ام نور العين
معطل
جی نہیں ۔ یہ غیر ذمہ دارانہ بات ہے ۔ ایسی باتیں مذاق میں بھی نہیں کرنی چاہئیں ۔خودکش حملہ حلال ہے۔۔۔
صرف اس پر۔۔۔
جی نہیں ۔ یہ غیر ذمہ دارانہ بات ہے ۔ ایسی باتیں مذاق میں بھی نہیں کرنی چاہئیں ۔خودکش حملہ حلال ہے۔۔۔
صرف اس پر۔۔۔
جی ہاں زیش یہی بات میں بہت عرصہ سے کہتا رہا ہوں کہ طالبان کا وجود بھی ہے اور ان کے بارے میں ہمیں کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہئیے کہ اسلام سے ان کا کوئی واسطہ ہے ۔ یہ ایک عالم گیر قاتل گروہ ہے جس نے یہاں کے مقامیوں میں رسوخ پیدا کیا ہے اور ان کے خلاف پاکستانی قوم کو ہر طریقے سے متحد ہو جانا چاہئیے اور اب ایک بار پھر موقع ہے کہ وہ مذہبی حلقے جو ابھی تک انہیں اسلامی نظام کے مبلغ سمجھتے ہیں ان کی اصلیت سے آگاہ ہو جائیں۔ یہ غیر ملکی اشارے پر کام کرتے ہیں اور ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔ ان کے بارے میں کسی قسم کی ہمدردی ہمیں بہت مہنگی پڑتی ہے۔پہلے تو ہمارا خیال تھا کہ نالاں مسلمان بھائی ڈرون حملوں کی وجہ سے ہماری فوج سے نبرد آزما ہیں، جس کی وجہ سے ہم آپریشن کرنے میں متامل تھے۔ اب تو ہمیں پکا ثبوت مل گیا کی یہ سب مسلمان نہیں ہیں بلکہ کفار ہیں۔ اب تو ان کے خلاف اپریشن کی سب پاکستانیوں کو حمایت کرنی چائیے۔
کیا کہتے ہیں آپ سب؟
متفق سے بھی زیادہ کا درجہ ہو تو اسے قیاس کر لیجئے۔میں نے پوسٹ کو متفق کر دیا تھا۔ تاہم یہاں بھی لکھ رہا ہوں کہ جو بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، اس کی سزا موت ہونی چاہیئے
جی ہاں زیش یہی بات میں بہت عرصہ سے کہتا رہا ہوں کہ طالبان کا وجود بھی ہے اور ان کے بارے میں ہمیں کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہئیے کہ اسلام سے ان کا کوئی واسطہ ہے ۔ یہ ایک عالم گیر قاتل گروہ ہے جس نے یہاں کے مقامیوں میں رسوخ پیدا کیا ہے اور ان کے خلاف پاکستانی قوم کو ہر طریقے سے متحد ہو جانا چاہئیے اور اب ایک بار پھر موقع ہے کہ وہ مذہبی حلقے جو ابھی تک انہیں اسلامی نظام کے مبلغ سمجھتے ہیں ان کی اصلیت سے آگاہ ہو جائیں۔ یہ غیر ملکی اشارے پر کام کرتے ہیں اور ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔ ان کے بارے میں کسی قسم کی ہمدردی ہمیں بہت مہنگی پڑتی ہے۔
ضمنی طور پہ یہ بھی دیکھیں کہ اگر یہ طالبان اسلامی نظام کے مبلغ ہیں تو مساجد و خانقاہوں کو تباہ اور بے گناہ عوام کو کیوں قتل کرتے ہیں؟۔
چلیے قیاسات پر ایک دفعہ پھر نظر ڈالتے ہیں:
1) یہ سی آئی اے، بلیک واٹر کے لوگ تھے۔ یہ بندہ انہیں ہینڈل کر رہا تھا مگر غلطی سے گھیرے میں آگیا اور مارا گیا۔
2) یہ کوئی نو مسلم طالبان سچا پکا مسلمان ہوگا کہ جو جہاد کے لیے آیا ہوگا۔
3) یہ آئی ایس آئی کی چال ہے، ٹیٹو بنا کر پھینک دیا تاکہ طالبان کو بدنام کر کے ان کے خلاف مکمل اوپریشن کیا جا سکے۔
مجھے ان میں سے کوئی بھی بات معقول نہیں نظر آتی۔
میں اگر کہیں انڈر کور (undercover) کام کروں گا تو ایسا تو ہرگز نہیں کروں گا کہ مارا جاؤں تو بھید کھل جائے۔ مزید یہ کہ امریکی افواج اور ایجنسیوں کے لوگ اپنے ہاتھ پر ٹیٹو بناتے ہیں اتنا بڑا سارا ٹیٹو کمر پر لے کر نہیں گھومتے (یہ میرا ذاتی خیال بھی ہو سکتا ہے)۔
