با ادب
محفلین
بہت ہی افسوس کے ساتھ میں نے ان تمام بے بنیاد اعتراضات کو پڑھا. مجھے تحریر میں فقط مزاح نظر آیا لیکن تضحیک کہیں بھی دکھائی نہیں دی جو باتیں صاحب تحریر نے بیان کیں وہ درحقیقت موجود ہے.
ضرورت اس امر کی ہے کہ طنز و مزاح کو سمجھا جائے تب ہی انداز بیاں سے محظوظ ہوا جا سکتا ہے. اور اگر کسی تحریر پہ تنقید کرنی ہو تب بھی مہذب انداز اپنانے میں کوٰئی حرج نہیں. سب عالم فاضل بچے ہیں گلی محلے میں کھڑی خواتین کی طرح تو تو میں میں زیب نہیں دیتی. دلیل اور اچھے اخلاق سے کی گئی بات دل میں گھر کر جاتی ہے.
پنجابی سے زیادہ میٹھی زبان شاید ہی کوئی ہو لیکن یقین جانئیے ہنسی مذاق کا لطف پنجابی کے بغیر ادھورا ہے. ہم اپنے سب سے زیادہ بے تکلف دوست سے پنجابی میں ہی بات کیا کرتے ہیں کہ جو سواد پنجابی دا ہیگا او کدھرے ہور نئیں.