پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

مہدی بچے میں نے اسی لیئے یہاں پوچها تها :) ایک ربط یہاں شامل کر دو سب دوستوں کو آسانی رہے گی :)
اس لیے شامل نہیں کرنا چاہتا کہ کہیں خلاف ورزی نہ ہوجائے محفل کے قوانین کی۔ ایک قسم کی اشتہاربازی ہوگی یہ بھی اس سائٹ کی۔
 

عندلیب

محفلین
شیخ عثمان مروندی کی مشہور فارسی غزل ...........:):):)
فارسی کو اردو لہجے میں پڑھنے پہ پیشگی معذرت.......خاص طور پہ حضرت مہدی سے ........کہ فارسی داں ٹھہرے......اور ہم نرے پنجابی گو دیہاتی:)
مرشد کی خدمت میں کچھ عرصہ قبل ہدیہ کی تھی اور زبیر بھائی کی...........
سبحان اللہ !
 

فلک شیر

محفلین
بس ایسے ہی ایک دن خالی کلاس میں پائیں باغ میں ہو لیے......اور پرندوں کی آوازوں کے بیک گراؤنڈ میں طاری ہوئی ہوئی یہ غزل پڑھی.........ریکارڈ بھی کر لی.....ویسے ہی.....شاید اسے شریک محفل ہونا تھا اس لیے.........
:):):)
 

عبدالحسیب

محفلین
عمدہ خیال ہے اور آغاز بھی خوب کیا ہے۔
بس اب کلامِ مہدی بہ زبانِ مہدی بھی ہو جائے۔
غالباً ہم کلامِ محترم بزبانِ محترم فیس بُک پر سن چکے ہیں :)
بہت عمدہ آواز پائی ہے محترم مہدی نقوی حجاز ماشاء اللہ انتخاب کلام کے لیے الگ سے مبارک باد :)
 
Top