خیررررر۔۔۔ ۔کیا کہا جائے۔ اس درگھٹنا کی گمبھیرتا نے ہمارے پاس شبد نہیں چھوڑے ہیں
یہ اتنا آسان بھی نہیں ہے۔ رنگ دار ٹیٹو نسبتا آسانی سے رفع ہوجاتا ہے۔ ٹیٹو اگر بڑا ہے تو اس کو رفع کروانے یا مدھم کروانے کا عمل بھی کافی طویل ہے۔پہلی بات تو یہ کہ ٹیٹو کو ختم کرانے کا عمل انتہائی آسان ہے آج کل۔
اپ بہت معصوم ہیں
یہ لوگ کہاں کہاں ٹیٹو بناتے ہیں ہم اور اپ تصور نہیں کرسکتے
ہممم۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر ٹیٹو پسند نہیں۔ اگر دوسروں کے جسم پر بنے ہوں تو اور بات ہے۔ ٹیٹو کو ختم کرانے کے لئے عام طور پر سب دیسی نسخہ استعمال ہوتا ہے اس میں وہی تیزاب استعمال ہوتا ہے جو چہرے کی جھریاں وغیرہ ختم کرنے کے کام آتا ہے کاٹن سواب سے لگاتے جائیں اور تین چار دن بعد وہ جگہ صاف۔ تاہم ایک وقت میں محض چند سینٹی میٹر ہی صاف ہوتا ہے اور وہ بھی لمبائی میں، چوڑائی زیادہ نہیں ہونی چاہیئےیہ اتنا آسان بھی نہیں ہے۔ رنگ دار ٹیٹو نسبتا آسانی سے رفع ہوجاتا ہے۔ ٹیٹو اگر بڑا ہے تو اس کو رفع کروانے یا مدھم کروانے کا عمل بھی کافی طویل ہے۔
بڑے اور بلیک اینڈ وائٹ ٹیٹو کو رفع کروانے کا عمل طویل اور خطرے سے خالی نہیں۔ اکثر لوگ صحت کے خطرے کے پیش نظر اس سے اجتناب برتتے ہیں۔
واضح رہے بڑا ٹیٹو بنانے میں بھی کئی ہفتے کا عمل درکار ہوتا ہے۔
ویسے آپ کو کیسے ٹیٹو پسند ہیں۔ ایک دھاگہ کھول لیں۔
جی ہاں زیش یہی بات میں بہت عرصہ سے کہتا رہا ہوں کہ طالبان کا وجود بھی ہے اور ان کے بارے میں ہمیں کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہئیے کہ اسلام سے ان کا کوئی واسطہ ہے ۔ یہ ایک عالم گیر قاتل گروہ ہے جس نے یہاں کے مقامیوں میں رسوخ پیدا کیا ہے اور ان کے خلاف پاکستانی قوم کو ہر طریقے سے متحد ہو جانا چاہئیے اور اب ایک بار پھر موقع ہے کہ وہ مذہبی حلقے جو ابھی تک انہیں اسلامی نظام کے مبلغ سمجھتے ہیں ان کی اصلیت سے آگاہ ہو جائیں۔ یہ غیر ملکی اشارے پر کام کرتے ہیں اور ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔ ان کے بارے میں کسی قسم کی ہمدردی ہمیں بہت مہنگی پڑتی ہے۔
ضمنی طور پہ یہ بھی دیکھیں کہ اگر یہ طالبان اسلامی نظام کے مبلغ ہیں تو مساجد و خانقاہوں کو تباہ اور بے گناہ عوام کو کیوں قتل کرتے ہیں؟۔
اس طریقہ سے شائد ٹیٹو مدھم ہوجائے۔ لیکن اکثر تیز اور بڑے ٹیٹو اس طریقہ سے شائد ختم مشکل ہی ہوتے ہیں۔ ٹیٹو ویسے بھی وقت کے ساتھ مدھم ہوجاتا ہے۔ہممم ۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر ٹیٹو پسند نہیں۔ اگر دوسروں کے جسم پر بنے ہوں تو اور بات ہے۔ ٹیٹو کو ختم کرانے کے لئے عام طور پر سب دیسی نسخہ استعمال ہوتا ہے اس میں وہی تیزاب استعمال ہوتا ہے جو چہرے کی جھریاں وغیرہ ختم کرنے کے کام آتا ہے کاٹن سواب سے لگاتے جائیں اور تین چار دن بعد وہ جگہ صاف۔ تاہم ایک وقت میں محض چند سینٹی میٹر ہی صاف ہوتا ہے اور وہ بھی لمبائی میں، چوڑائی زیادہ نہیں ہونی چاہیئے
