محترم بھائی آپ اپنے سوال پر جمے رہنے اور تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان مقرر کرنے والوں کی تلاش جاری رکھنے میں آزاد ہیں ۔بھائی، آپ تو غالبا سلامتی بھیج کر توبہ گار ہو چکے تھے۔ کیا مسئلہ ہے آپ کو؟ پھر کیوں آ گئے؟
میرا سوال اپنی جگہ پر ابھی بھی ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ تبلیغی جماعت والے درست کر رہے یا غلط، آپ اپنے دعویٰ کی دلیل دیں۔ یہ اب آپ پہ لازم ہے۔ باقی گھما پھرا کر جتنی باتیں کر لیں، میں اپنے سوال سے پیچھے ہٹنے والا نہیں۔
اگر آپ کو اتنا ہی و اذا خاطبھم الجاہلوں والی آیت پر عمل کرنے کا شوق ہے تو ضرور کیجئے۔ اگر جواب نہیں ہے آپ کے پاس، تو ادھر اُدھر کی مارنے کی بجائے، کسی اور دھاگے میں جا کر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر دشمنان وطن اور دشمنان اسلام کے ساتھ جنگ کیجئے۔
میں کسی قسم کی فضول بحث کے موڈ میں نہیں۔ میں صرف ایک سادہ سوال پوچھ رہا ہوں۔ : تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کون ہیں اور ان کے ترجمان کا نام کیا ہے۔ آپ نے ملا فضل اللہ جیسے جاہل کا نام لیا اور شاہد اللہ شاہد کا نام لیا۔ کیا تبلیغی جماعت کے اکابر نے ان دونوں کو اس درجے پر فائز کیا؟ اب آپ ثبوت بھی دیں ورنہ سب کے سامنے اپنی بات سے رجوع کریں اور محفلینز کا وقت ضائع کرنے پر معافی مانگیں۔
میرے بھائی جب وطن دشمنوں اور اسلام دشمنوں کے خلاف جنگ جاری ہو تو دشمن کی خبر رکھنی ضروری ہوتی ہے ۔ اور دشمنوں کی خبر ان کی صفوں سے ہی مل سکتی ہے ۔قیصرانی بھائی اور نایاب بھائی کے پھر تعلقات ہو ں گے ان دہشت گرد تنظیموں سے۔ جو ان کو نام پتہ ہیں۔ ہے نا؟
دہشت گرد ٹولوں کی ایک یہ بھی سٹریٹجی ہوتی ہے کہ کسی ایک کو راہنما قرار نہیں دیتے تا کہ ایک شخص نہ پھنسے لیکن سینہ بسینہ ان کے سرغنوں کے نام لوگوں تک پہنچتے رہتے ہیں اسی طرح قیصرانی بھائی اور نایاب بھائی تک بھی پہنچ گئے۔۔۔ اس میں ایسی کون سی راکٹ سائنس ہے؟؟قیصرانی بھائی اور نایاب بھائی کے پھر تعلقات ہو ں گے ان دہشت گرد تنظیموں سے۔ جو ان کو نام پتہ ہیں۔ ہے نا؟
میں نے نشان زد کر دیا ہے۔محترم بھائی آپ اپنے سوال پر جمے رہنے اور تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان مقرر کرنے والوں کی تلاش جاری رکھنے میں آزاد ہیں ۔
کچھ روحانی رہنماؤں اور ان کے ترجمانوں کو باضابطہ فائز نہیں کیا جاتا بلکہ یہ بصورت " مارشل لاء " کسی بھی جماعت کے اکابر پردھونس دھاندلی لالچ کے ذریعے قابض ہوجاتے ہیں ۔ اور مقبوضہ جماعت کے اکابر نہ چاہتے ہوئے اپنے ان روحانی رہنماؤں کے فرمانوں جو کہ ترجمانوں کے ذریعے سے سامنے آتے ہیں کی تعمیل فرماتے ہیں ۔
آپ کو کس قسم کی دلیل قابل قبول ہوگی ۔ ؟
تبلیغی جماعت کے لیٹر پیڈ پر اکیس دستخطوں کے ساتھ بصورت فتوی شریعی ۔۔۔ ۔؟
