سلیمان اشرف
محفلین
اچھا پہلے آپ طالبان کی ہسٹری بتادیں پھر پیٹنٹ نام کا بھی پتہ چل جائے گا۔طالبان نے کیا اپنا نام patent کروایا ہوا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا وہ پیٹنٹ لوکل ہے یا انٹرنیشنل اور اس کا نمبر 809211-80420 تو نہیں؟
اچھا پہلے آپ طالبان کی ہسٹری بتادیں پھر پیٹنٹ نام کا بھی پتہ چل جائے گا۔طالبان نے کیا اپنا نام patent کروایا ہوا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا وہ پیٹنٹ لوکل ہے یا انٹرنیشنل اور اس کا نمبر 809211-80420 تو نہیں؟
اچھا پہلے آپ طالبان کی ہسٹری بتادیں پھر پیٹنٹ نام کا بھی پتہ چل جائے گا۔
اور کہیں اور سے وہ پاکستان پر میزائل داغتے ہیں یا جہازوں سے بمباری کرتے ہیں؟ِ
ایچ اے خان آپ اپنی پوسٹس میں ہی اپنی بات کی تردید کرتے جاتے ہیںاچھا بیٹے کرلیں اپریشن شوق سے
جنھیں 38 ملکوں کی افواج مل کر قابو نہیں کرسکیں انہیں پاکستان اپریشن سے قابو کرے گا؟
کرلیں اگر اتنا شوق ہے
پاکستانی افواج بے وقوف نہیں کہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مارلیں۔ مشرف کے کیے کے نتائج اج تک بھگت رہے ہیں
کونسی تردید؟ایچ اے خان آپ اپنی پوسٹس میں ہی اپنی بات کی تردید کرتے جاتے ہیں
اچھا بیٹے کرلیں اپریشن شوق سے
جنھیں 38 ملکوں کی افواج مل کر قابو نہیں کرسکیں انہیں پاکستان اپریشن سے قابو کرے گا؟
کرلیں اگر اتنا شوق ہے
پاکستانی افواج بے وقوف نہیں کہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مارلیں۔ مشرف کے کیے کے نتائج اج تک بھگت رہے ہیں
کہاں؟دادا جی، اس کا مطبل ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ وہاں کافر نہیں لڑ رہے ہیں بلکہ اپنے ہی لڑ رہے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں کہ وہ کافر ہیں۔
آپ نے پہلے کہا کہ پاکستانی افواج بے وقوف نہیں، پھر مشرف کے کاموں کا تذکرہ کر دیا۔ مشرف نے جو اقدامات کئے، وہ فوج کے اندر ہی رہ کر کئے تھے ناکونسی تردید؟
آپ نے پہلے کہا کہ پاکستانی افواج بے وقوف نہیں، پھر مشرف کے کاموں کا تذکرہ کر دیا۔ مشرف نے جو اقدامات کئے، وہ فوج کے اندر ہی رہ کر کئے تھے نا
دوسرا یہ بھی اگر 38 ممالک دوسرے ملک میں جا کر جنگ چھیڑتے ہیں اور انہیں ناکامی ہوتی ہے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ پاکستان اپنے ملک میں رہ کر اپنے ہی دشمنوں سے جنگ نہیں جیت سکتا؟
پہاڑوں میں چھپے طالبان ہوں یا کراچی میں سرعام دندناتے پھرتے دہشت گرد اگر نیت صاف ہو تو ان پر قابو کرنا کچھ مشکل نہیں۔
میں نے پوسٹ کو متفق کر دیا تھا۔ تاہم یہاں بھی لکھ رہا ہوں کہ جو بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، اس کی سزا موت ہونی چاہیئےپہلے تو ہمارا خیال تھا کہ نالاں مسلمان بھائی ڈرون حملوں کی وجہ سے ہماری فوج سے نبرد آزما ہیں، جس کی وجہ سے ہم آپریشن کرنے میں متامل تھے۔ اب تو ہمیں پکا ثبوت مل گیا کی یہ سب مسلمان نہیں ہیں بلکہ کفار ہیں۔ اب تو ان کے خلاف اپریشن کی سب پاکستانیوں کو حمایت کرنی چائیے۔
کیا کہتے ہیں آپ سب؟
کونسی ریاست؟میں نے پوسٹ کو متفق کر دیا تھا۔ تاہم یہاں بھی لکھ رہا ہوں کہ جو بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، اس کی سزا موت ہونی چاہیئے
چلو جی نیا شوشہ۔ ٹیٹو بنوا کر میڈیا کو، عوام کو اور سیکورٹی اداروں کو نئی لائن پر لگا دیا ہے۔
پرچے کا سوال نہیں آپ کے سوال کا جواب ہے۔کیا یہ مطالعہ پاکستان و افغانستان کے پرچے کا سوال ہے؟
ایچ اے خان بھائی، آپ کس ملک میں رہتے ہیں؟ اگر وہاں دنیا کا کوئی بھی بندہ اس ملک کی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تو اس کے بارے آپ کے خیال میں وہ حکومت کیا ردِعمل ظاہر کرے گی؟سیکورٹی اداروں کو پہلے بھی لائن پتہ تھی اب بھی پتہ ہے۔
مگر وزیرستان میں اپریشن بےوقوفوں کی جنت میں رہنے والے ہی جائز جانتےہیں