اس پوسٹ میں تین تکنیکی غلطیاں ہیں۔ (1)پہلی بات تو یہ کہ ٹیٹو کو ختم کرانے کا عمل انتہائی آسان ہے آج کل۔ ( 2 )دوسری بات جو بندہ نہ صرف مسلمان ہو رہا ہے اور مسلمان بھی ایسا "کٹر" کہ اس کی مسلمانی کی بنیاد ہی جہاد سے شروع ہو رہی ہے تو وہ کبھی بھی کسی بھی قیمت پر ٹیٹو لے کر نہیں پھرے گا۔ ( 3 )تیسری بات یہ بھی اہم ہے پروفیسر بھائی کہ آپ اپنی بات کی تردید کر رہے ہیں۔ پہلے کہا کہ نو مسلم اس کاروائی میں شریک ہو کر مارا گیا، ہو سکتا ہے کہ وہ سابقہ روسی ریاستوں کا ہی بندہ ہو۔ اب یہ بتائیں کہ آلہ کار تو پھر بھی مقامی نہ ہوا؟ یعنی بیرونی سازش اور بیرونی آلہ کار ہی ہیں
( 4 ) اگر نیٹو ایساف وغیرہ شامل نہیں تو پھر سیدھا سا سوال ہے کہ کون سی ایشیائی ریاست کا پاکستان سے بارڈر ملتا ہے؟ یہ سارے دہشت گرد افغانستان سے ہی آتے ہیں، چاہے وا خان کو ہی کیوں نہ عبور کرتے ہوں۔ اس وقت افغانستان پر نیٹو اور ایساف کا ہی قبضہ ہے اس لئے الزام تو ان کے سر پر ہی لگے گا
اس طریقہ سے شائد ٹیٹو مدھم ہوجائے۔ لیکن اکثر تیز اور بڑے ٹیٹو اس طریقہ سے شائد ختم مشکل ہی ہوتے ہیں۔ ٹیٹو ویسے بھی وقت کے ساتھ مدھم ہوجاتا ہے۔
جدید طریقہ لیزر ٹریٹمنٹ ہے۔ لیکن اس کے سائڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں۔
محمود احمد غزنوی بھائی یقین مانیں ۔۔۔۔ یہ شخص مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ یہاں سے بیٹھ کر ہماری ساری کاروائی دیکھ رہا ہے اور دہشت گرد بھی اس کو کرسی پر بیٹھا کر اپنی ساری کاروائی کا باقاعدہ نظارہ کرواتے ہیں ۔یقین نہ آئے تو آپ اسی تھیوری سے میری بات کی تصدیق کرلیں ۔زید حامد کی تھیوری یہ ہے کہ یہ شخص دہشت گردوں کا Handlerتھا ۔آپریشن میں اس نے خود حصہ نہیں لینا تھا۔۔۔ لیکن ISI کے چھاپے کی وجہ سے یہ قابو میں آگیا۔۔۔ واللہ اعلم
دیکھو ۔۔۔ قیصرانی ۔۔۔۔ یہ ہمت علی بارڈر کے حوالے سے کیا کہہ رہے ہیں ۔مشرف نے بےوقوفی کے کام کیے تھے جس کے نتائج بھگت رہے ہیں
موجود قیادت اتنی بے وقوف نہیں
دوسرا یہ کہ 38 ملک افغانستان کو شکست نہیں دے سکے نہ ہی اس مدد کو روک سکے جو وزیرستان سے ہوتی ہے۔ پاکستان کیسے روک سکتا ہے؟ اگر روک سکتا ہے تو روک لے۔
یہ کام صرف مفاہمت سے ہوسکتا ہے
یہ عسکری کو کیوں بدنام کر رہے ہیں آپ؟ٹیٹو میں ایسی کیا خاص بات ہے جو سبھی اس کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ طالبان ایک منظم عسکری تنظیم ہے اور ایسی تنظیم کے کسی کمانڈو کے جسم پر ٹیٹو کا نشان کوئی عجب بات تو نہیں ہے۔ یہ شدید مذہبی پن تو طالبان کے دکھانے کے دانت ہیں، میڈیا کیلئے اور بچوں کی برین واشنگ کیلئے۔
جناب عالی پہلے ان ایجنتوں کو روکو،جن کو پاکستانی ایمبیسی ویزے جاری کروا چکی ہے۔پہلے تو ہمارا خیال تھا کہ نالاں مسلمان بھائی ڈرون حملوں کی وجہ سے ہماری فوج سے نبرد آزما ہیں، جس کی وجہ سے ہم آپریشن کرنے میں متامل تھے۔ اب تو ہمیں پکا ثبوت مل گیا کی یہ سب مسلمان نہیں ہیں بلکہ کفار ہیں۔ اب تو ان کے خلاف اپریشن کی سب پاکستانیوں کو حمایت کرنی چائیے۔
کیا کہتے ہیں آپ سب؟
اب تو انکے دعوے کی تصدیق بھی ہوگئی۔ کہ یہ کفار کا کام ہے مسلمانوں کا نہیںیہ بات تو طالبان کے سپورٹرز بھی کہتے ہیں۔۔۔ جو بھی کارروائی ہوتی ہے وہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ کفار کا کام ہے مسلمانوں کا نہیں۔