وطن دشمنوں اور اسلام کے نام پر کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف میری جنگ میرے ہوش سنبھالنے کے وقت سے ہی جاری ہے اور ان شاءاللہ جاری رہے گی ۔ سلامتی کے دین کو جو بھی انتشار و فساد کا ذریعہ بنائے حسب المقدور میں اس سے اختلاف کروں گا ۔۔۔ ۔۔۔
اور رہی بات اپنے موقف سے رجوع کرنے کی تو میرے محترم مجھے کوئی دعوی نہیں مگر میرے اللہ نے مجھے جھکنے والوں کے ساتھ جھکنے کی توفیق سے نواز رکھا ہے ۔ الحمد للہ
اس کا مطلب ہے ہم تک تو نہ پہنچ سکے، ان تک پہنچ گئے سینہ بہ سینہ۔ تعلقات تو پھر ہوئے نا "سید بادشاہ" کے۔
کون جانے کہ آپ تک پہنچے یا نہیں یا آپ بھی پردہ پوشی کر رہے ہیں یا ان کی سٹریٹجی کو تقویت پہنچا رہے ہیں یہاں مسلسل ایک ہی راگ الاپ الاپ کر کہ کون ہے راہنما؟ کون ہے راہنما؟ کون ہے راہنما؟ نام بتاؤ! نام بتاؤ! نام بتاؤ!اس کا مطلب ہے ہم تک تو نہ پہنچ سکے، ان تک پہنچ گئے سینہ بہ سینہ۔ تعلقات تو پھر ہوئے نا "سید بادشاہ" کے۔
آپ جس تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ان کے ترجمان مقرر ہونے کے اثبات میں اسی جماعت کے لیٹر پیڈ پر اکیس دستخطوں کے ہمراہ بصورت فتوی شریعی کے طلبگار ہیں ۔ آپ اس جماعت کے موسس کے اس جماعت کے رہنما مقرر ہونے بارے ایسا ہی ثبوت مہیا کر دیں ۔ تاکہ اس فتوی شریعی کی تلاش تکمیل تک پہنچے اور آپ مطمئن ہو سکیں ۔۔۔۔۔۔۔میں نے نشان زد کر دیا ہے۔
آپ بھول رہے ہیں۔آپ جس تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ان کے ترجمان مقرر ہونے کے اثبات میں اسی جماعت کے لیٹر پیڈ پر اکیس دستخطوں کے ہمراہ بصورت فتوی شریعی کے طلبگار ہیں ۔ آپ اس جماعت کے موسس کے اس جماعت کے رہنما مقرر ہونے بارے ایسا ہی ثبوت مہیا کر دیں ۔ تاکہ اس فتوی شریعی کی تلاش تکمیل تک پہنچے اور آپ مطمئن ہو سکیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب اس جماعت کے قائم کرنے والے کے بارے ایسا ثبوت بصورت فتوی شریعی فراہم کرنا اب آپ کی ذمہ داری ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی مدعی تو آپ ہیں جو کہ اک لایعنی بے بنیاد سوال اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ آپ سے پہلے بھی گزارش کی اور اب پھر یہی گزارش ہے کہآپ بھول رہے ہیں۔
اس سارے قصے میں آپ مدعی نمبر دو ہیں۔ نمبر اول قیصرانی بھائی تو جا چکے۔ اب وہ صرف مراسلوں کا ناپسندیدہ قرار دے رہے ہیں ۔
اثبات دعویٰ مدعا علیہ کے سر نہیں ہوتا۔ مدعی کے سر ہوتا ہے۔ آپ نے خود ہی لیٹر پیڈ والی بات کی، اب اس کا اثبات آپ کے سر ہے۔ میرے سر نہیں۔ میں تو سائل ہوں، سوال پوچھ رہا ہوں اپنی تشفی کی خاطر۔ آپ مجھ پر شرائط عائد نہیں کر سکتے میرے بھائی۔
آپ کی دلیل اور سوال فضول سوال ہے۔ اپنے آپ کو ایسی دلیل دینے پر شاباش دے لینے سے فارغ ہو جائیں تو میری درخواست پر غور کیجئے گا۔
