میں بتا چکا ہوں کہ جب تک فون پر کوئی تسلیم نہ کرے، ہمیں کیسے پتہ کہ کون ان کا موجودہ رہنما ہے اور کون اس کا ترجماننایاب بھائی اور قیصرانی بھائی۔ کب تک بتا دیں گے آپ لوگ؟
محترم بھائی اخبارات کا مطالعہ جاری رکھیں ۔ ان شاءاللہ دہشتگردی کی ذمہ داری لینے والے وہی ہوں گے جن کا ذکر کر چکا ۔ اور یہی آج کی تبلیغی جماعت ہی نہیں بلکہ ان تمام " تبلیغی جماعتوں " کے روحانی رہنما اور ترجمان ہیں ۔۔ جو کہ معصوم کچے ذہنوں کو " حور " و " جنت " کا خواب دکھا اک اچانک پھٹنے والا بم بناتے ہیں ۔ اور معاشرے میں سلامتی کے دین کو فساد و انتشار کا ہتھیار بناتے ہیں ۔۔۔ اور فرماتے ہیں کہ " ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔۔۔۔ اگر آپ کو ان کے علاوہ کسی اور کا نام مل جائے تو افادہ عام کے لیئے شریک دھاگہ کر دیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔نایاب بھائی اور قیصرانی بھائی۔ کب تک بتا دیں گے آپ لوگ؟