیلی کرکٹ اچ وٹا مارے .......اوہنوں مخالف ٹیم پہلاں دس دیندی اے کہ باؤ تینوں اساں نہیں او ماف کرنا...........تیرے لئی وٹا مار باؤلر لاہندے پنڈوں منگوایا اے..........
گو کہ پوری غزل بہترین ہے اور اگر فراز کے انداز میں ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔احمد فراز کی یہ غزل میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے
"سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں"
ان صاحب کی آواز میں مجھے یہ بہت پسند ہے۔
وڈیو رضیہ بٹ کے ناول "بانو" سے تشکیل دیئے گئے ڈرامے "داستان" کی ہے۔
ایک ناول جو احساس کو جگانے کی کوشش ہے
ایک ڈرامہ جو اسی کوشش کی کڑی ہے
چھٹیاں تو ختم بھی ہو گئیںلنک تو بالکل ٹھیک دیا ہے پر وقت کی کمی کا شکار ہوں آجکل ۔۔ بس ابھی کچھ دنوں میں عید کی چھٹیاں شروع ہوجائیں گی تو ڈھیر لگادوں گا ۔۔ اتنے عرصے میں کچھ اچھے اچھے کلام بھی چن کر رکھ لوں گا نا۔۔ بس آپ نے ایک ریمائنڈر دینا ہے مجھے
ہیں ؟؟؟ ہمارا کیا قصور؟؟
ہیں ؟؟؟ ہمارا کیا قصور؟؟