پشتو phpbb کی تیاری

نبیل

تکنیکی معاون
فرضی، شکریہ۔ اگر کچھ پشتو سپیکنگ ہمت کرکے phpbb کی لینگویج فائلز یا کم از کم lang_main.php کا پشتو ترجمہ ہی کر دیں تو ایک پشتو پی ایچ پی بی بی پیکج بھی تیار ہو سکتا ہے جیسے کہ سندھی فورم پیکج تیار کیا گیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
باذوق۔ یہ قدر درمیانی ہمزہ کی نہیں، اوپر ہمزہ کی ہے۔ درمیانی ہمزہ تو ہمزہ ی کے متبادل ہی مانی جاتی ہے یونی کوڈ میں۔ اوپر ہمزہ کی صرف عربی میں ضرورت پڑ تی ہے۔
 

باذوق

محفلین
ہ کے اوپر والی ہمزہ

اعجاز اختر نے کہا:
باذوق۔ یہ قدر درمیانی ہمزہ کی نہیں، اوپر ہمزہ کی ہے۔ درمیانی ہمزہ تو ہمزہ ی کے متبادل ہی مانی جاتی ہے یونی کوڈ میں۔ اوپر ہمزہ کی صرف عربی میں ضرورت پڑ تی ہے۔
اعجاز صاحب ، رہنمائی کا شکریہ ۔
لیکن ۔۔۔
آپ میرے دستخط دیکھیں ۔۔۔ اس میں ایک لفظ ہے : نظریہٴ پاکستان
کیا یہ لفظ اس طرح درست کہلایا جا سکتا ہے : نظریہء پاکستان
میرا خیال ہے کہ : نہیں ۔
محفل میں ہی کسی دھاگے میں آپ نے ہ کے اوپر والی ہمزہ کے متعلق بحث کی تھی ۔
آپ یہ بتائیں کہ پھر اس ہ کے اوپر والی ہمزہ کی قدر کیا ہے ؟
اُردو تحریر میں اس کی بہت اہمیت ہے ، مگر شاید ہماری نئی نسل یہ بات نہیں سمجھتی ! :roll:
 

الف عین

لائبریرین
اس کی قدر ہے
06C2
اس کی درست صورت وہی ہے جو سنگل کیریکٹر ہمزہ ہ سے بنتی ہے۔ نظریہء بھی غلط ہے اور نظریۂ بھی÷
درست صورت نظریۂ ہے۔
 

باذوق

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
اس کی قدر ہے
06C2
drst Swrt iwN owgi jisi as xer miN
تری دشمنی خود ہی مائل رہی
کسی رشتۂ بے ضرر کی طرف
نبیل نے اس اپڈیٹیڈ اوپن پیڈ میں‌ یہ قدر حرف ‌‌‌o کے ساتھ یوں دی ہوئی ہے :
(0x06C1, 0x06C3, 0x06C2)
یہ تین قدریں کیوں ؟
اور کس کس اردو حرف کو ظاہر کرتی ہیں اور ایک ہی کِی (o) کو کس طرح دبا کر حاصل کی جا سکتی ہیں ؟؟
یاد رہے کہ میرے کی بورڈ میں AltGr نہیں ہے ۔
 

باذوق

محفلین
اعجاز صاحب ، بہت معذرت ۔۔۔ میں‌ نے بنا چیک کیے ذرا جلد بازی میں‌ پوسٹ لگا دی ۔
ہاں یہ قدر اس نئے اوپن پیڈ میں کام کر رہی ہے یعنی 06C2
اس کو کی بورڈ کے دائیں جانب کے Ctrl+Alt کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

بہت شکریہ ۔ آپ کا بھی اور نبیل کا بھی ۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
آلٹ جی آر نہ ہونے پر کنٹرول آلٹ کی دو کنجیاں ایک ساتھ کام کرتی ہیں۔ اوپن پیڈ میں تینوں قدریں تینوں حالتوں کے لیے دی گئی ہیں۔ نارم، شفٹ اور آلٹ جی آر۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ نبیل بھائی اللہ جزائے خیر دے پشتو میں اگر میرے لائق کوئی خدمت ہوں تو بندہ حاضر ہے

