پنجابی کے چست فقرے

فرقان احمد

محفلین
میں پنجابی کو پنجگالی نہیں کہتا۔
بدقسمتی سے ہمارا ملک کی اکثریت جاہل ہے۔ یہاں گالیاں دینے پر فخر کیا جاتا ہے۔ چوہدریوں کی چوپال میں کھیت میں فوج میں پولیس میں عام بول چال میں ہر جگہ۔ بدقسمتی سے یہ چلن عام ہے
لو بھئی، محمد عظیم الدین ، اے ہو گئی پانی وچ مدھانی، ہُن تسی پائی دے نال آپے نپٹ لیو، رب راکھا! :)
 
بہت سے نئے ممبران آپ سے متعارف نہیں ہیں، اسی بہانے سہی۔ آپ کہیں بار بار کہیں۔ لکهیں گے ہم اور پڑهیں گے آپ۔ :cool:
چوہدری صاحب، جو کچھ لکھا گیا اس کو تو مٹانے سے رہے
جدوں تک اندروں کاروائی نہ ہوے
خیر میری طرف سے دل صاف ہے خاں صاحب کے لیے اور میری کوشش ہے کہ اس موضوع کی وجہ سے دلوں میں کوئی ذرا سا بھی میل نہ رہے۔ اللہ تعالی ہم سب کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
 
پنجگالی؟
میرا سرائیکی دوست کہتا ہے کہ یہ وہ لہجہ ہو جو ملک میں مقبول ہے یعنی پنجگالی۔ اس کی اصطلاح ہے۔ میں متفق نہیں
جی آ۔
ہم پنجابی لکها کریں گے لیکن آپ پنجابی سمجھ کے نا پڑهئے گا بلکہ جب جب ایسا ہو تو سرائیکی دوست کی بات کو یاد کر لیا کیجیے گا۔
 
اے تے ہن اخیر ای ہوگئی اے
خاں صاحب آپ نے کہا تھا کہ آپ پشتون نہیں ہیں۔ :sneaky:
بھائی ان کی جتنی عزت افزائی ہوئی ہے اگر کچھ ہونا ہوتا تو ہو چکا ہوتا یہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں خود ہی مؤذن خود ہی امام اور خود ہی معتقدی ہیں
 
Top