بہت سے زیادہ دعائیں آپ کے لئے۔
یا اللہ یہ کیسا انسان ہے جس کو مدعی اور سائل کا فرق ہی نہیں پتہ۔میرے محترم بھائی مدعی تو آپ ہیں جو کہ اک لایعنی بے بنیاد سوال اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ آپ سے پہلے بھی گزارش کی اور اب پھر یہی گزارش ہے کہ
میرے محترم بھائی ۔۔۔ چونکہ بقول آپ کے آپ سوالی ہیں ۔ سو اپنے سوال کو کسی اثبات کے ساتھ مضبوط کیجئے تاکہ آپ کو شافی جواب مہیا کیا جا سکے ۔
آپ لیٹر پیڈ پر مطلوبہ جماعت کے موسس کے فائز ہونے کا ثبوت دے دیں تاکہ اسی جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان بارے آپ کو ویسا ہی ثبوت مہیا کیا جا سکے ۔ چونکہ اس جماعت کے موسس بارے سینہ بسینہ چلتی روایات ان کے موسس ہونے کا اثبات ہیں ۔ سو آج کے اس جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمانوں بارے ایسی ہی روایات پر بھروسہ کرنا پڑے گا ۔
آپ جتنے وثوق کے ساتھ اس حقیقت کو جھٹلا رہے ہیں ۔ اس حقیقت کا عکاس ہے کہ آپ اس جماعت بارے اس کے روحانی رہنما اور اس کے اکابر بارے مستند جانکاری رکھتے ہیں ۔ جب آپ کے پاس ان کے فائز ہونے کا کسی تحریری صورت اثبات نہیں تو آج کے ان کے روحانی رہنما اور ترجمان بارے کسی تحریری اثبات پر زور کیوں ۔۔۔ ۔۔؟
آپ کی دعاؤں کو رب تعالی شرف قبولیت بخشے آمین
میں نے دیکھا کہ قیصرانی بھائی نے آپ کو سید بادشاہ کے نام سے ٹیگ کیا۔میرے محترم بھائی مدعی تو آپ ہیں جو کہ اک لایعنی بے بنیاد سوال اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ آپ سے پہلے بھی گزارش کی اور اب پھر یہی گزارش ہے کہ
میرے محترم بھائی ۔۔۔ چونکہ بقول آپ کے آپ سوالی ہیں ۔ سو اپنے سوال کو کسی اثبات کے ساتھ مضبوط کیجئے تاکہ آپ کو شافی جواب مہیا کیا جا سکے ۔
آپ لیٹر پیڈ پر مطلوبہ جماعت کے موسس کے فائز ہونے کا ثبوت دے دیں تاکہ اسی جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمان بارے آپ کو ویسا ہی ثبوت مہیا کیا جا سکے ۔ چونکہ اس جماعت کے موسس بارے سینہ بسینہ چلتی روایات ان کے موسس ہونے کا اثبات ہیں ۔ سو آج کے اس جماعت کے روحانی رہنما اور ترجمانوں بارے ایسی ہی روایات پر بھروسہ کرنا پڑے گا ۔
آپ جتنے وثوق کے ساتھ اس حقیقت کو جھٹلا رہے ہیں ۔ اس حقیقت کا عکاس ہے کہ آپ اس جماعت بارے اس کے روحانی رہنما اور اس کے اکابر بارے مستند جانکاری رکھتے ہیں ۔ جب آپ کے پاس ان کے فائز ہونے کا کسی تحریری صورت اثبات نہیں تو آج کے ان کے روحانی رہنما اور ترجمان بارے کسی تحریری اثبات پر زور کیوں ۔۔۔ ۔۔؟
آپ کی دعاؤں کو رب تعالی شرف قبولیت بخشے آمین
میرے محترم بھائی ذات کی حقیقت کیا ۔ ؟ یہ تو نشانیاں ہیں شناخت کی ۔میں نے دیکھا کہ قیصرانی بھائی نے آپ کو سید بادشاہ کے نام سے ٹیگ کیا۔