واجدحسین
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

واجد حسین، کیا آپ پشتو جانتے ہیں؟ اور کیا آپ پشتو لکھ سکتے ہیں؟

میں کافی عرصے سے گزارش کر رہا ہوں کہ اگر کوئی صاحب phpbb کی lang_main.php ہی کا پشتو ترجمہ کر دے تو سندھی پی ایچ پی بی بی کی طرح ایک پشتو پی ایچ پی بی بی پیکج بھی تیار کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ یہ کام کرنے کے لیے تیار ہوں تو پی ایچ پی بی بی کی سائٹ سے سوفٹویر ڈاؤنلوڈ کریں اور اس میں شامل language/lang_english/lang_main.php کا ترجمہ کر دیں۔ ایک مرتبہ یہ ترجمہ مکمل ہوجائے تو پھر مجھے بتائیں، میں پشتو پی ایچ پی بی بی کا پیکج تیار کر دوں گا۔

والسلام
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
انشاء اللہ کوشش کرلوں گا لیکن اپ مجھے صرف variableدیں کہ اس کا پشتوں ترجمہ کرو یا اسان سی ہنٹس دیں کہ اس پر کام شروع کردیں

السلام علیکم
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم

واجد، لینگویج فائل کا ترجمہ کرنے سے مراد اس میں شامل انگریزی عبارتوں کا ترجمہ ہے۔ مثال کے طور پر انگریزی کی lang_main.php میں شامل ذیل کا حصہ دیکھیں:

[syntax:a01239db77="php"]
$lang['Forum'] = 'Forum';
$lang['Category'] = 'Category';
$lang['Topic'] = 'Topic';
$lang['Topics'] = 'Topics';
$lang['Replies'] = 'Replies';
$lang['Views'] = 'Views';
$lang['Post'] = 'Post';
$lang['Posts'] = 'Posts';
$lang['Posted'] = 'Posted';
$lang['Username'] = 'Username';
$lang['Password'] = 'Password';
$lang['Email'] = 'Email';
$lang['Poster'] = 'Poster';
$lang['Author'] = 'Author';
$lang['Time'] = 'Time';
$lang['Hours'] = 'Hours';
$lang['Message'] = 'Message';
[/syntax:a01239db77]

اس کا ترجمہ ذیل کے انداز میں ہوگا۔

[syntax:a01239db77="php"]
$lang['Forum'] = 'فورم';
$lang['Category'] = 'کیٹیگری';
$lang['Topic'] = 'موضوع';
$lang['Topics'] = 'موضوعات';
$lang['Replies'] = 'جوابات';
$lang['Views'] = 'مناظر';
$lang['Post'] = 'خط';
$lang['Posts'] = 'خطوط';
$lang['Posted'] = 'مرسلہ';
$lang['Username'] = 'اسمِ رکن';
$lang['Password'] = 'پاس ورڈ';
$lang['Email'] = 'ای میل';
$lang['Poster'] = 'ارسال کنندہ';
$lang['Author'] = 'مصنف';
$lang['Time'] = 'وقت';
$lang['Hours'] = 'گھنٹے';
$lang['Message'] = 'پیغام';
[/syntax:a01239db77]

اگر آپ یہ کام کر رہے ہوں تو فائل کو utf-8 فارمیٹ‌ میں سیو کریں۔ نوٹ پیڈ سمیت کئی ایڈیٹر اس فارمیٹ میں فائل سیو کر سکتے ہیں۔

والسلام
 

پاکستانی

محفلین
کیا اسی طرح کا کام سرائیکی میں بھی ہو سکتا ہے، اگر ہو سکتا ہے تو میں قیصرانی بھائی سے گذارش کروں گا کہ وہ اس کام کا بیڑا اٹھائیں۔
 

