پلیز بتا دیں؟

عباس اعوان

محفلین
اسکا فائدہ یہ ہے کہ بیک وقت تینوں مشہور آپریٹنگ سسٹمز تک رسائی رہتی ہے اور جو کام ایک جگہ نہیں ہو سکتا وہ دوسری جگہ ہو جاتا ہے۔
یہ آپ کون سی سپیس شٹلز لانچ کرتے رہتے ہیں جو آپ کو اتنی "ریلائنس" کی ضرورت پڑتی ہے ؟
:)
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی آپنے اپگریڈ کیا تھا۔ خیر میرا مشورہ ہے کہ مائکروسافٹ کی سائٹ سے پوری ونڈوز دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ یوں آپکو جدید ترین ورژن مل جائے گا اور پرانے ورژن کے بگز نہیں ملیں گے جو عموما اپگریڈ کرنے کیساتھ نازل ہوتے رہتے ہیں۔
میرا جواب ایک بار پڑھیے غور سے۔ ایک بار ونڈوز 10کلین انسٹال ہوئی ہے۔ اس کے بعد وہ کلین انسٹال کی بجائے اپ گریڈہی دے رہا ہے اور یہ اپ گریڈ ونڈوز 10 پر ونڈوز 10 ہی ہے
 
arifkarim

معطل
میرا جواب ایک بار پڑھیے غور سے۔ ایک بار ونڈوز 10کلین انسٹال ہوئی ہے۔ اس کے بعد وہ کلین انسٹال کی بجائے اپ گریڈہی دے رہا ہے اور یہ اپ گریڈ ونڈوز 10 پر ونڈوز 10 ہی ہے
آپنے جو ونڈوز کلین انسٹال کی تھی وہ ایک سال قبل آئی تھی۔ مائکروسافٹ نے حال ہی میں سالگرہ اپڈیٹ ریلیز کیا تھا کئی گیگابائٹس کا۔ وہ آپکے پاس اپگریڈ کی شکل میں آیا۔ آپکو چاہئے تھا کہ اسے کلین انسٹال کر لیتے۔ تاکہ پرانے بگز کا صفایا ہو جاتا۔ یہ اپگریڈ کلین انسٹال کرنے کیلئے یہ دھاگہ دیکھیں۔
 
شکریہ
 
ہادیہ

محفلین
اس وقت قیمت کچھ زیادہ ہوگی مگر اب شاید 40 یا 45 ہزار میں مل سکتا ہو۔کیونکہ بھائی کے ایک اور دوست نے لیا تھا سیم یہی تو قیمت یہی بتائی تھی۔
 
Top