آہو جی،محمد عبدالرؤوف بھیا آپ بھی کرنا چایتے نا لڑی سے استفادہ؟
ابھی تک شاگردوں میں نام کیوں نہیں لکھوایا؟
جاسمن آپا نے کہا تھا کہ فیس کے معاملات انباکس میں طے ہوں گے۔آہو جی،
کرا دینا سی میرا وی داخلہ، تہانوں کوئی فیس پے جانی سی۔
ان سوالوں کا جواب شفقت تنویر مرزا نے اپنی کتاب پنجابی ادب میں دیا ہے جو صفحہ 21 سے صفحہ 27 تک موجود ہے۔کیا لکھی اور بولی جانے والی پنجابی میں فرق ہوتا ہے؟
اور پنجابی کے مختلف ورژن میں سے کون سا معیاری تصور ہو گا؟
یہ وقت بھی آنا تھا کہ عرب پنجابی سکھائیں گے۔ کیا یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے؟مجھے بھی استادوں میں شامل سمجھ لیں ۔
اس دھاگے کے آٹھوں صفحے پڑھ لیے ہیں۔ ان میں کچھ اظہارِ خیال پنجابی لکھنے کے بارے میں ہے، کچھ پنجابی بارے عمومی باتیں، اور بہت سے پنجابی الفاظ دیے گئے ہیں۔ پنجابی لکھائی بارے محمد یعقوب آسی مرحوم کی تجویز ہے کہ پنجابی کے مختلف الفاظ کے مختلف روپوں میں سے ایک روپ کو معیاری قرار دے کر لکھتے ہوئے صرف وہی لکھا جائے اور پڑھنے والا اپنی مقامی بولی کے مطابق اس کا تلفظ ادا کرے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ پنجابی الفاظ کی لکھائی کو اردو الفاظ کے جتنا قریب رکھا جائے اتنا ہی بہتر ہےایس سلسلے وچ ایہہ دھاگہ وی پڑھن لائق اے۔
کیا لکھی اور بولی جانے والی پنجابی میں فرق ہوتا ہے؟
میری اور میرے ساتھیوں کی یہ کوشش پنجابی بول چال کے بارے میں ہو گی تو اس میں الفاظ تلفظ کے مطابق لکھنے کی کوشش کی جائے گی تا کہ غیر پنجابیوں کو تلفظ کا پتا چل سکےپنجابی لکھائی بارے محمد یعقوب آسی مرحوم کی تجویز ہے کہ پنجابی کے مختلف الفاظ کے مختلف روپوں میں سے ایک روپ کو معیاری قرار دے کر لکھتے ہوئے صرف وہی لکھا جائے اور پڑھنے والا اپنی مقامی بولی کے مطابق اس کا تلفظ ادا کرے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ پنجابی الفاظ کی لکھائی کو اردو الفاظ کے جتنا قریب رکھا جائے اتنا ہی بہتر ہے
جب اپنے پوچھیں ہی نہ اور کوئی دوسرا بھلے کی بات کرے تو اس کا احسان مند ہونا چاہیے 🙂یہ وقت بھی آنا تھا کہ عرب پنجابی سکھائیں گے۔ کیا یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے؟
آہو جی،
کرا دینا سی میرا وی داخلہ، تہانوں کوئی فیس پے جانی سی۔
لگ رہا ہے آپ کو اور سید عاطف علی صاحب کو پنجابی پہلے ہی آتی ہے ۔ ہاں یہ آپ کے لیے ریفریشر کورس ہو جائے گا ۔ چنانچہ آپ لوگ بھی شاملِ کلاس ہیںپنجابی تاں اساں وی سکھڑیں اے ۔۔۔
پنجاب سے تعلق ہونے کی وجہ سے مجھے پنجابی تقریباً سمجھ تو آتی ہے لیکن بولنے اور گاڑھی پنجابی سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے۔لگ رہا ہے آپ کو اور سید عاطف علی صاحب کو پنجابی پہلے ہی آتی ہے ۔ ہاں یہ آپ کے لیے ریفریشر کورس ہو جائے گا ۔ چنانچہ آپ لوگ بھی شاملِ کلاس ہیں
ماشٹر نے پیلے ای ساڈا ناں دے دتا اےگلِ یاسمین
فلک شیر
باقی سیکھنے کے خواہش مند بھی اپنا نام درج کروائیں