ایچ اے خان
معطل
کوئی ایک بات میری دکھادیں کہ کسی کی ذات پر کی ہو۔خان صاحب آپ کے لیے بس اتنا ہی
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
حقیقت کی طرف ہی توجہ دلائی ہے
کوئی ایک بات میری دکھادیں کہ کسی کی ذات پر کی ہو۔خان صاحب آپ کے لیے بس اتنا ہی
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
بات کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش نہ کریںمیں تو شروع سے کہہ رہا ہوں کہ موجودہ پنجابی نری گالم گلوچ ہے۔ بات بے بات گھٹیا جگت کو لگانا اور اس واہیات جگتوں پر فخر کرنا کونسی اچھی بات ہے۔ اس پر اعتراض کرو تو گالیاں
بات کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش نہ کریں
ٹو دی پوائینٹ بات کریں
پنجگالی انتہائی گھٹیا اور بے ہودہ سوچ رکھنے والا شخص ہی استمعال کر سکتا ہے
یہ تو میرے سرائیکی دوست کا تبصرہ تھا جو اسلام اباد میں رہتا ہے۔ پنجابی سنتا رہتا ہے۔ ایک دن کہنے لگا کہ اس بولی کو اگر پنجگالی کہیں تو درست ہوگا۔
یعنی آپ کا اپنا کوئی تجربہ نہیں اس بارے میں، اس کے باوجود متواتر ایک ہی بات دہرائے چلے جا رہے ہیں۔ خدا کا خوف کریں۔ اللہ کے پاس بھی جانا ہے۔پنجگالی۔ معذرت۔پنجابی جو بولی جاتی ہے اس کا معیار گھٹیا ہے۔ یہ قابل فخر بات نہیں۔ جگتوں کو چست فقرے کہنا ، گالی گلوچ کرنا اور اس پر فخر کرنا قابل افسوس ہے۔
ایک تجربہ تو ابھی اوپر ہی ہوا ہے۔یعنی آپ کا اپنا کوئی تجربہ نہیں اس بارے میں، اس کے باوجود متواتر ایک ہی بات دہرائے چلے جا رہے ہیں۔ خدا کا خوف کریں۔ اللہ کے پاس بھی جانا ہے۔
بھائی اب ان کو نظر انداز کر دویعنی آپ کا اپنا کوئی تجربہ نہیں اس بارے میں، اس کے باوجود متواتر ایک ہی بات دہرائے چلے جا رہے ہیں۔ خدا کا خوف کریں۔ اللہ کے پاس بھی جانا ہے۔
بھائی اب ان کو نظر انداز کر دو
ان سے بحث کرنے کا کوئی فائیدہ نہیں
یقینا آپ کے حلقہ احباب میں بولی جاتی ہو گیایک تجربہ تو ابھی اوپر ہی ہوا ہے۔
پنجابی زبان بہیت بڑھیا زبان ہے مگر ہمارے یہاں جو بولی جاتی ہے اور گالیوں سے اور گھٹیا جگت بازی سے پر ہوتی ہے
آپ اپنا رویہ درست کر لیں کبھی شکائت نہ ہو گیبلکل کرو۔
مگر ائندہ کسی کی کردار کشی نہ کرو خدارا
آپ اپنا رویہ درست کر لیں کبھی شکائت نہ ہو گی
یقینا آپ کے حلقہ احباب میں بولی جاتی ہو گی
خاں صاحب، آپ کے لیے پشتو میں ترجمہ کیا ہے اس کا
کارغه سپينه ده
اب تو مسکرا دو یار۔ بھائی دل صاف رکھو۔ اچھی خاصی مزاحیہ لڑی کو لڑاکا بنا دیا ہے۔
بلکل نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ کوئی اعتراض کرے تو اس پر غور کرنا چاہیےسید شہزاد ناصر صاحب کی سوچ بہت اعلیٰ ہے ۔۔۔!!! بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ ہر معاملے کو تعصب کی نگاہ سے دیکھا جائے!
آپ کا حکم سر آنکھوں پر حضور لیکن یہ تحریر پنجابی میں نہیں تھی، آٹے میں نمک کے برابر پنجابی کے الفاظ استعمال کیے ہیں وہ بھی اصطلاحی سمجھ کر اس پر اتنا طوفان۔میں پشتو نہیں
میری بات کا برامت منائیں۔
بلکہ پنجابی کو پنجابی زمرہ ہی میں رکھیں
موجودہ پنجابی زبان میں ویسی شیرینی نہیں رہی، اس میں ہمارا اپنا قصور زیادہ ہے تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے پنجگالی کہا جائے۔ دیکھیے، پنجابی زبان کے کئی لہجے ہیں اور اسی طرح بقیہ زبانوں کے بھی کئی لہجے ہیں جن میں وہ زبان بولی جاتی ہے؛ صرف لاہوری تھیٹر میں جگت بازی ہی پنجابی زبان کی واحد شکل نہیں ہے ۔۔۔ آخر آپ جزو کو کُل پر کیسے منطبق کر سکتے ہیں؟ اور، آپ آخر کس طرح پنجابی زبان کو پنجگالی کہہ سکتے ہیں؛ کیا یہ تعصب نہیں ہے؟ جہاں تک گالم گلوچ کا معاملہ ہے تو یہ کسی زبان کے ساتھ خاص نہیں ہے۔ ہاں، اتنا ضرور ہے کہ چونکہ پنجابی زبان بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے تو یہ اک ذرا زیادہ ہائی لائیٹ ہو جاتی ہے۔بلکل نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ کوئی اعتراض کرے تو اس پر غور کرنا چاہیے
ایچ اے خان صاحب ایک قہقہہ لگا دیجیے تاکہ تسلی ہو جائے کہ آپ کا موڈ خوشگوار ہو گیا ہے اور آپ ناراض نہیں ہیں۔ ایسے والا
میری دعا ہے پنجابی کو اس کے متعصبین میسر رہیں۔ آمینمیں کبھی بھی کسی سے ناراض نہیں نہ مجھے غصہ اتا ہے۔
میری دعا ہے پنجابی کو گالیوں سے چھٹکارا ملے