سید بادشاہ، بد گمانی نہ کریں پلیز۔ ایک عربی جملہ ذہن میں آ رہا ہے، پتہ نہیں کہ آیت کا حصہ ہے یا حدیث کا ، حکم دیا گیا ہے کہ واجتنبوالظن ۔۔۔ گمان سے بچو۔
مجھے اپ سے اس بات کی توقع نہ تھی۔ سید ہوتے ہوئے۔ افسوس۔ کیا کہوں اب۔
میں اصرار سے یہ سوال اس لئے کر رہا کہ آپ اور قیصرانی بھائی دعویٰ کر رہے کہ ایسی شخصیات موجود ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے سید بادشاہ، خدا لگتی کہیئے، کس کے اوپر اپنے دعویٰ کو ثابت کرنے کی ذمہ داری آتی ہے؟ مجھ پہ یا آپ پہ؟
وہی مرغے کی ایک ٹانگ۔ جھٹلایا تو تب جائے جب کوئی بات سامنے آئے۔ میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے ریفرنس کا پوچھ رہا اتنے دنوں سے اور آپ اپنے خیالات کے مطابق بات کر رہے۔ رد توو اس وقت آئے جب آپ کوئی ثبوت پیش کریں سید بادشاہ۔ آپ کے ذاتی خیالات کوئی سند نہیں رکھتے، بعینہ اسی طرح جس طرح میرے ذاتی خیالات کسی اہمیت کے حامل نہیں۔ جھٹلانے کی کوشش تو تب کروں کہ کوئی ثبوت سامنے آئے۔ آپ کے ذاتی خیالات کو جھٹلاؤں تو لڑائی، دنگا فساد ہی بنے گا نا۔میرے محترم بھائی ذات کی حقیقت کیا ۔ ؟ یہ تو نشانیاں ہیں شناخت کی ۔
میں ہر گز بھی بدگمان نہیں ہوا آپ کے بارے ۔ میں نے تو آپ کے وثوق کے ساتھ روحانی رہنما اور ترجمان بارے اختلاف کو مد نظر رکھتے یہ سوچا کہ آپ اس جماعت بارے اس کے موسس اس کے روحانی رہنما اور دیگر اکابر کے بارے مستند و مکمل معلومات رکھتتے ہوں ۔ اس لیئے میرے بتائے روحانی رہنما اور ترجمان کے نام سے اختلاف کر رہے ہیں ۔
اگر آپ واقعی میں اس جماعت بارے مکمل و مستند جانکاری نہیں رکھتے تو آپ پہلے مکمل جانکاری حاصل کریں ۔ اور ہم جیسے افراد کی جانب سے ایسے دعاوی کا ثبوت کا ساتھ رد کیا کریں ۔ اب جبکہ آپ کو جانکاری ہی نہیں تو آپ کیسے تسلیم و رد کر سکتے ہیں ؟
خدا لگتی تو یہ میرے بھائی کہ میں نے " ملا فضل اللہ " اور شاہد اللہ شاہد کا نام تحریر کیا ۔ آپ کسی بھی ثبوت کو سامنے لاتے اس بات کو جھٹلا دیتے ۔ کہ دیکھئے یہ اس جماعت کے اک معتبر ترین رہنما کی جانب سے اس بات کی تردید ہے ۔
میں بیٹھا سعودیہ میں آپ بیٹھے جانے کہاں ۔ حرف واسطہ ہیں ہمارے درمیان ۔ آمنے سامنے ہوتے تو مل کر کسی معتبر ہستی کے بارے جاتے اور اس کی صحبت میں بیٹھ اس جماعت اور اس کے روحانی رہنما اور ترجمان بارے تصدیق و تردید کر لیتے ۔
آپ کو چاہیئے کہ آپ ہمارے اپنی دانست میں اس جھوٹ کو کسی واضح ثبوت سے جھٹلا دیں ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
تو ہو جائے پھر آپ کی جانب سے ایک با آواز بلند لعنت طالبان اور خود کشوں کی شکلوں پر؟
میں نے کہا تھا نا کہ ایسا ہونا ممکن نہیں۔ اس وقت سے اب تک یہ آئی ڈی اس دھاگے سے گم ہےاوکھے پینڈے، لمیاں راہواں عشق دیاں