پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

ابو ہاشم

محفلین
مجھے پنجابی زبان سے ہمیشہ سے دلچسپی رہی ہے۔ کافی حد تک سمجھ میں بھی آ جاتی ہے۔ بہت سے ٹپے ماہئیے اور گانے بھی تھوڑے بہت آتے ہیں۔ کافی دن سے سوچ رہی تھی کہ یو ٹیوب پر چیک کروں کہ کچھ ٹیوٹوریلز مل جائیں۔ یہ بھی سوچ رہی تھی کہ مختلف زبانوں کی ترویج کے لیے اردو محفل پر کلاسز کے آغاز کی تجویز دوں۔ اس کے لیے سالگرہ کا انتظار تھا کہ شاید اس وقت تک کوئی انتظامیہ سامنے آ جائے۔ اس لیے آپ کی لڑی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ باقائدہ داخلہ تو نہیں لے سکتی کہ زندگی بہت مصروف ہے۔ اگر ٹیسٹ وغیرہ ہوئے تو شاندار نمبروں سے فیل ہونے کا اندیشہ ہے، مگر میں اس لڑی سے پوری طرح استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گی۔
آپ کو بھی داخلہ دے دیا گیا
 

ابو ہاشم

محفلین
ضرور سیکھنی ہے ۔۔تاکہ ابرار الحق کے گانے تو سمجھ میں آسکیں ۔۔ہم نے ایک دن کسی سے پوچھا۔۔۔تو فرمانے لگے ۔پہلے خود تو سمجھ لوں پتہ نہیں نانی دادی کے زمانے کی بولی کے زمانے کے الفاظ چن چن کے لاتے ہیں ابرار الحق بھی 🤓
میں نے بھی ابرار الحق کے کئی گانے سنے ہیں لیکن میں نے تو ان بات نہیں پائی۔ ہو سکتا ہے ان صاحب کی پنجابی کافی کمزور ہو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور سیکھنی ہے ۔۔تاکہ ابرار الحق کے گانے تو سمجھ میں آسکیں ۔۔ہم نے ایک دن کسی سے پوچھا۔۔۔تو فرمانے لگے ۔پہلے خود تو سمجھ لوں پتہ نہیں نانی دادی کے زمانے کی بولی کے زمانے کے الفاظ چن چن کے لاتے ہیں ابرار الحق بھی 🤓
کون سا والا گانا سمجھ میں نہیں آ رہا آپا۔۔۔
کہیں یہ والا تو نہیں

او جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی تے سجناں نوں قید بول گئی

:mad3: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھی سوچ رہی تھی کہ مختلف زبانوں کی ترویج کے لیے اردو محفل پر کلاسز کے آغاز کی تجویز دوں۔ اس کے لیے سالگرہ کا انتظار تھا کہ شاید اس وقت تک کوئی انتظامیہ سامنے آ جائے
سالگرہ تو گزر گئی نا جولائی میں۔
مگر میں اس لڑی سے پوری طرح استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گی۔
محمد عبدالرؤوف بھیا آپ بھی کرنا چایتے نا لڑی سے استفادہ؟
ابھی تک شاگردوں میں نام کیوں نہیں لکھوایا؟
 
Top