پنجابی ٹپے

شمشاد

لائبریرین
جوڑی نارنگیاں دی
نوکر تیری آں
نالے تیرے سنگیاں دی

نارنگیوں کی جوڑی ہے یعنی کہ دو عدد نارنگیاں ہیں۔ نارنگیوں کا تو علم ہے ناں۔ یہ ایک پھل ہے۔
میں تمہاری نوکر ہوں
اور ساتھ ہی تمہارے سنگی ساتھیوں کی بھی
 

ماہی احمد

لائبریرین
جوڑی نارنگیاں دی
نوکر تیری آں
نالے تیرے سنگیاں دی

نارنگیوں کی جوڑی ہے یعنی کہ دو عدد نارنگیاں ہیں۔ نارنگیوں کا تو علم ہے ناں۔ یہ ایک پھل ہے۔
میں تمہاری نوکر ہوں
اور ساتھ ہی تمہارے سنگی ساتھیوں کی بھی
اس پر جو منہ میں بنا رہی ہوں نا اس کا آئیکون یہاں ہے نہیں۔
خیر چھڈو پرے۔
 

بلال حیدر

محفلین
میرے خیال میں میرے کچھ کہنے کی حاجت نہیں اب...شمشاد بھائی نے بہنا کو سمجھا دیا...لیجئےٹپہ حاضر ہے

کوئی الف تے دو زبراں
درد نوں درد جانے
بےدرداں نوں کی خبراں
 

شمشاد

لائبریرین
اسمان تے اِل بھوندی
تیری میری اِک جندڑی
خواباں وچ مل پاؤندی

--------------------------------------------

تصویراں نہ ملیاں
دو دل مل بیٹھے
تقدیراں نہ ملیاں

-------------------------------------------

چھتری دی چھاں کر جا
اَج کتھے ملنے دی
ہولی جئی ہاں کر جا

-------------------------------------------

ساڈے بُوہے اگے شاہ دولہ
دِنے سانوں غم رہندا
راتیں یار ملا مولا

----------------------------------------------
 

ام اریبہ

محفلین
کوئی سونے دا کل ماہیا
ہو ہو ہو
کوئی سونے دا کل ماہیا

لوکاں دیاں رونڑ اکھیاں
ساڈا روندا اے دل ماہیا
 
Top