رضوی

محفلین
مگر سرائیکی بھی۔۔۔

براہ مہربانی سرائیکی اوپن پیڈ بھی تعمیر کردیں۔ کیبورڈ “محفل“ میں موجود ہے۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
نبیل بھائی شکریہ پوری تعاون کا میں نے ابھی ابھی پی ایچ پی ڈؤان لوڈ کر دی ہے انشاء اللہ دو تین دن میں کر لوں لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ تین چار قسم کے الفاظ پشتو میں استعما ہوتے ہیں قندہار کا الگ ہے کوئٹہ کے الگ اور پشاور کا الگ میرا مطلب اس سے بنی اسرائیل کا گائے بنانا نہیں میں خود اس کو اپنی مقامی زبان (پشاور) میں کرلوں گا جہاں پر عام اصطلاحات استعمال ہوتے ہوں اگر کوئی مسئلہ ہوا تو پھر میں پوسٹ کرلوں گا

السلام علیکم


واجدحسین
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

واجد، پشتو کے بارے میں میں تو آپ کو کوئی مشورہ نہیں دے سکتا، میں دوسرے پشتو سپیکنگ دوستوں کو آپ کے ساتھ تعاون کرنے کی دعوت دوں گا۔ آپ پلیز پی ایچ پی بی بی کے پشتو ترجمہ کے بارے میں الگ تھریڈ کھول لیں تاکہ اس پر الگ سے گفتگو ہو سکے۔ میں فرضی اور دوسرے دوستوں سے رابطہ کرکے انہیں وہاں شرکت کرنے کا کہہ دوں گا۔

والسلام
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

میں نے کوشش کی ہے کہ اس کا ترجمہ کرسکوں۔ مشکل کام ہے مگر کوشش کرنے میں ہرج ہی کیا ہے ۔ کام ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے

نمونہ

کوڈ:
$lang['Forum'] = 'حجره، فورم';
$lang['Category'] = 'زمره';
$lang['Topic'] = 'موضوع';
$lang['Topics'] = 'موضوګانې';
$lang['Replies'] = 'ځوابونه';
$lang['Views'] = 'نندارې';
$lang['Post'] = 'اندراج';
$lang['Posts'] = اندراجونه';
$lang['Posted'] = 'درج شوے';
$lang['Username'] = 'استعمالؤنکے';
$lang['Password'] = 'پټ تورے';
$lang['Email'] = 'بریښنا لیک';
$lang['Poster'] = 'درج کؤنکے';
$lang['Author'] = 'تخلیق کار';
$lang['Time'] = 'وخت';
$lang['Hours'] = 'ساعتونه، ګنټې';
$lang['Message'] = 'پیغام';

$lang['1_Day'] = '1 ورځ';
$lang['7_Days'] = '7 ورځې';
$lang['2_Weeks'] = '2 هفتې';
$lang['1_Month'] = '1 میاشت';
$lang['3_Months'] = '3 میاشتې';
$lang['6_Months'] = '6 میاشتې';
$lang['1_Year'] = '1 کال';

$lang['Go'] = 'لاړشئ';
$lang['Jump_to'] = 'ټوپ';
$lang['Submit'] = 'وړاندیز';
$lang['Reset'] = 'بیا درج کړئ';
$lang['Cancel'] = 'پریږدئ';
$lang['Preview'] = 'نظاره';
$lang['Confirm'] = 'تصدیق';
$lang['Spellcheck'] = 'لغت کتنه';
$lang['Yes'] = 'اؤ اکړئ';
$lang['No'] = 'نا اوکړئ';
$lang['Enabled'] = 'اجازه کړے';
$lang['Disabled'] = 'منع کړے';
$lang['Error'] = 'خطائی';

$lang['Next'] = 'مخکښې';
$lang['Previous'] = 'وروستنۍ';
$lang['Goto_page'] = 'پاڼې ته لاړ شئ';
$lang['Joined'] = 'شرکت کړلے شوے';
$lang['IP_Address'] = 'آئی پی ایدرس';

$lang['Select_forum'] = 'حجره، فورم انتخاب کړئ;
$lang['View_latest_post'] = 'وروستے اندراج اوګورئ';
$lang['View_newest_post'] = 'نوے اندراج اوګورئ';
 
Top