پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

اور کہیں اور سے وہ پاکستان پر میزائل داغتے ہیں یا جہازوں سے بمباری کرتے ہیں؟ِ

اچھا بیٹے کرلیں اپریشن شوق سے
جنھیں 38 ملکوں کی افواج مل کر قابو نہیں کرسکیں انہیں پاکستان اپریشن سے قابو کرے گا؟
کرلیں اگر اتنا شوق ہے
پاکستانی افواج بے وقوف نہیں کہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مارلیں۔ مشرف کے کیے کے نتائج اج تک بھگت رہے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین

ایچ اے خان آپ اپنی پوسٹس میں ہی اپنی بات کی تردید کرتے جاتے ہیں :)
 
سید ذیشان

محفلین
اچھا بیٹے کرلیں اپریشن شوق سے
جنھیں 38 ملکوں کی افواج مل کر قابو نہیں کرسکیں انہیں پاکستان اپریشن سے قابو کرے گا؟
کرلیں اگر اتنا شوق ہے
پاکستانی افواج بے وقوف نہیں کہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مارلیں۔ مشرف کے کیے کے نتائج اج تک بھگت رہے ہیں

دادا جی، اس کا مطبل ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ وہاں کافر نہیں لڑ رہے ہیں بلکہ اپنے ہی لڑ رہے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں کہ وہ کافر ہیں۔
 
دادا جی، اس کا مطبل ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ وہاں کافر نہیں لڑ رہے ہیں بلکہ اپنے ہی لڑ رہے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں کہ وہ کافر ہیں۔
کہاں؟
افغانستان میں مسلم ہی لڑرہے ہیں
البتہ یہ حملہ جو پشاور میں ہوا ہے وہ بلیک واٹر یا اسی قسم کی تنظیم کا کام ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ نے پہلے کہا کہ پاکستانی افواج بے وقوف نہیں، پھر مشرف کے کاموں کا تذکرہ کر دیا۔ مشرف نے جو اقدامات کئے، وہ فوج کے اندر ہی رہ کر کئے تھے نا

دوسرا یہ بھی اگر 38 ممالک دوسرے ملک میں جا کر جنگ چھیڑتے ہیں اور انہیں ناکامی ہوتی ہے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ پاکستان اپنے ملک میں رہ کر اپنے ہی دشمنوں سے جنگ نہیں جیت سکتا؟
 
مشرف نے بےوقوفی کے کام کیے تھے جس کے نتائج بھگت رہے ہیں
موجود قیادت اتنی بے وقوف نہیں

دوسرا یہ کہ 38 ملک افغانستان کو شکست نہیں دے سکے نہ ہی اس مدد کو روک سکے جو وزیرستان سے ہوتی ہے۔ پاکستان کیسے روک سکتا ہے؟ اگر روک سکتا ہے تو روک لے۔
یہ کام صرف مفاہمت سے ہوسکتا ہے
 
آفت

محفلین
پہاڑوں میں چھپے طالبان ہوں یا کراچی میں سرعام دندناتے پھرتے دہشت گرد اگر نیت صاف ہو تو ان پر قابو کرنا کچھ مشکل نہیں۔
 
پہاڑوں میں چھپے طالبان ہوں یا کراچی میں سرعام دندناتے پھرتے دہشت گرد اگر نیت صاف ہو تو ان پر قابو کرنا کچھ مشکل نہیں۔

بیٹے اپریشن تو بنگالیوں نے قبول نہ کیا۔ وزیری کیسے کریں گے۔
اپریشن کرنا وزیرستان میں ایسا ہے کہ اپنی فوج کو پھر شکست خوردہ دیکھنے کے لیے تیار رہنا
 
قیصرانی

لائبریرین
پہلے تو ہمارا خیال تھا کہ نالاں مسلمان بھائی ڈرون حملوں کی وجہ سے ہماری فوج سے نبرد آزما ہیں، جس کی وجہ سے ہم آپریشن کرنے میں متامل تھے۔ اب تو ہمیں پکا ثبوت مل گیا کی یہ سب مسلمان نہیں ہیں بلکہ کفار ہیں۔ اب تو ان کے خلاف اپریشن کی سب پاکستانیوں کو حمایت کرنی چائیے۔

کیا کہتے ہیں آپ سب؟
میں نے پوسٹ کو متفق کر دیا تھا۔ تاہم یہاں بھی لکھ رہا ہوں کہ جو بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، اس کی سزا موت ہونی چاہیئے
 
شمشاد

لائبریرین
چلو جی نیا شوشہ۔ ٹیٹو بنوا کر میڈیا کو، عوام کو اور سیکورٹی اداروں کو نئی لائن پر لگا دیا ہے۔
 
میں نے پوسٹ کو متفق کر دیا تھا۔ تاہم یہاں بھی لکھ رہا ہوں کہ جو بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، اس کی سزا موت ہونی چاہیئے
کونسی ریاست؟
کس نے ہتھیار اٹھائے ہیں
یاد ررکھیں بہت کچھ ہورہا ہے اور نام دوسروں کا۔جو لوگ انوالو ہیں وہ جانتے ہیں۔ اپریشن کرنا ہے کہ نہیں
پاکستانی ریاست کے خلاف جس نے ہتھیار اٹھاے اس پر گرفت کرنی چاہیے۔ یہ کام زیادہ تر غیرملکی طاقتوں کے ایجنٹز کررہے ہیں۔ اس پر گرفت ہونی چاہیے
 
چلو جی نیا شوشہ۔ ٹیٹو بنوا کر میڈیا کو، عوام کو اور سیکورٹی اداروں کو نئی لائن پر لگا دیا ہے۔

سیکورٹی اداروں کو پہلے بھی لائن پتہ تھی اب بھی پتہ ہے۔
مگر وزیرستان میں اپریشن بےوقوفوں کی جنت میں رہنے والے ہی جائز جانتےہیں
 
آفت

محفلین
بنگلہ دیش سیکڑوں میل کی دوری پر تھا اور درمیان میں بھارت جیسا مکار ملک بھی موجود تھا جس کی مکمل سپورٹ مکتی باہنیوں کو میسر تھی اور پھر یہاں ہماری سیاسی قیادت بھی مشرقی پاکستان کو قبول کرنے پر تیار نہیں تھی اس لیے بنگلہ دیش بن گیا،اگر بنگلہ دیش اس وقت نہ بنتا تو بھی بعد میں الگ ہونا ہی تھا لیکن وزیرستان کا معاملہ الگ ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیکورٹی اداروں کو پہلے بھی لائن پتہ تھی اب بھی پتہ ہے۔
مگر وزیرستان میں اپریشن بےوقوفوں کی جنت میں رہنے والے ہی جائز جانتےہیں
ایچ اے خان بھائی، آپ کس ملک میں رہتے ہیں؟ اگر وہاں دنیا کا کوئی بھی بندہ اس ملک کی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تو اس کے بارے آپ کے خیال میں وہ حکومت کیا ردِعمل ظاہر کرے گی؟
 
Top