لاجواب مزہ آ گیا مزید کا انتظار باقی ہے۔ تشنگی باقی ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 12، 2012 #62 چاچو آپ کو اتنے ٹپے کیسے آتے ہیں؟ ویسے بہت خوب کام کررہے ہیں آپ۔۔کسی بھیا بہنا کی شادی پر کام آئیں گے۔ کچھ تو میں نے پڑھے تھے باقی فرصت میں پڑھتی ہوں۔
چاچو آپ کو اتنے ٹپے کیسے آتے ہیں؟ ویسے بہت خوب کام کررہے ہیں آپ۔۔کسی بھیا بہنا کی شادی پر کام آئیں گے۔ کچھ تو میں نے پڑھے تھے باقی فرصت میں پڑھتی ہوں۔
قرۃالعین اعوان لائبریرین نومبر 12، 2012 #63 کوئی بوتل بند کیتھیتیری جدائی نالوںاساں موت پسند کیتھیحق ہا!!
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2013 #66 چِٹی کُکڑی نوں شِی کریئے جند ساڈی تُوں کڈ لئی خالی ہڈیاں نوں کی کریئے
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2013 #75 کوئی بادل چھائے ہوئے نے اگ لگ جائے ایناں نوٹاں نوں جناں وطن چھڑائے ہوئے نے
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2013 #78 جُگ جُگ جیو وچ پردیس دے آئے ہوئے ہو رب سدا خوش رکھے پھاگاں والی دے جائے ہوئے او
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2013 #79 پُھل بوٹیاں تے پئے کھل دے دولتاں مل جاندیاں ماں پے دوجی واری نئیں مل دے