عباس اعوان
محفلین
یہ آپ کون سی سپیس شٹلز لانچ کرتے رہتے ہیں جو آپ کو اتنی "ریلائنس" کی ضرورت پڑتی ہے ؟اسکا فائدہ یہ ہے کہ بیک وقت تینوں مشہور آپریٹنگ سسٹمز تک رسائی رہتی ہے اور جو کام ایک جگہ نہیں ہو سکتا وہ دوسری جگہ ہو جاتا ہے۔
یہ آپ کون سی سپیس شٹلز لانچ کرتے رہتے ہیں جو آپ کو اتنی "ریلائنس" کی ضرورت پڑتی ہے ؟اسکا فائدہ یہ ہے کہ بیک وقت تینوں مشہور آپریٹنگ سسٹمز تک رسائی رہتی ہے اور جو کام ایک جگہ نہیں ہو سکتا وہ دوسری جگہ ہو جاتا ہے۔
میرا جواب ایک بار پڑھیے غور سے۔ ایک بار ونڈوز 10کلین انسٹال ہوئی ہے۔ اس کے بعد وہ کلین انسٹال کی بجائے اپ گریڈہی دے رہا ہے اور یہ اپ گریڈ ونڈوز 10 پر ونڈوز 10 ہی ہےیعنی آپنے اپگریڈ کیا تھا۔ خیر میرا مشورہ ہے کہ مائکروسافٹ کی سائٹ سے پوری ونڈوز دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ یوں آپکو جدید ترین ورژن مل جائے گا اور پرانے ورژن کے بگز نہیں ملیں گے جو عموما اپگریڈ کرنے کیساتھ نازل ہوتے رہتے ہیں۔
آپنے جو ونڈوز کلین انسٹال کی تھی وہ ایک سال قبل آئی تھی۔ مائکروسافٹ نے حال ہی میں سالگرہ اپڈیٹ ریلیز کیا تھا کئی گیگابائٹس کا۔ وہ آپکے پاس اپگریڈ کی شکل میں آیا۔ آپکو چاہئے تھا کہ اسے کلین انسٹال کر لیتے۔ تاکہ پرانے بگز کا صفایا ہو جاتا۔ یہ اپگریڈ کلین انسٹال کرنے کیلئے یہ دھاگہ دیکھیں۔میرا جواب ایک بار پڑھیے غور سے۔ ایک بار ونڈوز 10کلین انسٹال ہوئی ہے۔ اس کے بعد وہ کلین انسٹال کی بجائے اپ گریڈہی دے رہا ہے اور یہ اپ گریڈ ونڈوز 10 پر ونڈوز 10 ہی ہے
ACER
Aspire V5- 571 یہ ہے
شکریہآپنے جو ونڈوز کلین انسٹال کی تھی وہ ایک سال قبل آئی تھی۔ مائکروسافٹ نے حال ہی میں سالگرہ اپڈیٹ ریلیز کیا تھا کئی گیگابائٹس کا۔ وہ آپکے پاس اپگریڈ کی شکل میں آیا۔ آپکو چاہئے تھا کہ اسے کلین انسٹال کر لیتے۔ تاکہ پرانے بگز کا صفایا ہو جاتا۔ یہ اپگریڈ کلین انسٹال کرنے کیلئے یہ دھاگہ دیکھیں۔
تقریبا چار سال پہلے۔ مگر قیمت نہیں معلوم۔ کیونکہ بھائی نے گفٹ دیا تھایہ لیپ ٹاپ کتنے کا اور کب خریدا تھا اپنے ....؟